نتائج تلاش

  1. محمد امین

    اردو کے مٹتے الفاظ

    یہ دھاگہ میں نے زندہ کیا تھا مگر نہ جانے کہاں سے کہاں چلا گیا
  2. محمد امین

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    اوہو۔۔۔۔میری فیورٹ ترین موویز میں سے ہے۔۔۔
  3. محمد امین

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    آمین ۔۔۔
  4. محمد امین

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    ٹھیک ہے متحدہ کی بدمعاشیاں بھی اپنی جگہ۔ مگر زمینی حقائق بہت تلخ ہیں۔ میں نے بہر حال متحدہ کی کوئی بات نہیں کی تھی۔۔ اسلحہ کس کس کے باس کتنا کتنا ہے یہ غالباً مجھے کہنے کی ضرورت نہیں ہے مگر جو لوگ کراچی میں نہیں رہتے تو فقط تصویر کا ایک ہی رخ جانتے ہیں اور آپ تو خیر سے یہیں رہی ہیں :) فی الوقت...
  5. محمد امین

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    مجھے ایسی موویز سرے سے پسند ہی نہیں۔۔۔ ہاں جنگِ عظیم کی کوئی مووی لگے گی یا کرائم کی تو چلیں گے۔۔۔
  6. محمد امین

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    معافی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی موویز سے بہتر ہے بندا خبریں سن لے :D
  7. محمد امین

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    سارا بہن۔ جناح پور کوئی گالی نہیں ہے :) ۔۔ ویسے نام سے قطعِ نظر، اگر صرف سرخ رنگ والی عبارت دیکھی جائے تو بات کا مقصد اور میرے یہاں دخل دینے کی نیت واضح ہوجائے گی۔ یہ بات بالکل درست ہے کہ سندھ کے شہری علاقوں کے باسیوں کو (چاہے وہ کوئی سی بھی زبان بولتے ہوں) اپنے ہی علاقوں پر اختیارات حاصل...
  8. محمد امین

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    پاکستانی فلم انڈسٹری کوئی نومولود نہیں ہے اور نہ ہی شعیب منصور نو آموز ڈائرکٹر ہے، ہاں سلور اسکرین پر نیا ضرور ہے مگر شعیب منصور جیسا زرخیز دماغ پاکستان میں اور کوئی نہیں۔ نصیر الدین شاہ کی نہیں دوسرے عالم کی بات کر رہا ہوں، نام بھول گیا۔ ہاں بالکل ہولی وڈ کی ہر مووی تو اچھی نہیں ہوتی یہ بھی...
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کراچی میں گرمی بہت پڑتی ہے۔ ہیومڈٹی بھی زیادہ ہوتی ہے۔ سارا سال درجہ حرارت 30 کے آس پاس رہتا ہے اوسطاً ۔۔ اور شدید گرمیوں میں 40 سے اوپر بھی ہوجاتاہے حتی کہ سردی کے موسم میں بھی اکثر دھوپ کا درجہ حرارت 25 سے اوپرہوتا ہے
  10. محمد امین

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    میں شعیب منصور کا بہت بڑا فین تھا مگر خدا کے لیے دیکھنے کے بعد وہ سارا کیرزما ٹوٹ گیا۔۔۔ اس فلم میں شعیب صاحب والی کوئی بات ہی نظر نہیں آئی مجھے۔ غیر حقیقی رنگ نے فلم کا مزا اور کرکرا کردیا۔ اس بوڑھے عالم کی داڑھی سرے سے نقلی لگ رہی تھی۔ کہانی بھی اتنی خاص نہیں۔ ہولی وڈ میں اس سے کہیں زیادہ...
  11. محمد امین

    اعلیٰ تعلیم کا مستقبل۔پاکستان، بھارت

    :) :) :) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. محمد امین

    :) :) ۔۔۔۔سوچتا ہوں کچھ۔۔۔۔

    :) :) ۔۔۔۔سوچتا ہوں کچھ۔۔۔۔
  13. محمد امین

    کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں سے ایک

    کراچی اربن اور ٹاؤن پلاننگ کے اعتبار سے بہت ہی تھرڈ کلاس شہر ہے۔ شہری انفرا سٹرکچر انتہائی بکواس ہے۔ حکومت نام کی کوئی شئے نہیں ہے۔ اہمیت کے اعتبار سے کراچی اسلام آباد سے بھی زیادہ اہم شہر سمجھا جانا چاہیے مگر وفاق تو وفاق، حکومتِ سندھ بھی اس شہر کا معیار بڑھانے میں ناکام رہی ہے۔ پولیسنگ کا...
  14. محمد امین

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    سنیما میں صرف دو دفعہ ہی گیا ہوں۔ سب سے پہلی فلم میں نے اپنے چاچا کے ساتھ کیپری سنیما میں Laughing Time دیکھی تھی 1994 میں، جو کہ John Woo کی بنائی ہوئی ہونگ کونگ بیسڈ چارلی چیپلن اسٹائل مووی تھی۔ اس کے بعد دو ایک بار چاچا کے ساتھ ہی کراچی میں تھیٹر دیکھا معین اختر کا۔ اور سنیما میں میری دوسری...
  15. محمد امین

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    ہمیں تو ابھی تک چوکے کا مطلب ہی سمجھ نہیں آیا
  16. محمد امین

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    ہفتہ ختم ہوا مگر "ہفتہ" نہیں ملا۔۔۔۔
  17. محمد امین

    ڈاکٹر قدیر بطور ایک انسان اور ایک مسلمان

    یہ کیا کوئی مضمون نگاری کا مقابلہ ہو رہا ہے آپ لوگوں کے شہر میں؟؟؟؟
  18. محمد امین

    علامہ اقبال کی شہرہء آفاق نظم شمع اور شاعر کے پہلے حصے شاعر کا منظوم ترجمہ

    آپ کی بات سر آنکھوں پر مگر میں ناچیز ترین بھی کوئی جسارت کرلوں تو۔۔۔ یہ مثلِ چراغ لالہ کو کہا جا رہا ہے۔ یعنی اگر میری ناقص عقل نے ٹھیک سمجھا ہے تو یہ لالہ کو چراغ سے تشبیہہ دی جا رہی ہے۔ یعنی چراغ جیسا ہونا لالے کی صفت ہوئی اور "پھول کوئی تابدار" میں تابداری پھول کی صفت ہوئی۔ اگر میں غلط ہوں تو...
  19. محمد امین

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    ہاہاہاہا۔۔۔۔ آپ کی عمر + ہماری عمر۔۔۔ اور اب اسکا اوسط نکالیں تب بھی جو بھی جواب حاصل ہوگا وہ بزرگی کے ہی مقام پر ہوگا۔۔ :grin:
Top