اسی لیئے تو کسی شاعر نے فرمایا تھا کہ 'پیوستہ راہِ شجر سے 'امیدِ حسن' رکھ';)
بریک اِنٹرول میں حاضر ہوا ہوں شمشاد بھائی یونیورسٹی سے:)
کیسے ہیں آپ اور کیا ہو رہا ھے محفل میں آجکل
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجیدہ
ویری نائس شمشاد بھائی میں نے فرحت ہاشمی کو سنا ہوا ھے، بہت اچھا اور جامع بیان ہوتا ھے ان کا۔ نہایت دھیما لہجا اور شگفتہ انداز۔ کس موضوع پر بیان سُن رھے ہیں؟
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
ارے نہیں انکل مسئلہ کچھ یوں ہوا کہ شمشاد بھائی تو آئے نہیں اور پھول پڑے مرجھا رھے تھے تو ہم نے سوچا کہ ان کو بیچ کر تھوڑی عیاشی ہی کر لی جائے۔:)
اور سعود بھائی سے کیوں ڈرنا تھا، اب وہ اتنے بھی ڈراؤنے نہیں ہونگے خدانخواستہ:confused: