نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    واقعی حسن صاحب نے خوب نظامت کے فرائض انجام دیے۔کیا بات ہے۔ آدمی خود تو شاعری نہ کرے پھر بھی اتنے شاعروں کو بیٹھ کر سننا اور سب کو داد دینا وہ بھی مفت میں ، بڑے دل گردے کا کام ہے۔ پھر گفتگو کی شائستگی ،ملائمت اور نفاست کمال تھی ۔سلوٹ ہے آپ کو حسن بھائی۔
  2. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ ًمشاعرہ اگست 2022۔۔۔آنکھوں دیکھا، کانوں سُنا تحریری حال

    باجی گل !شاباش ۔ماشاء اللہ اردو کی خدمت کے معاملے میں آپ اعجاز عبید صاحب کے نقش قدم پہ چل پڑی ہیں کہ اپنی ذات کو ایک طرف رکھ کر جت گئی ہیں ۔ اللہ جل شانہ آپ کی من مانگی مرادیں پوری فرمائے۔آمین جزاک اللہ خیر و احسن الجزا
  3. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    سیما علی خالہ آپ کوشش کریں
  4. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    مجھے ٹیگ مل گیا وقار بھائی ۔:)
  5. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    میں تو ویسے ہی روٹھنے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہوں، لیجیے آپ نے دے دیا ایک عدد۔
  6. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    جو باجیاں شاعری سنانے کے لیے پردے میں آنا چاہیں انھیں بھی ٹیگ کر دیں ۔میں بھی آڈیو پہ شریک رہوں گا اور غالباً میم الف نے بھی پردہ فرمانے کا ارادہ کر لیا ہے۔
  7. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    صابرہ بہن نے بھی تو 10AMلکھا ہے۔کنفرم کر لیں
  8. یاسر شاہ

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    آج نہیں کل ہے کیا؟
  9. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    دونوں پسند تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں کیا مطلب ہے شعر کا؟
  10. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    نہیں ،شوق سیکھنے کا تو ہے۔ آپ اپنی کس عادت سے تنگ ہیں؟
  11. یاسر شاہ

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    آپ کے دماغ میں انٹرویو بس گیا ہے۔ اگلا لفظ دینا تھا نہ کہ سوال۔
  12. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    میری تو کسی سے نہیں۔ مٹن ۔بیف ۔چکن۔فش کس کا گوشت زیادہ پسند ہے؟
  13. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    میری نظر میں ہمارے معاشرے ،جسے بر صغیر کہا جاتا ہے ،کی امتیازی برائی اپنی رائے اوروں پہ مسلط کرنا ہے اور اس برائی کی انتہا ہے کہ اگر نہ مانے تو اس سے بائیکاٹ کرنا یا موب کی شکل میں اس پر ٹوٹ پڑنا اور مار مار کے ادھ موا کر دینا ہے۔ حل یہ کیا ہر مسئلے کا ہے اللہ والوں سے تعلق ان سے رجوع ۔آئن...
  14. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    وارث بھائی یہ فرمائیے کہ والد صاحب کے اس فرمان پر کس قدر عمل کیا ،کیا کبھی حکم عدولی ہوئی؟
  15. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    چرس بھرے سگرٹ نہیں ہاتھ لگے بلکہ خود بھری تھی ۔میٹرک کے لڑکوں سے جنھیں انٹر میں ہونا چاہیے تھا وہ پیتے تھے انھی سے ذرا سی لی تھی اور انھی سے سیکھا تھا کہ کیسے بھرتے ہیں۔جن کو پلائی تھی وہ بھی پہلے پی چکے تھے ۔اللہ تعالیٰ معاف کرے ۔ گل باجی اپنے متعلق تو ساری اچھی اچھی باتیں بتا رہی ہیں آپ اور...
  16. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    بہت ۔مگر پاکستان کا نہیں یورپ وغیرہ کا جہاں ماحول گولڈن گولڈن ہو جاتا ہے اور رستوں پہ رنگ برنگی پتے بکھر جاتے ہیں۔
  17. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    اقبال۔لیکن جب تک نصاب میں پڑھتے رہے انھیں خاص پسند نہیں آئے۔
  18. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندہ باد گوگل سرچ ۔
  19. یاسر شاہ

    جھٹ پٹ انٹرویو

    فجر میں ابھی کتنی دیر ہے،نکل تو نہیں گئی کہیں۔ میر، غالب اور اقبال تینوں میں سے کون پسند ہے؟
Top