فیس بک اور کسی دوسرے سوشل میڈیا فورم کا موازنہ درست نہیں۔
فیس بک کی کامیابی کی ایک بہت بڑی وجہ اس کی اس انفرادی صلاحیت میں ہے کہ وہ لوگوں کی ذاتی شناخت ( پروفائل) اور دلچسپیوں کی بنیاد پر ایک دوسرے کو منسلک کرتی ہے، چاہے وہ لوگ ایک دوسرے کی مختلف موضوعات پر فکر جاننے میں دلچسپی رکھتے ہوں یا نا...