نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    سارہ، کیسی ہو؟ وہ میں مسنجر پر نہیں آ رہی ابھی۔ کمپیوٹر بیک اپ کر لگا دیا ہے۔ تو یہ مر مر کر چل رہا ہے اب۔ شبو کو بھی بتا دینا۔
  2. ماوراء

    اردوٹیک ڈاٹ نیٹ بلاگ کی معلومات

    بلال، "ورڈپریس تھیمز" گوگل کریں، تو کئی سائٹس ملیں گی۔ مجھے ویسے یہ پسند ہے۔ ورڈ پریس تھیمز فری ڈاٹ کام
  3. ماوراء

    ضبط حاضر ہو ،

    ہاں باجو میں نے آپ سے مانگا تھا آپ نے دیا ہی نہیں۔ جلدی نیا نمبر دیں۔ مجھے آپ سے ایک بات کرنی ہے۔
  4. ماوراء

    اردوٹیک ڈاٹ نیٹ بلاگ کی معلومات

    بلال، ڈاٹ نیٹ پر تو تھیم ایڈیٹ نہیں ہو سکے گا۔ اور شاید نہ ہی اپلوڈ۔ اگر آپ تھیم کا اردو ترجمہ کر لیں اور ایڈمنز کو دیں گے تو وہ اپلوڈ کر دیں گے۔
  5. ماوراء

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    باجو، وہ تو ایسے ہی دھنک کو خوش کر رہے تھے ہم ۔ کوئی سچی مچی کا تھوڑا ہی پلانا ہے کچھ۔ ;)
  6. ماوراء

    اردو محفل (میری نظر میں)

    کیسا اتفاق ہے امن اور میرا ایک ہی سٹار ہے۔ اور آپ نے ہماری عادت کو بھی ملا دیا۔ ویسے امن کا تو مجھے پتہ ہے بہت تعریف کرتی ہے۔ لیکن صرف اس کی جس کی تعریف کرنے کا اس کا اپنا دل ہو۔ ;) اچھا تعبیر۔۔۔میں نے تعریف کرنی تھی، لیکن میں ذرا تعریف کے لیے الفاظ ڈھونڈ رہی تھی۔ ابھی تلاش مکمل نہیں ہوئی تھی...
  7. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 2: پانی

    بہت اچھی تصویریں ہیں زیک۔ پہلی خاص طور پر۔ اچھا آپ نے تو کہا تھا کہ "3۔ بہتر ہو گا کہ تصویر آپ نے اسی ہفتے میں کھینچی ہو۔ مگر اگر ڈیڈلائن آ رہی ہے تو پہلے سے کھینچی تصویر بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔" :( مجھے پتہ ہوتا تو "بہار" پر پرانی تصویریں پوسٹ کر دیتی۔ ان پھولوں کو ڈھونڈنے کے لیے مجھے پتہ...
  8. ماوراء

    اردوٹیک ڈاٹ نیٹ بلاگ کی معلومات

    بلال آپ کو یاد نہیں؟ چلیں میں یاد کروا دیتی ہوں۔ آپ خود ہی اردو ٹیک فورم پر رجسٹر ہوئے تھے۔
  9. ماوراء

    اردو محفل (میری نظر میں)

    ٹھیک ہے امن تھوڑا سا وقت دیا-- لیکن ٹالنا نہیں ہے اچھا۔۔! نہیں امن، ہم تینوں کی عمر سولہ سے زیادہ اور بیس سے کم ہے۔;)
  10. ماوراء

    اردو محفل (میری نظر میں)

    خرم کہنے کو تو آپ کو بھی میں بیٹا کہہ سکتی ہوں۔ :p عمر دیکھ کر تھوڑا ہی کہنا ہوتا ہے۔ ویسے میں نے تو اپنی عمر بتائی تھی نا۔۔آپ سے تین سال چھوٹی ہوں۔ اور امن بھی میری تقریباً ہم عمر ہی ہے۔
  11. ماوراء

    اردو محفل (میری نظر میں)

    شمشاد بھائی، ہم تینوں ہی ابھی بچے ہیں۔ وہ تو بس پیار میں ایک دوسرے کو ان ناموں سے پکارتے ہیں۔ ;)
  12. ماوراء

    اردو محفل (میری نظر میں)

    عمار، امن شادی سے پہلے وعدہ کر کے گئی تھی کہ انٹرویو دے گی- اس لیے اس کا انٹرویو تو لینا ہی لینا ہے۔ چلو، بچی جتنا وقت مانگ رہی ہے۔ دے دیتے ہیں۔ لیکن زیادہ نہیں۔
  13. ماوراء

    اردو محفل (میری نظر میں)

    امن کی ایک تحریر جو اس نے محفل کی پچھلی سالگرہ کی تقریب پر لکھی تھی۔ ملاحظہ ہو۔ پہلا حصہ۔ دوسرا حصہ۔
  14. ماوراء

    اردو محفل (میری نظر میں)

    امن بیٹے، جو مجھ سے وعدہ کیا تھا، وہ یاد ہے نا؟؟ مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے۔ اس لیے اب تیار ہو جاؤ۔۔۔اس سے پہلے کہ تم پھر غائب ہو جاؤ۔
  15. ماوراء

    اردو لائبریری سروے

    حجاب کا سروے بھی دیکھ لیں شگفتہ۔ اور بتا دیجئے گا کہ مل گیا کہ نہیں۔
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    غیر موجودگی؟؟ تعبیر کہیں گئی بھی تھیں کیا؟میں تو روز ہی دیکھتی ہوں۔ :confused:
  17. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    شامی کباب بنا رہی ہیں امی۔ اور میں نے ابھی قیمہ پیسا ہے۔ اور ساتھ قیمہ کھا کھا کر بھی آئی ہوں۔ بعد میں کباب بھی کھاؤں گی۔
  18. ماوراء

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    اب میری پوسٹ بھی چمک رہی ہے۔ :p مجھے پہلے پتہ ہی نہیں تھا۔ :(
  19. ماوراء

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    کیا میں اندر آ سکتی ہوں؟ یعنی گیم ختم ہو گئی ہے نا؟:grin: حجاب۔۔۔شمشاد بھائی اتنا کہہ رہے ہیں۔۔۔تو دے ہی دینا۔۔دیکھو اس تمغے کے لیے شمشاد بھائی نے اپنے آپ کو ناچیز بنا لیا ہے۔ ;)
  20. ماوراء

    تفسیر بھیا کے لیے۔۔۔!

    یہ تو ایسے لگ رہا ہے کہ آپ چھوٹی سی بچی کو بہلا رہے ہیں۔ جیسے اکثر بچے اپنی تعریف سن کر رونا بند کر دیتے ہیں۔ یکم جنوری کا تو علم ہے۔ دوسری سالگرہ کا بھی بتا دیجئے۔۔تاکہ آئندہ وہ بھی منا سکیں۔
Top