نتائج تلاش

  1. اسد

    ورچوئل میموری

    اگر حال ہی میں آپ نے کوئی نیا پروگرام انسٹال نہیں کیا تو ورچول میموری کی سیٹنگ تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہونی چاہئیے۔ یاد رکھیں کہ ونڈوز یہ سیٹنگ خود کرتی ہے اور زیادہ سے زیادہ ورچول میموری کمپیوٹر میں موجود ریم کے حساب سے ہوتی ہے۔ اگر ہم خود سے اسے تبدیل کریں تو ورچول میموری تو بڑھ جائے گی لیکن...
  2. اسد

    فلیش فائلز کو کیسے دکھایا جائے؟

    اس لنک پر دیکھیں
  3. اسد

    اردو میں اعداد کیسے لکھیں؟

    ایک اضافہ شدہ کی بورڈ انسٹالر آپ کو میل کر دیا ہے، اسے استعمال کر کے دیکھیں۔ اس میں اردو اعداد کنٹرول- آلٹ-عدد کی کلیدوں پر ہیں۔ اس کے علاوہ یہ اردو ڈیفالٹ کی بورڈ ہے۔
  4. اسد

    کتاب گھر ڈاٹ کام کو کیا ہو گیا؟

    فائر فوکس میں Ignore this warning پر کلک کرنے سے سائٹ کا پہلا صفحہ تو کھل جاتا ہے لیکن اسکے بعد تمام کتابوں کے لنک کے صفحات نہیں کھلتے۔ اور 404 Not Found The requested URL /bookbase/khalidpervaiz/allahwalay.html does not exist. ً جیسا پیغام ملتا ہے۔ اگر کوئی اینٹی وائرس انسٹال نہیں ہے تو Ignore...
  5. اسد

    آن لائن آف لائن ڈکشنریاں

    حالانکہ لکھا نہیں ہے، لیکن عربی اور فارسی ڈکشنریاں بھی رومن خط میں ہیں۔ عبرانی اور ہندی بھی رومن ہیں لیکن انکے ساتھ Romanised لکھا ہوا ہے۔
  6. اسد

    Top Ten oF everything

    No, this is "kg per capita", so it is an average quantity of how much each person in the country consumes. Although, I do not agree with the Bread category, countries like ours eat a lot more bread (Roti, Nan, Paratha, Kulcha), but probably these were not considered as bread.
  7. اسد

    اپنی پوسٹ میں ٹیبل شامل کریں!

    کیا ہم ٹیبل کے کسی سیل میں لائن بریک شامل کر سکتے ہیں؟ مثلاً ہیڈنگ کو ہم دو سطروں میں لانا چاہتے ہوں تو۔
  8. اسد

    Top Ten oF everything

    In the food categories, a comparison of how much bread, chocolate and ice cream are consumed. Country|Bread(kgs)|Chocolate(kgs)|Ice Cream(kgs approx.) Ireland|5.6|8.1|12 UK|4.8|9.5| New Zealand|2.3||11.5 USA|2.0|5.4|33 Australia|1.9||22 Switzerland|1.5|11.4| Canada|1.2||13
  9. اسد

    Top Ten oF everything

    There are a few interesting comparisons among the above categories. The top ten most populous nations have the biggest work forces, but look at the percentage. Pakistan's work force is 33% of its population. Probably because of women not being considered among the workforce, which isn't exactly...
  10. اسد

    ابنٹو پر انٹرنیٹ کے مسائل

    آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ یہ پراکسی کا مسئلہ نہیں ہے؟ ہو سکتا ہے کہ یہ کلب کی پراکسی کا مسئلہ ہو، جو پنگ تو کرنے دیتا ہو لیکن ویب ٹریفک میں کوئی مسئلہ کرتا ہو۔ کیا آپ ان کلب والوں سے عارضی طور پر ڈائرکٹ کنکشن حاصل کر سکتے ہیں؟ اگر انکے راؤٹر سے کنکشن مل جائے تو آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ مسئلہ...
  11. اسد

    کاغان - چند تصاویر

    ناراں سے کاغان۔ 22 جون، 2008۔ ناراں سے کاغان کے راستے میں۔ ناراں سے کاغان کے راستے میں۔ ناراں سے کاغان کے راستے میں۔
  12. اسد

    کاغان - چند تصاویر

    ناراں سے کاغان۔ 22 جون، 2008۔ ناراں۔ ناراں۔ ناراں سے کاغان کے راستے میں۔
  13. اسد

    کاغان - چند تصاویر

    جھیل لولوسر کاغان کی تین مشہور جھیلوں میں سے ایک ہے۔ یہ نسبتاً پتلی اور لمبی جھیل، پہاڑ کے ساتھ اس طرح خم کھائی ہوئی ہے کہ ایک تصویر میں نہیں سماتی۔ کاغان کی مشہور ترین جھیل سیف الملوک ہے، پھر لولوسر اور دودی پت سر۔ 21 جون، 2008۔ جھیل لولوسر کے قریب پہونچتے ہوئے ایک منظر۔ جھیل لولوسر۔ جھیل...
  14. اسد

