نتائج تلاش

  1. اسد

    متفقہ اردو کی‌بورڈ لے‌آؤٹ کی ضرورت

    ویسے تو شاید ہم کسی ایک اردو کی‌بورڈ لے آؤٹ پر متفق نہ ہو سکیں، لیکن ایسا کرنا ایک اہم ضرورت ہے۔ اس بات کا شدت سے اس وقت احساس ہوا جب ایک انگلش کتاب کو برقیاتے ہوئے سپیلنگ چیک کرنے کے بعد سٹیلتھ سکینوز (Stealth Scannos) اور سٹیلتھ ٹائپوز (Stealth Typos) کو چیک کرنے کا پروگرام استعمال کیا۔...
  2. اسد

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    D کی تمام فائلیں۔ E کی تمام فائلیں۔ F کی تمام فائلیں۔ 1.6MB G کی تمام فائلیں۔ 1.2MB H کی تمام فائلیں۔ 1.6MB
  3. اسد

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    مجھے اعتراض تو نہیں ہے، لیکن اس میں کاپی رائٹ کا تھوڑا سا مسئلہ ہے۔ میں ان لوگوں میں سے ہوں جو کاپی رائٹ کا خیال رکھتے ہیں۔ لیکن اس قسم کی علمی کتابوں، خصوصاً لغت، کے بارے میں کچھ نرم گوشہ رکھتا ہوں۔ سائٹ پر لغت کا مواد کتابی متن کی صورت میں رکھنا کچھ مناسب نہیں ہے۔ ہاں اس کا مواد کسی لغت...
  4. اسد

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    ایک مثال (میں ایسے کام کرتا ہوں):
  5. اسد

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    میں اس بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا کیونکہ میں نے یہ اطلاقیہ استعمال نہیں کیا، لیکن میرا خیال ہے کہ یہ صرف اردو کے لئے ہے۔ اس سے پہلے انگلش اردو لغت کے لئے کیا ہوا تھا؟ لغت میں بہت سے مسائل ہوتے ہیں جو عام اردو کتابوں میں نہیں ہوتے اور انگلش اردو لغت میں ایک اضافی مسئلہ دو مختلف زبانوں کا ہوتا...
  6. اسد

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    شاعر کا نام ہے “صوفی غلام مصطفی تبسم”۔ یہ نظم ان کی کتاب “جھولنے” سے لی گئی ہے۔
  7. اسد

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    ڈاؤنلوڈ لنکس نیچے ہیں۔ B کی تمام فائلیں۔ 1.8MB B کی ٹیکسٹ فائل ۔ 10.1KB C کی تمام فائلیں۔ 5.5MB C کی ٹیکسٹ فائل۔ 29KB
  8. اسد

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    اوپر والا ٹیکسٹ او سی آر کی آؤٹ پٹ ہے۔ ابھی میں نے B کے صفحات مکمل کیے ہیں۔ 18 صفحات کی زپ فائل 1.8 Mb کی ہے۔ ہر صفحہ کی علیحدہ Png امیج اور پلین Txt فائل ہے۔ ایک Txt فائل میں تمام صفحات کا ٹیکسٹ اکٹھا بھی ہے۔ او سی آر صرف انگلش کے لئے ہے۔ آؤٹ پٹ ایسی ہے۔ یہ B کا پہلے صفحہ ہے۔ B Baalbec...
  9. اسد

    لک اپس بنانے کے ایک اور اطلاقیے کی تیاری

    شاکر صاحب لنک درست کر دیں۔ / کی جگہ - آ گیا ہے۔ http://urdushare.net/shakir/font_tools/ligaturs_list.rar
  10. اسد

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    میں ‭ 300 Dpi‬بلیک اینڈ وہائٹ پر ہی سکین کر رہا ہوں۔ اوپر والا امیج ری‌سائزڈ ہے، اس لئے زیادہ برا ہو گیا ہے۔ اردو متن کہیں بہت گہرا ہے، کہیں درست اور کہیں مدہم۔ مختلف سیٹنگز چیک کروں گا، کیونکہ مقتدرہ کی زیادہ تر انگلش/اردو کتب کی پرنٹنگ ایسی ہی ہے۔ ایک ہی دفعہ بہتر حل تلاش کرنا مناسب ہے۔
  11. اسد

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    فورمیٹ ایسا ہے کہ Csv فائل میں سیو کرنے کا کوئی فائدہ نظر نہیں آتا۔ سوائے ڈبل کوٹس لگانے کے اور کچھ نہیں ہوتا۔ میں سوچ رہا تھا کہ سبجیکٹس کے نام الگ ہو جاتے تو بہتر ہوتا، لیکن یہ کسی سکرپٹ کے ذریعے ہی ہو سکتا ہے۔ اب میں صرف امیجز کا سائز کم کرنے پر توجہ دوں گا۔
  12. اسد

