نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یعنی معتدل موسم میں چھٹیوں کا مزا اٹھائیں۔
  2. عثمان

    کراچی میں ملاقات

    شوق انہیں محض توجہ حاصل کرنے کا ہے۔ آہستہ آہستہ آپ انہیں سمجھ جائیں گے۔ :) ویسے آپ ایک بات بتائیں۔ آپ کبھی ان سے ملنا چاہیں گے ؟
  3. عثمان

    کراچی میں ملاقات

    تو پھر ایچ اے خان سے میری ملاقات کے کیوں درپے ہیں ؟ :)
  4. عثمان

    کراچی میں ملاقات

    میرا خیال تھا کہ آپ میرے خیرخواہ ہیں۔
  5. عثمان

    طیاروں کی محفوظ پرواز کے لیے بکرے کا صدقہ

    جی غالباً یہی معلوم ہوتا ہے۔ اگر ایسا ہے تو اوپر دی گئی خبر کی تصدیق نہیں ہوسکتی کہ وہ بیان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا تھا۔
  6. عثمان

    طیاروں کی محفوظ پرواز کے لیے بکرے کا صدقہ

    پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا verified آفیشل ٹویٹر اکاونٹ کونسا ہے ؟
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ضروری نہیں۔ یہ محض ایک روایتی طریقہ بلکہ ٹوٹکا ہے امتحان کی تیاری بظاہر آسان کرنے کا۔ اول تو لیکچر کی آوٹ لائن پاور پوائنٹ وغیرہ کی صورت میں کورس ویب سائٹ پر مل جاتی ہے۔ باقی کام ریفرنس کتب سے ہوتا ہے۔ لیکچر میں بنیادی کام پروفیسر کے بیان کو سمجھنا اور اسے پراسسیس کرنا ہے۔ نا کہ اس کے لکھے...
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    لیکچر کے نوٹس بنانا تعلیمی دور کا سب سے فضول ترین کام ہے۔
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کورس کا نصاب تو ہوتا ہے۔ تجویز کردہ کتب کو نصابی کتب کہہ لیں۔
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کس یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں ؟
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یعنی پھر وہ مزا تو نہ آیا۔ یعنی چھٹیاں ہیں لیکن نصابی کتب سے فراغت نہیں۔ :)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مطلب دسمبر کی چھٹیاں امتحانات کی تیاری میں گذاریں۔
  13. عثمان

    لاریب مرزا کیا آپ کو ہولیڈیز کی خوشی نہیں ہوتی ؟

    لاریب مرزا کیا آپ کو ہولیڈیز کی خوشی نہیں ہوتی ؟
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیا وہاں ستمبر سے دسمبر تک ایک سمیسٹر نہیں ہوتا ؟
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بس پھر۔۔ کنو، مالٹے کھائیں اور دھوپ سینکیں۔ :)
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! آج کل چھٹیاں ہیں ؟
  17. عثمان

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    جی ظاہر ہے کمپیوٹر گرافکس ہی ہیں۔ تاہم میرا خیال تھا کہ شائد اصل پیمائش کے مطابق گرافکس تیار کیے گئے ہیں۔ :)
  18. عثمان

    ہیپی ہولیڈیز! :)

    ہیپی ہولیڈیز! :)
  19. عثمان

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    کیا واقعی مکان سڑک کے اس قدر دہانے پر ہے؟ اگر ایسا ہے تو بیرونی دروازے کا باہر کی طرف کھلنا تو مسئلہ ہوگا ؟
  20. عثمان

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    اچھے نکات ہیں۔ میری رائے میں کپڑوں کی الماری باورچی خانے سے دور ہونی چاہیے۔ ورنہ مسالہ دار کھانوں کی خوشبو کپڑوں میں گھستے دیر نہیں لگتی۔
Top