    کاغان - چند تصاویر

    اس سال جون میں شمالی علاقہ جات سے کاغان کے راستے واپس آیا تھا۔ اس سفر کی چند تصاویر۔ شمالی علاقہ جات جانے کا عام راستہ تو شاہراہِ قراقرم ہے اور میں اسی راستے سے گیا تھا۔ لیکن وسط جون میں، سڑی ہوئی گرمی پڑ رہی تھی۔ واپسی میں میری ہمت نہیں ہوئی کہ پورا دن گرمی میں جھلستا رہوں، اس لئے واپسی کا...
  15. اسد

    کیا کوئی ایسا سافٹ ویر ہے ، . . جو بولنے پر اردو لکھے؟

    میں نے 1995 -1996 میں ڈریگن ڈکٹیٹ استعمال/چیک کیا تھا۔ یہ اس وقت تک سب سے کامیاب سپیچ ٹو ٹیکسٹ سافٹویئر تھا۔ اس میں ہر لفظ الگ الگ پروسیس ہوتا تھا اور بولتے ہوئے، جملے کے الفاظ میں وقفہ دینا پڑتا تھا۔ پہلی مرتبہ چلانے پر ایک مخصوص عبارت پڑھنی پڑتی تھی اور ڈریگن ڈکٹیٹ ہماری آواز کو اپنی لغت میں...
  16. اسد

    اردو ویکیپیڈیا - ایک آزاد انسائیکلوپیڈیا

    میرا خیال ہے کہ اردو وکی پیڈیا کے ساتھ بھی وہی مسئلہ یہ ہے جو بعض اور اردو سائٹس کے ساتھ ہے۔ کہ چند لوگ اس کے کرتا دھرتا بن جاتے ہیں اور اپنی مرضی اور خیالات باقی سب پر ٹھونستے ہیں۔ غالباً چار سال قبل میں نے اردو وکی پیڈیا پر کام کا سوچا تھا۔ کام شروع کرنے سے پہلے میں سائٹ پر گیا تو اس پر...
  17. اسد

    اُردو چوپال - واقعی اُردو یا اُردو زدہ انگریزی؟

    آپ نے اپنے ذاتی خیالات کا اظہار کیا ہے، جو آپکا حق ہے۔ مگر میں آپکے خیالات سے متفق نہیں ہوں۔ جو میرا حق ہے۔ میرے خیال میں انگریزی کو اُردو رسم الخط میں لکھنا، ا ُردو کوانگریزی رسم الخط میں لکھنے سے بہت بہتر ہے۔ آپ بہت ہمت والے ہیں کہ آپ نے ایسا پیغام دیا ہے۔ آپ کی ہمت کی داد دیتے ہوئے...
  18. اسد

    انگلش پیرا گراف سے اردو زبان میں ترجمہ کریں ...70زبانوں میں ترجمہ کی سہولت

    زبانوں کی لسٹ کے دو حصے ہیں، اوپر کی زبانیں Featured ہیں، جبکہ لائن سے نیچے کی زبانیں شغل کے طور پر شامل ہیں۔ مجھے عربی نہیں آتی لیکن میں کچھ قیاس کر سکتا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ انگلش سے عربی ترجمہ کافی بہتر ہے۔ کیا عربی اور ہندی جاننے والے ان دونوں زبانوں کا ترجمہ چیک کر کے کوئی تبصرہ کریں گے؟
  19. اسد

    کتابیں برقیانے کے لئے ڈسٹریبیوٹڈ پروفریڈرز ماڈل/سوفٹویئر

    (ڈی پی) میں کتابیں برقیانے کا کام مرحلوں میں تقسیم ہے۔ اور ہر کتاب کو ایک پروجیکٹ کہا جاتا ہے۔(یہ مراحل میں اپنی طرف سے، تفصیل سے لکھ رہا ہوں) 1۔ پبلک ڈومین کتابوں کا حصول۔ 2۔ کتابوں کا کاپی رائیٹ کلیرنس حاصل کرنا۔ 3- کتابوں کی سکیننگ۔ (کونٹینٹ پرووائڈر) 4۔ سکین شدہ صفحات کو او سی آر...
  20. اسد

    کتابیں برقیانے کے لئے ڈسٹریبیوٹڈ پروفریڈرز ماڈل/سوفٹویئر

    میں نے اردو لائبریری سائٹ دیکھی ہے، اس میں وکی استعمال ہو رہا ہے۔ میں وکی کے بارے میں یہی کہوں گا کہ یہ ان مخصوص حالات میں تو کارآمد ہے جن کا زکریا نے ذکر کیا ہے، لیکن اگر ہم بیک وقت، بہت سی یا بہت زیادہ تعداد میں کتابیں برقیانہ چاہیں، تو وکی (یا فورم) میں ایسا کرنا بہت مشکل ہو گا۔یعنی اگر ہر...
Top