نتائج تلاش

  1. محب علوی

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    میں بھی صرف مثبت اختلاف رائے کرنا چاہتا ہوں اور روحانی بابا کے الفاظ قابل گرفت ہیں اور میری نظر میں سب سے غلط تبصرہ ہے اس پورے دھاگے میں۔
  2. محب علوی

    وسائل Learn to Program:Crafting Quality Code

    SQL = Structured Query Language یہ relational ڈیٹا بیس میں ڈیٹا داخل ، تبدیل اور واپس حاصل کرنے کے لیے سب سے مشہور اور معیاری زبان ہے۔ اس کے بارے میں ہم ڈیٹابیس کے موضوعات میں تفصیل سے پڑھیں گے۔
  3. محب علوی

    وسائل Learn to Program:Crafting Quality Code

    جامع یعنی جو جمع کرتا ہے۔
  4. محب علوی

    وسائل Learn to Program:Crafting Quality Code

    محمداحمد د، کوڈ کو الفاظ میں ڈھالو ذرا کیسے تین ڈکشنریاں بنیں گی مختلف لائنوں سے۔
  5. محب علوی

    چار ماہ میں تو اتنی پرانی نہیں ہو سکتی نہ ، ذرا ٹھہرو ابھی پانچ ہزار مراسلے ہو جائیں تو بتانا...

    چار ماہ میں تو اتنی پرانی نہیں ہو سکتی نہ ، ذرا ٹھہرو ابھی پانچ ہزار مراسلے ہو جائیں تو بتانا شروع کرتا ہوں۔
  6. محب علوی

    سبق Exceptions

    ابھی تک جو بھی استثنا ہم نے ابھاری ہے وہ پہلے سے پائتھون میں موجود ہوتی ہے اور اس کا نام ہو بہو لکھ کر ہی ہم اسے except بلاک میں گرفت میں لے کر اس پر کوئی کام کر سکتے ہیں۔ پہلے سے موجود استثنات () کی مثالیں اوپر ہم دیکھ چکے ہیں۔ ZeroDivisionError NameError اگر ہم کوئی مرضی کی استثنا متعارف...
  7. محب علوی

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    میں نے یہ ذکر بھی کیا ہے کہ نواف اب اس کی اسلامی شناخت برقرار نہیں رکھنا چاہتا بلکہ اسے ایک غیر جانبدار سیریز کے طور پر پیش کرنا چاہتا ہے جس سے اس پر زیادہ تر اعتراضات تو خود بخود ہی ختم ہو جاتے ہیں۔ دوسرا اچھی صفات پر اسلام کی اجارہ داری نہیں اس میں مجھے تو کوئی غلط بات محسوس نہیں ہوتی، ہر...
  8. محب علوی

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    موجو، سب سے پہلے تو ہمیں یہ بھی دیکھنا ہے کہ کیا ماں باپ بچوں کو کس طرح کے پروگرام دیکھنے دیتے ہیں اور کیا وہ ان کے سوالات کے جواب دیتے ہیں کہ نہیں۔ اگر والدین بچوں کی تربیت پر نظر رکھیں ہیں تو وہ ان کے ذہن میں پیدا ہونے والے سوالات کا بہتر جواب دے سکتے ہیں ورنہ اس سیریز کو چھوڑ کر کارٹون کے نام...
  9. محب علوی

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    اس سیریز کی شروعات اسما الحسنی سے تھی مگر بعد میں اسے عالمی طور پر پیش کرنے کے لیے اب مذہب یا اسلام کا حوالہ ختم کر دیا گیا ہے اور اسے دوسری سپر ہیروز والی سیریز کے طور پر ہی دکھایا جا رہا ہے جو فرضی ہی ہوتی ہے اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ میری نظر میں تو یہ ایک اچھی سیریز ہے اس لحاظ...
  10. محب علوی

    وسائل Learn to Program:Crafting Quality Code

    چلیں میں آپ کو ذاتی پیغام بھیجتا ہوں۔
  11. محب علوی

    ایک عدد کراس میری طرف سے بھی سیانی فرحت کیانی کو ، اتنی کامیاب سازش کو بے نقاب کرنے پر مگر میں...

    ایک عدد کراس میری طرف سے بھی سیانی فرحت کیانی کو ، اتنی کامیاب سازش کو بے نقاب کرنے پر مگر میں اور نیرنگ پھر بھی ثابت قدم ہیں۔ کیوں نیرنگ خیال :) اب تو محمداحمد بھی ساتھ میں شامل ہے۔ :)
  12. محب علوی

    وسائل Learn to Program:Crafting Quality Code

    تو بھئی پھر اس پر پوسٹس کا کام شروع کرتے ہیں جلدی اور زور زیادہ SQL پر رکھتے ہیں۔ کیا خیال ہے ؟
  13. محب علوی

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    تم نے یہ جانا کہ یہ ہتھیار صرف تمہارے ہی پاس ہے ، دیکھا کیسے "ٹھک" کر کے لگتا ہے یہ کراس :LOL:
  14. محب علوی

    ہاہاہا ، کہیں تم براہ راست میری طرف اشارہ تو نہیں کر رہی ، ہاہاہا ویسے کچھ گر میں تمہیں بتاؤں...

    ہاہاہا ، کہیں تم براہ راست میری طرف اشارہ تو نہیں کر رہی ، ہاہاہا ویسے کچھ گر میں تمہیں بتاؤں گا مگر ذرا پرانی ہو جاؤ :)
  15. محب علوی

    تو یہ بھی تو دیکھو کہ پالا کس سے پڑا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراس شاہ سے :) ہاہاہاہا سیدھا "نرک" میں...

    تو یہ بھی تو دیکھو کہ پالا کس سے پڑا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراس شاہ سے :) ہاہاہاہا سیدھا "نرک" میں جاؤ گے بیٹا :ڈ
  16. محب علوی

    وسائل Learn to Program:Crafting Quality Code

    کوئی بات نہیں ، اس کا حل نہیں مگر ملتے جلتے سوال کر سکتی ہو۔
  17. محب علوی

    نیرنگ تمہیں اتنا بھی نہیں پتہ کہ "غور" کو انگریزی میں گور کہتے ہیں۔ اتنے بڑے ہو گئے ہو مگر...

    نیرنگ تمہیں اتنا بھی نہیں پتہ کہ "غور" کو انگریزی میں گور کہتے ہیں۔ اتنے بڑے ہو گئے ہو مگر انگریزی نہ آئی تمہیں۔ ہاہاہا
  18. محب علوی

    مزا نہیں آتا ، ایسے مزے مزے کے مضامین اور موضوع دیکھ کر ۔ :)

    مزا نہیں آتا ، ایسے مزے مزے کے مضامین اور موضوع دیکھ کر ۔ :)
  19. محب علوی

    وسائل Learn to Program:Crafting Quality Code

    مشکل کیا لگ رہا ہے عائشہ اس میں ۔ مشکل کو ہی تو یہاں زیر بحث لانے کے لیے دھاگہ شروع کیا ہے۔ :)
  20. محب علوی

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    نہیں یہ ہماری کمپنی میں ہی تھی اور یہ اوریکل کو 8i سے 9i پر اپگریڈ کے بعد Perl DBD کو اپڈیٹ نہ کرنے کی وجہ سے تھی۔ یہ کام ڈویلپمنٹ سرور پر ایک اور کمپنی نے کرنا تھا اور ہم سب گروپس نے ٹیسٹ کرکے یہ بتانا تھا کہ سب ٹھیک ہے ۔ C++ ،Pro*C, Perl, PL/SQL , korn shell اور اوریکل سے متعلقہ ٹولز اور...
Top