نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    ترے سخن نے کہاں سے یہ دلکشی پائی

    اعجاز صاحب شکریہ تو آپ کا بار بار ادا کرنا چاہیئے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے آمین
  2. زرقا مفتی

    ایک معصوم وجود

    عنبرین اگرچہ مجھے بھی چھپکلی بالکل پسند نہیں لیکن آپ کی تحریر سے بہت محظوظ ہوئی خوش رہیئے اور لکھتی رہیئے والسلام زرقا
  3. زرقا مفتی

    ترے سخن نے کہاں سے یہ دلکشی پائی

    شگفتہ جی السلام علیکم غزل پڑھنے اور پسند کرنے کے لئے شکریہ خوش رہئے والسلام زرقا
  4. زرقا مفتی

    ترے سخن نے کہاں سے یہ دلکشی پائی

    شکریہ زہرا خوش رہئے والسلام زرقا
  5. زرقا مفتی

    قطعہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب داد قبول کیجئے
  6. زرقا مفتی

    ہم جاہل ہی رہیں گے

    قوموں کی برادری میں ہم جاہل کہلاتے تھے آئندہ بھی ہمیں یہی افتخار حاصل رہے گا اب ہر انگوٹھا چھاپ نوٹوں کے بل پر اسمبلی میں پہنچ سکے گا اور ہمارے لئے قانون سازی کرسکے گا پہلے بھی افراد کے لئے قانون موم کی ناک کی طرح مڑ جاتا تھا اب شاید اس کی ناک ہی کاٹ لی جائے گی والسلام زرقا
  7. زرقا مفتی

    ترے سخن نے کہاں سے یہ دلکشی پائی

    اعجاز صاحب آپ کے تبصرے کے لئے بے حد ممنون ہوں آپ بے لاگ تبصرہ کرتے ہیں اس سے ہمارا ہی فائدہ ہوتا ہے ورنہ رسمی واہ واہ سے سخن میں بہتری کے امکانات معدوم ہو جاتےہیں پہلے شعر کی کوئی متبادل صورت سوچتی ہوں آخری دو اشعار کے لئے آپ ک درج ذیل تجاویز پسند آئیں اماں ملی کہیں ہم کو نہ...
  8. زرقا مفتی

    آپ کے نزدیک اسلام کا ایسنس کیا ہے؟

    بہت معذرت سے گزارش کروں گی کہ یہ گفتگو جہاد کے موضوع پر شروع نہیں کی گئی تھی اگر کوئی صاحب یا صاحبہ اس سیکشن کے موڈریٹر ہیں تو جہاد سے متعلقہ جوابات کو ایک الگ دھاگے میں منتقل کر دیجئے والسلام زرقا
  9. زرقا مفتی

    ترے سخن نے کہاں سے یہ دلکشی پائی

    اہلِ بزم تسلیمات ایک تازہ غزل پیش کر رہی ہوں آپ کی آرا کا انتظار رہے گا والسلام زرقا ترے سخن نے کہاں سے یہ دلکشی پائی سکوت میں بھی ترے ہم نے نغمگی پائی کلام ہم سے بھی کرتے گلاب لہجے میں سماعتوں میں نہاں آرزو یہی پائی ترے مزاج کے موسم بدلتے ہیں پل پل تری وفا میں ادائے ستم گری...
  10. زرقا مفتی

    بےروزگاری اور مہنگائی کا حل عوامی سطح پر

    فیصل بھائی میں ایک ہفتے یا دس دن بعد آپ کو ایک ممکنہ پلان بھییج ورکنگ ڈیٹیلز کے ہمراہ بھیجوں گی اس کے لئے آپ اپنا ای میل ایڈریس لکھ بھیجئے۔ رہی میرے آپ کا ساتھ دینے کی بات تو پہلے آپ اپنا یا اپنی تنظیم کا تعارف کروائیے ۔ والسلام زرقا
  11. زرقا مفتی

