نتائج تلاش

  1. زیرک

    بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار

    کہا جانے کو کس نے مینہ کھلے پر کہ چھایا دل پہ ابرِ غم ابھی سے ابراہیم ذوق
  2. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    چشمِ یعقوب کر چکی ثابت ہجر بینائی چھین لیتا ہے
  3. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    آنکھ سے کھینچ کر نکالے ہیں خواب ویسے بھی مرنے والے تھے
  4. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    تُو نے دیکھا ہی نہیں آنکھ میں جلتا آنسو تُو کسی دکھ کو سمجھنے کا ظرف کیا جانے
  5. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    نیند کا کرب مِری آنکھ سے پوچھا جائے روز بستر پر کوئی خواب مَرا ہوتا ہے
  6. زیرک

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    جس پیڑ کے سائے میں تھکن دور ہو میری سُوکھا ہی سہی، پر مجھے درکار وہی ہے
  7. زیرک

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    تمام پیڑ جلا کر خود اپنے ہاتھوں سے عجیب شخص ہے سایہ تلاش کرتا ہے
  8. زیرک

    دعا

    دعائیں تو ہم ساتھ لائے ہیں اپنے مگر گاؤں میں اپنی ماں چھوڑ آئے عطش اعظمی
  9. زیرک

    گاؤں،شہر

    دعائیں تو ہم ساتھ لائے ہیں اپنے مگر گاؤں میں اپنی ماں چھوڑ آئے عطش اعظمی
  10. زیرک

    ماں

    دعائیں تو ہم ساتھ لائے ہیں اپنے مگر گاؤں میں اپنی ماں چھوڑ آئے عطش اعظمی
  11. زیرک

    ماں

    آج پھر ماں مجھے مارے گی بہت رونے پر آج پھر گاؤں میں آیا ہے کھلونے والا
  12. زیرک

    گاؤں،شہر

    آج پھر ماں مجھے مارے گی بہت رونے پر آج پھر گاؤں میں آیا ہے کھلونے والا
  13. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    تمام شہر میں تھا سر پھری ہواؤں کا رقص چراغ میری ہی بستی کے کیوں بجھے ہر شب
  14. زیرک

    گاؤں،شہر

    تمام شہر میں تھا سر پھری ہواؤں کا رقص چراغ میری ہی بستی کے کیوں بجھے ہر شب
  15. زیرک

    مزاحیہ اقوال

    بیوی سے اگر کوئی غلطی ہو جائے تو غلطی ہمیشہ غلطی کی ہی ہوتی ہے۔
  16. زیرک

    مزاحیہ اقوال

    بے چارے شادی شدہ افراد گھر سے ٹُھڈے کھا کہ باہر دوستوں سے کہہ رہے ہوتے ہیں ''آج میں بھینس کے پائے کھا کر آیا ہوں''۔
  17. زیرک

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    بے ستوں مکانوں سے پیڑ راؔم اچھے ہیں گود بھی کشادہ ہے، چھاؤں بھی زیادہ ہے رام ریاض
  18. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بے ستوں مکانوں سے پیڑ راؔم اچھے ہیں گود بھی کشادہ ہے، چھاؤں بھی زیادہ ہے رام ریاض
  19. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    قطرہ قطرہ ہمیں ترسائے نہ کم کم برسے اُس نے گر ہم پہ برسنا ہے، چھما چھم برسے رحمان فارس
  20. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    تُو نے جھیلی ہے کبھی ایسی اذیت جس میں لبِ خاموش ہنسے، دیدۂ پُرنم برسے رحمان فارس
Top