ظفری جی آپ بھی کمال کرتے ہیں ، اگر آپ کے عزیز موقع پر موجود تھے تو ہم ان کی گواہی آپ کی نسبت سے درست مان لیتے ہیں ۔۔ البتہ اگر معاملہ سنا سنایا ہے تو آپ اعتراض تب کریں جب ثبوت مل جائیں اور ہم مذمت نہ کریں ۔۔۔ ورنہ سوات ہی کے لوگوں کی طرف سے تردیدی بیان بھی آ رہے ہیں ۔۔۔۔۔ امید ہے ہمارے سوچنے کے...