نتائج تلاش

  1. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غم ہے تو کوئی لطف نہیں بسترِ گُل پر جی خوش ہے تو کانٹوں پہ بھی آرام بہت ہے
  2. زیرک

    جینا ، مرنا

    یہ جو دل میں قیام کرتے ہیں یہی جینا حرام کرتے ہیں
  3. زیرک

    جینا ، مرنا

    لب میگوں کا تقاضا ہے کہ جینا ہوگا آنکھ کہتی ہے تجھے زہر بھی پینا ہوگا
  4. زیرک

    شام

    ہجر کی شام دھیان میں رکھنا اک دِیا بھی مکان میں رکھنا محسن نقوی
  5. زیرک

    شام

    کسی طرح تو یہ تنہائیوں کی شام کٹے وصالِ یار نہیں، قربتِ عدو ہی سہی محسن نقوی
  6. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    یہ شاعری یہ کتابیں یہ آیتیں دل کی نشانیاں یہ سبھی تجھ پہ وارنا ہوں گی محسن نقوی
  7. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    اثر دکھا نہ سکا اس کے دل میں اشک مرا یہ تیر بھی کسی ٹوٹی ہوئی کمان کا ہے محسن نقوی
  8. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    کل رات تنہا چاند کو دیکھا تھا میں نے خواب میں محسن مجھے راس آئے گی شاید سدا آوارگی محسن نقوی
  9. زیرک

    چاند پر اشعار

    کل رات تنہا چاند کو دیکھا تھا میں نے خواب میں محسن مجھے راس آئے گی شاید سدا آوارگی محسن نقوی
  10. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    شب و روز نہ اذیت میں گزارے ہوتے چین آ جاتا اگر کھیل کے ہارے ہوتے محسن نقوی
  11. زیرک

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    ہجر کی شب سے حوصلے اپنے بچ گئے تو سحر بھی دیکھیں گے محسن نقوی
  12. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    کھولی ہیں ذوقِ دید نے آنکھیں تری اگر ہر رہ گزر میں نقشِ کفِ پائے یار دیکھ
  13. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہوتی رہے خلاف میرے شہر کی ہوا میں نے بھی ہر مزاج کا ٹھیکہ نہیں لیا
  14. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہت دن ہو گئے اداس غزل لکھے ہوئے تم کو ردیف و قافیے گم ہیں، یا وصلِ یار میں گم ہو
  15. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تنگ آ چکا ہوں زیست کے تنہا سفر سے میں راہیں اداس ہیں تو کبھی منزل اداس ہے
  16. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    نین تو یوں ہی تمہارے ہیں بلا کے قاتل اس پہ تم روز سنور جاتے ہو، حد کرتے ہو
  17. زیرک

    چاند پر اشعار

    سانولی چاند سے اجلی ہے اور اِس پر اُس نے نینوں میں اجمیر کا کجلا ڈال رکھا ہے زین شکیل
  18. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    سانولی چاند سے اجلی ہے اور اِس پر اُس نے نینوں میں اجمیر کا کجلا ڈال رکھا ہے زین شکیل
  19. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    ماحول کچھ ایسا بنا واں حسن تھا، یاں شوق تھا گھر لوٹے ہم دل ہار کر ہاں اک نشیلی شام تھی مدثر جاوید ملک
  20. زیرک

    شام

    ماحول کچھ ایسا بنا واں حسن تھا، یاں شوق تھا گھر لوٹے ہم دل ہار کر ہاں اک نشیلی شام تھی مدثر جاوید ملک
Top