نتائج تلاش

  1. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    زبردست۔۔مجھے بھی یہ بہت پسند ہے۔۔
  2. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    تم لاکھ چھپاؤ ہم سے احساس ہماری چاہت کا دل جب بھی تمہارا دھڑکا ہے آواز یہاں تک آئی ہے۔۔
  3. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    گھر موم کا پہلے تو بنایا نہیں جاتا بن جائے تو سورج سے بچایا نہیں جاتا اب تم ہو مقابل تو مجھے ہارنا ہو گا تم کو تو میری جان ہرایا نہیں جاتا۔۔
  4. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    یہ ساری عمر کس آشفتگی میں رائیگاں کر دی اس کو یاد رکھا ہے جسے دل سے بھلانا تھا وہ جب اوجھل ہوا تو ہم بھی اپنے آپ سے چونکے اسے آواز دینی تھی‘ اسے واپس بھلانا تھا۔۔
  5. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بس ایک چہرہ کتابی نظر میں ہے ناصر کسی کتاب سے میں استفادہ کیا کرتا۔۔
  6. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    منزلیں بھی اس کی تھیں‘رستہ بھی اس کا تھا ایک میں اکیلا تھا‘ سارا جہاں اس کا تھا ساتھ ساتھ چلنے کی سوچ بھی اس کی تھی پھر رستہ بدلنے کا فیصلہ بھی اس کا تھا۔۔
  7. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    تھے نظر میں وہ جگنوؤں کی طرح آج بکھرے ہیں خوشبوؤں کی طرح دور رہتا ہے دنیا داری سے دل یہ میرا ہے سادھوؤں کی طرح۔۔
  8. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    صحرا کی دھوپ میں کوئی سایہ نہ مل سکا جتنے ملے درخت سبھی کھوکھلے ملے آئی نہ ہاتھ پیار کی خیرات آج تک ہم کاسہء خلوص لیے در بدر پھرے۔۔
  9. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    جن کو امید ہے بہاروں کی ان کی قسمت سنورتی جاتی ہے چند لمحوں کو اپنے نام بھی کر زندگی تو گزرتی جاتی ہے۔۔
  10. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    دوریاں ہیں مگر ملال نہیں تیری یادیں جو پاس رہتی ہیں خوبصورت سی ہستیوں کے بغیر گھر کیا گلیاں اداس رہتی ہیں۔۔
  11. سارا

    احادیث‌ نبوی

    دعا مجھے قبولیت دعا کی فکر نہیں۔۔مجھے صرف دعا کی فکر ہے۔۔جب مجھے دعا کرنے کی توفیق نصیب ہو گی تو قبولیت بھی اس کے ساتھ حاصل ہو جائے گی۔۔ (حضرت عمر فاروق رضہ اللہ)
  12. سارا

    احادیث‌ نبوی

    سیدنا صفوان(اور وہ ابن عبداللہ بن صفوان تھے اور ان کے نکاح میں امِ دردا تھیں) نے کہا کہ میں شام کو آیا تو ابو دردا رضی اللہ کے مکان کو گیا لیکن وہ نہیں ملے اور سیدہ امِ دردا رضہ ملیں۔۔انہوں نے مجھ سے کہا کہ تم اس سال حج کا ارادہ رکھتے ہو؟ میں نے کہا کہ ہاں۔۔اُمِ دردا نے کہا کہ تو میرے لئے دعا...
  13. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    آپ کی دعوت قبول کی جاتی ہے۔۔۔ :D اب محب بھائی۔۔
  14. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س: جادو کا کیا حکم ہے؟ ج: جادو کفر ہے۔۔ ‘فرمانِ الہی:‘(البقرہ:102) ‘‘لیکن شیطانوں نے کفر کیا کیونکہ لوگوں کو جادو سکھاتے تھے۔۔‘‘ ‘حدیث نبوی‘‘ (مسلم) سات ہلاک کرنے والی چیزوں سے بچو: اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور جادو۔۔۔۔۔۔۔
  15. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س: کیا ہم تقرب حاصل کرنے کے لئے قبوں کا طواف کر سکتے ہیں؟ ج: خانہ کعبہ کے علاوہ کسی در کا طواف نہیں کر سکتے۔۔ ‘فرمانِ الہی:‘(الحج:29) اور چاہئے کہ لوگ خانہ قدیم(بیت اللہ) کا طواف کریں۔۔‘‘ ‘حدیث نبوی‘‘ ( صحیح‘ رواہ ابن ماجہ) ‘‘جس نے خانہ کعبہ کے ساتھ چکر لگائے اور 2 رکعت نماز پڑھی تو...
  16. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س: کیا غیر اللہ کے لئے ذبح کرنا جائز ہے؟ ج: غیر اللہ کے لئے ذبح کرنا جائز نہیں ہے۔۔ ‘فرمانِ الہی:‘(الکوثر:2) اپنے رب کے لئے نماز پڑھے اور اسی کے لئے ذبح کیجئے۔۔‘‘ ‘حدیث نبوی‘‘ (مسلم) اللہ لعنت کرے اس پر جو غیر اللہ کے لئے ذبح کرے۔۔‘‘
  17. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س: کیا غیر اللہ کے لئے نذر ماننا جائز ہے؟ ج: نذر صرف اللہ کے لئے جائز ہے اور کسی کے لئے نہیں۔۔ ‘فرمانِ الہی:‘(آل عمران:35) ‘‘اے میرے پروردگار! جو(بچہ) کہ میرے پیٹ میں ہے میں اس کو تیری نظر کرتی ہوں‘ اس لئے دنیا کے کاموں سے آزاد ہو گا۔۔‘‘ ‘حدیث نبوی‘‘ (رواہ البخاری) ‘‘جس نے یہ نذر مانی...
  18. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س: کیا ہم زندوں سے مدد طلب کر سکتے ہیں؟ ج: ہاں ان امور میں مدد طلب کر سکتے ہیں جسکی ان کو قدرت ہے۔۔ ‘فرمانِ الہی:‘(المائدہ:2) ‘‘نیکی اور تقوٰی کے کاموں میں ایک دوسروں سے تعاون کرو۔۔‘‘ ‘حدیث نبوی‘‘ (مسلم) ‘‘اور اللہ‘ بندے کی مدد میں تب تک رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں ہوتا...
  19. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س: کیا غیر اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟ ج: غیر اللہ سے مدد مانگنا نہیں۔۔ ‘فرمانِ الہی:‘(الفاتحہ :3) ‘‘ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مانگتے ہیں۔۔‘‘ ‘حدیث نبوی‘‘ (حسن صحیح‘ رواہ الترمذی) ‘‘جب تم مانگو تو اللہ ہی سے مانگو اور جب مدد چاہو تو اللہ ہی سے مدد چاہو۔۔‘‘
  20. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    شرک اکبر کی قسمیں س: کیا ہم مردوں اور غائب زندوں سے فریاد کر سکتے ہیں؟ ج: ہم ان سے فریاد نہیں کر سکتے۔۔ ‘فرمانِ الہی:‘(النحل:20‘21) ‘‘اور جن معبودوں کو یہ مشرک اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہیں وہ کچھ نہیں پیدا کر سکتے بلکہ وہ خود پیدا کیے ہوئے ہیں۔۔مردہ ہیں زندہ نہیں اور ان کو یہ بھی معلوم...
Top