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    میں نے یہ فرہنگ سکین کرنا شروع کر دی ہے۔ ابھی صرف A کے صفحات سکین کیے ہیں۔ کچھ تجربے کرنے کے بعد، باقی بھی ہوتے رہیں گے۔ کیونکہ اردو کی پرنٹنگ کچھ اچھی نہیں ہے، اس لئے ایسا کرنا ضروری ہے تاکہ امیجز کا سائز کم سے کم ہو سکے۔ چند صفحات کے انگلش متن کو OCR بھی کیا ہے۔ مزید کام کرنے سے پہلے میں...
  13. اسد

    اردو ویب پیڈ اپڈیٹ

    میں نے ویب پیڈ کی یوزر گائیڈ (http://www.urduweb.org/demo/webpad/docs/webpad_users_guide.htm) میں کی بورڈ کی فورمیٹنگ کی ہے، اسے کسے یا کہاں بھیجوں؟
  14. اسد

    ایم ایس ورڈ خالی جگہیں۔۔۔؟

    اگر ایک سپیس فائنڈ کر کے اسے null سے ریپلیس کریں گے تو مسئلہ ہو گا. اس لئے دو سپیس فائنڈ کریں اور اسے ایک سپیس سے ریپلیس آل کر دیں، پوری فائل پر یہ عمل چند مرتبہ دہرائیں. فالتو سپیس ختم ہو جائیں گی.
  15. اسد

    اردو صوتی کی بورڈ (اوپن پیڈ لے آؤٹ)

    ابھی تو میں ایکس پی کے لئے ہی بنا رہا ہوں. میں نے اردو دوست ڈاؤنلوڈ کر کے اس میں موجود امیجز دیکھے تھے لیکن وہ کچھ مختلف ہیں اور ان پیج سے ملتی ہوئی میپنگ ہے. اس میں اردو اعداد استعمال ہو رہے ہیں اور انگلش اعداد Ctrl+Alt پر نچلی سطر میں ہیں. زیادہ تر صوتی کی بورڈز میں حروف کی میپنگ تقریباً ایک...
  16. اسد

    اردو صوتی کی بورڈ (اوپن پیڈ لے آؤٹ)

    آج بہت عرصے بعد کی بورڈ لے آؤٹ تیار کرنے کی ضرورت پڑی تو میں نے اوپن پیڈ کے صوتی لے آؤٹ کو اپنانا بہتر سمجھا. امیج دیکھ کر مشورہ دیں. اوپن پیڈ سے ایک تبدیلی، ZWNJ شفٹ-سپیس کے بجائے شفٹ-L پر ہے کیونکہ MSKLC اس کی اجازت نہیں دیتا. Ctrl+Alt میں RLE کا کوڈ بھی شامل کیا ہے. اردو/فارسی اعداد...
  17. اسد

    اردو ریاضی کتب

    جب تک زبانوں میں تبدیلی بند نہ ہو لغت کا کام بند نہیں ہو سکتا. :) میرا مقصد یہ ہے کچھ آئیڈیاز ملیں تو اس حساب/نظر سے لائبریریوں کو دیکھا جائے. میں شاید کتابیں سکین کرنے کے علاوہ بہت کم عملی مدد کر سکتا ہوں، لیکن مفت کے مشورے بہت دے سکتا ہوں. میں اس وقت بہتر طور پر اس کام میں شامل ہو سکتا ہوں...
  18. اسد

    ماہرین سے سوال ہے ! ؟

    یہ فونیٹک کی بورڈ ان پیج جیسا ہے. اس میں شفٹ اے پر صرف مد ہے آ نہیں. یو پر ء ہے، ئ شفٹ 4 پر ہے. سٹارٹ مینو میں جا کر رن پر کلک کریں اور بوکس میں Osk ٹائپ کر کے انٹر دبائیں. اون سکرین کی بورڈ آ جائے گا، اس سے مدد لیں. یا پھر کوئی ایسا کی بورڈ انسٹال کریں جو محفل اوپن پیڈ جیسا ہو. شاید اعجاز...
  19. اسد

    اردو ریاضی کتب

    الف نظامی صاحب، کیا آپ ایک پوسٹ میں لغت سے متعلق پروجیکٹ کی موجودہ صورتِ حال کے بارے میں تفصیلات مہیا کر سکیں گے؟ اگر ایسا ہو جائے تو لوگوں کو درجنوں پوسٹس نہ پڑھنی پڑیں گی. (میری طرح) اگر اس پوسٹ کو چسپاں کر دیا جائے تو بہتر ہو گا. اور اس میں لغت سے متعلق ڈاؤن لوڈز کے لنک بھی فراہم کر دیئے...
  20. اسد

    Dvdرائٹ نہیں ہو رہی

    اگر آپ ایکس پی میں ڈی وی ڈی برن کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے کوئی سوفٹویئر استعمال کریں. عام طور پر ڈی وی ڈی کے ساتھ ہی ڈرائیور اور ریکورڈنگ پروگرام کی سی ڈی آتی ہے، اس میں سے انسٹال کر لیں. وسٹا میں ڈی وی ڈی ریکارڈنگ کی سپورٹ موجود ہے.
Top