نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    بطور انسان، ملکی قوانین کی پابندی، کسی کو نقصان نہ پہنچانا، کسی غلط بات پر کمپرومائز نہ کرنا، وعدے کی پابندی، دوسروں کا خیال رکھنا وغیرہ۔ ایک اچھے انسان کے لیے ضروری خوبیوں کی غالب اکثریت سمجھ لیجیے
  2. قیصرانی

    تعارف میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے

    اردو محفل پر خوش آمدید
  3. قیصرانی

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    جب سے مسئلہ شروع ہوا ہے، اپنے کمپیوٹر کو اس تاریخ سے قبل والے ریسٹور پوائنٹ پر واپس لے جائیں۔ بعض ایپس بہت لیچڑ ہوتے ہیں اور چاہے انہیں رجسٹری سے بھی نکال دیں، پھر بھی ان کی سیکنڈریز کہیں نہ کہیں چھپی ہوتی ہیں
  4. قیصرانی

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    بالکل غلط۔ میں بے شمار ایسے انسانوں سے مل چکا ہوں جو کسی مذہب کو نہ مانتے ہوئے بھی مجھ سے بہت بہتر انسان ہیں اور بے شمار ایسے مذہبی (بشمول عیسائی، یہودی، مسلمان اور ہندو) سے بھی ملا ہوں جو انسان کہلائے جانے کے قابل بھی نہیں
  5. قیصرانی

    یہاں فری ویئر کی معلومات ہیں https://en.wikipedia.org/wiki/Command_%26_Conquer:_Tiberian_Sun...

    یہاں فری ویئر کی معلومات ہیں https://en.wikipedia.org/wiki/Command_%26_Conquer:_Tiberian_Sun http://tore29.com/tsins/TSinstaller3-beta10r6.exe یہ بیٹا ورژن ہے، لیکن میرے پاس دو کمپیوٹرز پر ونڈوز 10 پر چل رہا ہے
  6. قیصرانی

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    میں سوچتا ہوں کہ قدیم دور میں جنگ کی تیاری کے لیے جیسے گھوڑے دوڑانے کو کھیل سمجھ لیں تو آج کے دور میں ٹینک پر بیٹھ کر ریلی ڈرائیونگ کریں گے؟ :)
  7. قیصرانی

    کاپی رائٹ ختم ہو چکے ہیں۔ اس لیے اس کا فری ورژن موجود ہے۔ چاہیں تو لنک بھیجوں؟

    کاپی رائٹ ختم ہو چکے ہیں۔ اس لیے اس کا فری ورژن موجود ہے۔ چاہیں تو لنک بھیجوں؟
  8. قیصرانی

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    جی، مردوں کو کھلانے کی خاطر نا؟ :)
  9. قیصرانی

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    دماغ کی جھاڑو کہلاتی ہے، سارے فاسد خیالات نکال باہر کرتی ہے :)
  10. قیصرانی

    ایک گیم ہے جو 2000ء میں پہلی بار کھیلی تھی۔ اب پھر سے شروع کی ہے :)

    ایک گیم ہے جو 2000ء میں پہلی بار کھیلی تھی۔ اب پھر سے شروع کی ہے :)
  11. قیصرانی

    C&C, Tiberian Sun

    C&C, Tiberian Sun
  12. قیصرانی

    تعارف السلام علیکم۔ میں مہمان ہوں یہاں۔

    اردو محفل پر خوش آمدید
  13. قیصرانی

    مالیاتی بحران کے باعث داعش تنخواہیں کم کرنے پرمجبور جنگجوؤں کی ماہانہ اجرت 200 ڈالر کم کردی گئی

    اس ضمن میں یہ خبر بھی اہم ہے کہ روس کی بمباری داعش کے علاقوں سے ترکی جانے والے آئل ٹینکروں پر بھی ہوتی ہے، جس سے پڑنے والا فرق واضح ہے :)
  14. قیصرانی

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    گرینڈ یونیفائیڈ تھیوری پیش کرنا قریب قریب سبھی طبعیات دانوں کی خواہش ہے :)
Top