نتائج تلاش

  1. عثمان

    تعارف محمدافضال کا تعارف۔۔۔۔

    وعلیکم السلام! محفل میں خوش آمدید! لیجیے۔ اس سے پہلے کہ ہم بتاتے آپ نے آگے کا سفر خود ہی دریافت کر لیا۔ :) متحدہ عرب امارت میں کہاں رہائش پذیر ہیں ؟ محفل کا پتا کہاں سے لگا؟
  2. عثمان

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    آپ کو شکریہ وہاں ادا کرنا ہے جہاں آپ کو خوش آمدید کہا جائے گا۔ اس کے لیے آپ کو اپنا تعارفی دھاگہ کھولنا ہوگا۔ اور اس تعارفی دھاگے کو کھولنے کے لیے آپ کو حمیرا عدنان کے پروفائل سے کچھ آگے سفر کرنا ہوگا۔ :)
  3. عثمان

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    محفل میں خوش آمدید! :)
  4. عثمان

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    شکر ہے خدا کا کہ جمود تو ایک طرف آپ کی طرف سے سکوت تو ٹوٹا۔ :)
  5. عثمان

    انتظامیہ سے باضابطہ رابطہ کیجیے۔ آپ تو محض اپنا سٹیٹس اپ ڈیٹ کرنے میں مصروف ہیں۔

    انتظامیہ سے باضابطہ رابطہ کیجیے۔ آپ تو محض اپنا سٹیٹس اپ ڈیٹ کرنے میں مصروف ہیں۔
  6. عثمان

    ہم بیٹیوں کے کھلونے نیلام نہیں کراتے

    تبصرے کے خانے میں بائیں جانب ایک بٹن ہے۔ اقتباس سلیکٹ کر کے اس بٹن کو دبائیں تو تحریر نستعلیق فونٹ میں آ جاتی ہے۔
  7. عثمان

    ایگناسٹک

    اچھا تبصرہ ہے۔ بلاشبہ ریاضی منطق کی منظم اور خالص ترین شکل معلوم ہوتی ہے۔ شائد skeptical inquiry کا عمل جو سائنس اور ریاضی دونوں کا ایک اہم ستون ہے اس نے دونوں کے مابین فرق کو مبہم کر رکھا ہے۔ :)
  8. عثمان

    ایگناسٹک

    ریاضی اور سائنس کے باہمی تعلق کی بحث قدیم ، گہری اور بہت دلچسپ ہے۔ :)
  9. عثمان

    ریٹنگ

    دلچسپ بات ہے کہ جو لوگ اولین مراسلے سے متفق ہیں وہ متفق کی ریٹنگ دے رہے ہیں۔ :) یہ دراصل "زبردست" کا سنہری تمغہ ہے جو ایسا خوشگوار تاثر چھوڑتا ہے۔ اسی طرح لوگ "غیرمتفق" کا لال کراس دیکھ کر طیش میں آ جاتے ہیں۔ مجھے بعض دفعہ محسوس ہوتا ہے کہ اگر لال کراس کی بجائے محض "غیر متفق" نمایاں ہوں تو اس...
  10. عثمان

    ٹینڈ بالجبر یا ٹینڈ باالرضا

    بھئی میں تو ہر دس بارہ دن بعد اپنے سر کی شیو کرتا ہوں۔ افسوس کہ لوگ ٹینڈ کے فوائد اور اس کی خوبصورتیوں سے واقف نہیں۔ ہاں البتہ خواتین کو استثنا ہے۔ :)
  11. عثمان

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    محفلین کا فکری اختلاف اور اور مزاج کا تغیر ہی محفل کی سب سے دلچسپ بات ہے۔ ورنہ خبریں تو متعلقہ ویب سائٹس پر بھی پڑھی جاسکتی ہیں۔ چلئے اب فوراً فعال ہوں یا کم از کم متحرک ہوں۔ :)
  12. عثمان

    خالص اردو اور خالص پنجابی

    بے شک پنجابی گفتگو اکثروبیشتر یہیں در آتی ہے جہاں یہ "تھوڑا مزاح" مقصود ہو۔ شائد مزاح کے زمرے ہی کو پنجابی زمرے میں دھکیل دیا جائے۔ آپ اسے زمرہ جگت بازی کا نام بھی دے سکتے ہیں۔ :)
  13. عثمان

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    دلچسپ مشاہدہ ہے۔ اب یہ بتائیے کہ ایسا کیوں ہے ؟ :)
  14. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    صدارتی کابینہ میں اب تک جن لوگوں کا انتخاب ہوا ہے وہ سب دائیں بازو کی fringes پر موجود لوگ ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ رُوڈی جولیانی کی self promotion کا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔
  15. عثمان

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    گویا آپ فعال نہیں، محض متحرک ہیں۔ :)
  16. عثمان

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    جبکہ میرا خیال ہے کہ آپ کی تقریبا ہر پوسٹ محض توجہ حاصل کرنے کی ایک کوشش ہوتی ہے۔ مثلاً یہی تبصرہ لے لیجیے۔ دھاگے کا موضوع کچھ۔۔ لیکن آپ یہاں بھی یہی گھسیٹ لائے۔
  17. عثمان

    کپتان مصباح بمقابلہ کپتان عمران

    سیب اور سنگترے!
  18. عثمان

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    حالانکہ ماضی قریب میں آپ کے ایک دھاگے میں جو ہلچل مچی اس کے آگے آپ کے یہ باقی دھاگے جمود ہی کا شکار معلوم ہوتے ہیں۔ :)
  19. عثمان

    انڈیا گورنمنٹ نے پانچ سو اور ایک ہزار کا نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    کینیڈا میں بھی ہزار ڈالر کا نوٹ اسی لیے بند کیا گیا تھا کہ یہ اکثر و بیشتر صرف منی لانڈرنگ اور دوسرے جرائم ہی میں استعمال ہوتا تھا۔ اس وقت کینیڈا کا سب سے بڑا نوٹ سو ڈالر کا ہے۔ جب کہ عملی طور پر کرنسی میں بیس ڈالر سے بڑے نوٹ شاذ ہی استعمال ہوتے ہیں۔ یہاں اکثر لین دین کریڈٹ کارڈ اور آن لائن...
Top