نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    یادگار لمحات

    وہ تو پہلے ہی منہا کر دیا تھا :wink:
  2. تیلے شاہ

    اب کس کو جانا ہے

    چائے ۔چائے کی طرح لگی آپکو کیسی لگی آئس کریم کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
  3. تیلے شاہ

    یادگار لمحات

    تھوڑا انتظار کرو وہ آئے گی تو بتا دے گی
  4. تیلے شاہ

    حاضری لگائیں

    ذرا کھڑی سے باہر جھانک کر دیکھیں میں موجود ہوں مش جی نے باہر نکال دیا ہے سزا کے ظور پر :cry:
  5. تیلے شاہ

    ڈاکٹر قدیر خان کا کینسر ۔ ۔ ۔

    قیصرانی بھائی کیا آپ اس سب کو ثابت کر سکتے ہیں کے ایسا ہی ہے
  6. تیلے شاہ

    یادگار لمحات

    ہم لوگ تو یہ ٹرم لڑکیوں کے لیے استعمال کرتے ہیں اور میں برا نہیں منا رہا تھا بس وہسے ہی بتا رہا تھا ہاتھ تو انشاءاللہ پیلے ہوں گے لال غلاب سسٹر کے انشاءاللہ
  7. تیلے شاہ

    یادگار لمحات

    بھیا بھی کہتے ہو اور ہاتھ بھی پیلے کروا رہے ہو :?
  8. تیلے شاہ

    یادگار لمحات

    اوہ ہاں اچھا یاد دلایا وہ تو میں نے منفی ہی نہیں کیا تھا 51 باقی
  9. تیلے شاہ

    حاضری لگائیں

    تم کیوں ہنس رہے ہو چیلے :wink:
  10. تیلے شاہ

    حاضری لگائیں

    ہاتھ کیسے کھڑے کرتے ہیں مجھے تو پتہ ہی نہیں ذرا بتانا تو۔۔۔۔۔ 8)
  11. تیلے شاہ

    یادگار لمحات

    ایک دن تو آج کا گزر گیا ہے شکر سے تو باقی رہ گئے 54 دو دن چھٹی ہوگی تو باقی رہ گئے 52۔۔۔۔ :)
  12. تیلے شاہ

    یادگار لمحات

    کس ظالم نے کہا کے دو ماہ رہ گئے ہیں اب تو صرف 55 دن باقی ہیں انشاءاللہ :wink:
  13. تیلے شاہ

    حاضری لگائیں

    ایک تو تیسری دنیا کی مس کا یہی مسئلہ ہے کے بات بے بات گھر کا غصہ بچوں پر نکالتی ہیں مجھے امی نے ہاتھ اٹھانے سی منع کیا ہوا تھا کے خبردار بڑوں کے اگے ہاتھ نہیں اٹھا نا اس لیے پوچھ رہا تھا۔ :cry:
  14. تیلے شاہ

    حاضری لگائیں

    ہاتھ کس کے اٹھانے ہیں آپ کے یا اپنے
  15. تیلے شاہ

    مبارکباد بوچھی کو تین ہزاری منصب مبارک

    کیا آپ دوستوں کو بھی کھا جاتے ہیں :shock:
  16. تیلے شاہ

    یادگار لمحات

    کھول کے دیکھ لو بیٹا شادی والی بات کہاں دوکان میں
  17. تیلے شاہ

    یادگار لمحات

    ہا ہا ہا اب میں کیا کہہ سکتا ہوں سوائے اس کے کہ آسن قبراں تے پوسن خبراں یعنی یہ تو تب پتہ چلے گا جب شادی ہو جائے گی تب تک Enjoooooooooooooooooooooooooyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy
  18. تیلے شاہ

    مبارکباد ڈاکٹر عباس محسن بن گئے

    بہت بہت مبارک ہو ڈاکڑ صاب
  19. تیلے شاہ

    ہم آپ کے ہیں کون ؟!

    ہووووں تو ظفری یہاں کی بات وہاں اور وہاں کی بات یہاں پوسٹ کر رہے ہیں :!:
Top