نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یعنی کہ نام دستیاب ہے۔
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    جب میں اس محفل میں نیا تھا تو "خود کلامی" کے نام سے رکنیت حاصل کی تھی۔ پھر "م عثمان" اور پھر ابن سعید سے درخواست کر کے عثمان نام سے رکنیت کروا لی۔ :)
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اور تبدیلی نام کے بعد محفل کو آگاہ کرنا مت بھولیں۔ اور کچھ عرصہ تک اوتار میں تصویر بھی یہی رکھیں تا کہ پہچان میں آسانی ہو۔
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہاں غالباً افراط زر کی وجہ سے اشیا کی قیمتیں تین، چار گنا بلکہ بعض صورتوں میں اس سے بھی زیادہ ہیں۔
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اس میں معذرت کی کیا بات۔ :)
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اس نام سے محفل میں کوئی رکن موجود ہے۔ کیونکہ اگر ٹیگ کر کے دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ اس مونیکر سے کوئی صاحب دو برس قبل محفل سے معطل ہوچکے ہیں۔ انتظامیہ سے فوراً بات کیجیے شائد آپ کو یہ مونیکر مل جائے۔ :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    جب میں پاکستان میں انٹرمیڈیٹ کر رہا تھا تو چھ روپے لگتے تھے مجھے گھر سے کالج تک پہنچنے میں۔ :)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یعنی کل ساٹھ روپے ؟
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    انتظامیہ سے پوچھ لیں اگر یہ نام دستیاب ہے تو۔ ویسے اس مقصد کے لیے ایک الگ دھاگہ موجود ہے۔
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اور اگر لیٹ ہوگئے تو پبلک ٹرانزٹ۔ کرایہ کتنا ہے پبلک ٹرانزٹ کا ؟
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیا نام رکھنا چاہیں گے ؟
  12. عثمان

    504 ایرر

    کبھی کبھی محفل کی ایسی غیر دستیابی کا ایک مفید پہلو یہ ہے کہ محفل کو take for granted سمجھنے والے محفلین کو احساس ہوتا ہے کہ محفل ایک بہت مفید سہولت ہے اور یہ ایسے ہی نہیں چل رہی بلکہ کچھ لوگ وقت، پیسہ، توانائی اور محنت کرکے اسے چلا رہے ہیں۔ شکریہ محفل کو بحال کرنے کا۔ :)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    پبلک ٹرانزٹ ہے یا یونیورسٹی کی ؟
  15. عثمان

    پیریاڈک ٹیبل (دوری جدول) میں مزید 4 نئے عناصر شامل

    آپ یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ تجربہ گاہ میں حقیقت کا وہ پہلو تلاش کیا جاتا ہے جو انسان کے ارد گرد عام حالات میں مخفی ہوتا ہے۔ اس طرح یہ بہرحال دریافت کرنا ہی ہوا۔ ویسے ایک طرح سے ہر ایجاد کو دریافت بھی کہا جا سکتا ہے۔
  16. عثمان

    نارتھ کیرولائنا میں خزاں

    کیا آپ کا واسطہ کبھی کسی خطرناک جنگلی حیات مثلا ریچھ وغیرہ سے پڑا ہے۔ یا کسی ٹریکنگ میں آپ کو کبھی اس کا خدشہ رہا ہے ؟
  17. عثمان

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    نیٹ فلکس پر سویڈیش اور ڈینش ڈرامہ The Bridge دیکھا۔ کافی دلچسپ اور سنسنی خیز تھا۔ اب ایک آئس لینڈ کی ٹی وی سیریز Trapped شروع کی ہے۔ دلچسپ معلوم ہو رہی ہے۔ سکینڈینیوئین مسٹری شوز کافی مزے کے ہیں۔ arifkarim آپ کے علم میں اس سلسلے میں کوئی ٹی وی شو ہے ؟
  18. عثمان

    ایک بلیڈ کب تک؟

    مزید ممکنہ سروے۔۔ کیا آپ کریم استعمال کرتے ہیں یا فوم؟ اور یہ کتنے عرصہ تک چلتے ہیں ؟ کیا آفٹر شیو استعمال کرتے ہیں ؟ یہ کتنے عرصہ تک چلتا ہے ؟
  19. عثمان

    ایک بلیڈ کب تک؟

    میں ایک ریزر سے سات یا آٹھ شیو کرتا ہوں۔ زیادہ سے زیادہ دس۔ چونکہ شیو روزانہ ویک ڈیز پر کرتا ہوں اس طرح ایک ریزر ڈیڑھ سے دو ہفتہ تک چل جاتا ہے۔ نیز عموماً نئے ریزر کی ابتدا سر کی شیو سے کرتا ہوں۔ اس طرح یہ ریزر کافی استعمال ہوتا ہے۔
  20. عثمان

    یوٹیوب پر ریکارڈ کر لی ہوتی تا کہ ادھر شئیر ہوسکتی۔

    یوٹیوب پر ریکارڈ کر لی ہوتی تا کہ ادھر شئیر ہوسکتی۔
Top