نتائج تلاش

  1. سارا

    احادیث‌ نبوی

    آمین۔۔آپ بھی اللہ کا نام لے کر اپنا حصہ ڈالیں بھائی۔۔۔ :wink:
  2. سارا

    احادیث‌ نبوی

    سیدنا تمیم الداری (رضہ) سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ‘‘ دین خلوص اور خیر خواہی کا نام ہے۔۔‘‘ہم نے کہا کہ کس کی خیر خواہی۔۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔ ‘‘اللہ تعالٰی کی‘ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اور مسلمانوں کی۔۔(یعنی ہر مسلمان ‘اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ...
  3. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    آمین۔۔اللہ ہمیں شرک سے بچائے۔۔۔حق بات کرنے اس پر عمل کرنے اور اسے آگے پہنچانے کی توفیق دے آمین۔۔۔ جہاں تک حوالہ جات کی بات ہے تو یہاں(کتاب میں) صرف ‘بخاری اور مسلم ‘ کا حوالہ دیا گیا ہے۔۔۔اس کے صفحات کی تفصیل نہیں بتائی گئی کہ یہ حدیث کون سے صفحہ یا باب پر واقع ہے۔۔اگر یہاں لکھا ہوتا تو میں...
  4. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س: مردوں اور غائب زندوں کو پکارنا کیسا ہے؟ ج: مردوں اور غائب زندوں کو پکارنا شرک اکبر ہے۔۔ ‘فرمانِ الہی:‘(یونس:106) ‘‘غیر اللہ کو نہ پکارو جو نہ تمہیں نفع پہنچا سکتے ہیں اور نہ نقصان اگر تم نے ایسا کیا تو بے شک تم ظالموں (مشرکوں) میں سے ہو گے۔۔‘‘ ‘‘حدیث نبوی‘‘ (راوہ البخاری) ‘‘جو مرا...
  5. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س: کیا اس امت میں بھی شرک موجود ہے؟ ج: ہاں موجود ہے۔۔ ‘فرمانِ الہی:‘(یوسف:106) ‘‘اکثر لوگ ایسے ہیں جو اللہ کو مانتے ہیں پھر بھی شرک کرتے ہیں۔۔‘‘ ‘‘حدیث نبوی‘‘ (صحیح رواہ الترمذی) ‘‘قیامت قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ میری امت کے کچھ قبیلے مشرکوں سے جا ملیں گے اور بتوں کی عبادت کرنے لگیں...
  6. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س: شرک اکبر کیا ہے؟ ج: غیر اللہ کی عبادت کو شرک اکبر کہتے ہیں۔۔جیسے غیر اللہ سے دعا کرنا‘مردوں یا غائب زندوں سے فریاد کرنا۔۔ ‘فرمانِ الہی:‘(النساء:36) ‘‘اللہ ہی کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ۔۔‘‘ ‘‘حدیث نبوی‘‘ ‘‘سب سے بڑا گناہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا ہے۔۔‘‘
  7. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    شرک اکبر س: اللہ کے نزدیک سب سے بڑا گناہ کیا ہے؟ ج: سب سے بڑا گناہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا ہے۔۔ ‘فرمانِ الہی:‘(لقمان 13) (جناب لقمان نے کہا)‘‘ اے میرے بیٹے!اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنا بے شک شرک بہت بڑا ظلم ہے۔۔‘‘ ‘‘حدیث نبوی‘‘ (متفق علیہ) ‘‘(صحابی نے پوچھا)‘‘ کون سا گناہ سب سے...
  8. سارا

    ہائے انگریزی

    زبردست۔۔۔ :P :D
  9. سارا

    احادیث‌ نبوی

    آمین۔۔
  10. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    جی۔۔ :D سارا کے ساتھ اور بھی بہت کچھ لکھا ہوا ہے۔۔۔ اب شعیب بھائی۔۔
  11. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    عمل کی قبولیت کی شرائط س۔۔عمل کے قبول ہونے کی شرائط کیا ہیں؟؟ ج: اللہ کے ہاں عمل کے قبول ہونے کی 3 شرائط ہیں۔۔ (1) اللہ پر ایمان لانا اور توحید پر قائم رہنا: ‘فرمانِ الہی:‘(الکھف 108) ‘‘بے شک جو لوگ ایمان لائے اور عمل صالح کئے ان کیلئے فردوس کے باغات بطور مہمانی ہیں۔۔‘ ‘‘حدیث نبوی‘‘...
  12. سارا

    احادیث‌ نبوی

    انس بن مالک سے روایت ہے انہوں نے کہا۔۔میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے۔۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے۔۔ ‘‘جس کو رزق کی کشائش یا عمر کی درازی بھلی لگے وہ اپنے رشتہ داروں سے نیک سلوک کرے۔۔‘‘ (بخاری شریف 1289)
  13. سارا

    احادیث‌ نبوی

    آمین۔۔۔
  14. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    لیکن یہاں‘‘سارا‘‘ تو کیا کوئی بھی نہیں آیا۔۔ :?
  15. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    اور اگر نہ آئیں تو۔۔؟؟؟ :P
  16. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    پوچھ اس قطرے سے کہ لذتِ طوفان کیا ہے لاکھ طوفانوں سے گزرا جو گُہر ہونے تک ہم نے مانا کہ مقبول دعائیں ہوں گی ہم کہاں ہوں گے دعاؤں کا اثر ہونے تک۔۔
  17. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    نظر کے سامنے ایک راستہ ضروری ہے بھٹکتے رہنے کا بھی سلسلہ ضروری ہے تعلقات کے نا معتبر حوالوں میں تمام عمر کا اک رابطہ ضروری ہے۔۔
  18. سارا

    مومن وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمھیں یاد ہو ہو کہ نہ یاد ہو - مومن

    وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا زبردست محب بھائی۔۔۔
  19. سارا

    اب کس نے آنا ہے؟

    آج ماوراء نظر نہیں آ رہی۔۔۔ :? اب شاید محب بھائی۔۔۔ :D
Top