نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    او نہیں جی، انہوں نے چائے پھینکنی ہے اور کہنا ہے کہ یہ لو پینی ہے تو پیو نہیں تو "ایسی کی تیسی" :)
  2. mfdarvesh

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    یار کچھ بارش ادھر اسلام آباد میں بھی بھیج دیں، بہت گرمی ہے اور بجلی تو بس آنے جانے والی چیز ہے یہاں اے سی کے مقابلے میں یو پی ایس کا کاروبار زیادہے کم از کم پنکھا تو چل رہا ہوتا ہے
  3. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    فرصت ہی نہیں بارش کو کہ یہاں بھی برسے
  4. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں آج کو عبداللہ بھائی بھی دکھ رہے ہیں، خوش آمدید
  5. mfdarvesh

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام اور خوش آمدید
  6. mfdarvesh

    گوگل کا الیکٹرک گٹار ڈوڈل

    شکریہ، کل میں نے بھی دیکھا تھا اس کو
  7. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    للھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  8. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ۔۔۔
  9. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  10. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ۔۔۔
  11. mfdarvesh

    تاسف استادِ محترم کے چھوٹے بھائی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کی بخشش فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
  12. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ۔۔۔
  13. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  14. mfdarvesh

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    کیابات ہے، بارش یہاں تو جلا دینے والی دھوپ ہے، بارش کو سن کے ہی دل باغ باغ ہوگیا ہے
  15. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    سلامت رہیں، اللہ کا شکر ہے
  16. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  17. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم، میں بھی حاضر ہوں
  18. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    چائے موم بتی کی لو پہ پکی ہے کیا؟ :eek::eek: بہت قیمتی ہوئی پھر تو
  19. mfdarvesh

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    چکن پلاؤ، سیور سے آیا تھا اور سب مل کے کھا گئے
  20. mfdarvesh

    تاسف م۔م، مغل کی نانی محترمہ رضائے الٰہی سے رحلت فرما گئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ ان کی بخشش فرمائے، ان کے درجات کو بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Top