    آپ کے نزدیک اسلام کا ایسنس کیا ہے؟

    آپ سب کی توجہ کے لئے ممنون ہوں رضا صاحب آپ کا پہلا جملہ ٹھیک نہیں ٌلاالہ الااللہ کہنے والی سوچ غلط کیسے ہو سکتی ہے آپ یہ کہہ سکتے تھے کہ آپ کا جواب مکمل نہیں سو اب تفصیل سے لکھتی ہوں اسلام مذہب نہیں ۔نہ ہی کسی مذہب کی برانچ یا شاخ ہے۔ یہ ایک مکمل دین ہے ۔ اسلام کی جامعیت ، آفاقیت یا اکملیت...
  12. زرقا مفتی

    بےروزگاری اور مہنگائی کا حل عوامی سطح پر

    فیصل صاحب میرے خیال میں گرامین بنک کی طرز کا منصوبہ شروع کیا جائے۔ میرے ذہن میں ایک منصوبہ ہے کہ زکوۃ فنڈ سے ایک اسلامی بنک یا بیت المال قائم کیا جائے۔ جو چار پانچ نوجوانوں کو ایک مشترکہ کاروبار شروع کرنے کے لئے قرضِ حسنہ فراہم کرے ۔ خواتین کو اپنے گھر بیٹھ کر کام کرنے کے لئے قرضِ حسنہ فراہم...
  13. زرقا مفتی

    آپ کے نزدیک اسلام کا ایسنس کیا ہے؟

    دو چار دن پہلے بی بی سی پر محترمہ بانو قدسیہ صاحبہ کا انٹرویو پڑھا http://www.bbc.co.uk/urdu/specials/1116_likhari_sen/page5.shtml اس انٹرویو سے ایک اقتباس پیش کر رہی ہوں ان دنوں ہمارے گھر میں ایک امریکن لڑکا ٹھہرا ہوا تھا۔ وہ بہت کوشش کرتا تھا کہ امریکن تہذیب، امریکن زندگی، امریکن اندازِ...
  14. زرقا مفتی

    غزل برائے تنقید - نوید صادق

    نوید صادق صاحب ؔپ کی غزل کے بیشتر اشعار پسندآئے میری جانب سے داد قبول کیجئے والسلام زرقا
  15. زرقا مفتی

    غزل۔۔۔۔۔۔۔۔

    زہرا جی آپ کی غزل واقعی بہت خوبصورت ہے بیشتر اشعار پسند آئے میری جانب سے داد قبول کیجئے اس غزل کے مطلع کے حوالے سے ایک سوال ہے لامت رونقیں یارب، درِ بزمِ بہاراں پر ابھی باقی ہے تھوڑی دھوپ،دیوارِگلستاں پر میرے علم کے مطابق مشاق لکھنوی صاحب کا مصرع ہے "ابھی باقی ہے کچھ کچھ دھوپ دیوارِ...
  16. زرقا مفتی

    ’سمت‘ کا تازہ شمارہ آن لائن

    اعجاز صاحب السلام وعلیکم سمت کے نئے شمارے کی اشاعت پر مبارکباد قبول کیجئے میری نظم بھی مشمولات میں ہے اس کے لئے آپ کی بے حد ممنون ہوں والسلام زرقا
  17. زرقا مفتی

    خدا جسے چاہے عزت دے

    اگر زرداری صاحب قوم کا درد رکھتے ہیں تو اپنی آدھی دولت پاکستان کے قرضے چکانے کے لئے دے دیں میرا خیال ہے باقی آدھی دولت سے بھی وہ ٹاپ ٹین میں شامل رہیں گے اس طرح عوام بھی ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھے گی ابھی تو وہ این آر او سے بری ہوئے ہیں با عزت بری نہیں ہوئے تو کیسی عزت؟؟؟
  18. زرقا مفتی

    محسن نقوی اُجڑے ہُوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہُوا کر

    اُجڑے ہوءے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کر اُجڑے ہوءے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کر حالات کی قبروں کے یہ کتبے بھی پڑھا کر کیا جانءے کیوں تیز ہوا سوچ میں گم ہے خوابیدہ پرندوں کو درختوں سے اُڑا کر اس شخص کے تم سے بھی مراسم ہیں تو ہوں گے وہ جھوٹ نہ بولے گا مرے سامنے آ کر اب دستکیں دے گا تو کہاں...
Top