نتائج تلاش

  1. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تقاضے جِسم کے اپنے ہیں، دل کا مزاج اپنا وہ مجھ سے دور بھی ہے، میرے آس پاس بھی ہے نہ جانے کون سے چشمے ہیں ماورائے بدن کہ پا چکا ہوں جسے، مجھ کو اس کی پیاس بھی ہے احمد ندیم قاسمی
  2. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ کر خیالِ تلافی کہ میرا زخمِ وفا وہ زخم ہے جسے اچھا نہ کر سکے تو بھی ناصر کاظمی
  3. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عشق کو حوصلہ ہے شرط ورنہ بات کا کس کو ڈھب نہیں آتا میر
  4. ص

    کربلا گواہی دے ۔ افتخار عارف

    یہ جو درد محکم ہے یہ بھی اک گواہی ہے یہ جو آنکھ پر نم ہے یہ بھی اک گواہی ہے یہ جو فرش ماتم ہے یہ بھی اک گواہی ہے
  5. ص

    ماہر القادری ابھی دشتِ کربلا میں ہے بلند یہ ترانہ - ماہر ا لقادری

    وہ فقیہ کوئے باطن ہے عدوئے دین و ملت کسی خوف دینوی سے جو تراش دے فسانہ
  6. ص

    جگر :::: میرا جنُونِ شوق، وہ عرضِ وفا کے بعد -- Jigar Muradabaadi

    واہ پھر جی کے کیا کروں گا دلِ مُبتلا کے بعد
  7. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بات اسکو عدیم آتی ہے بات کرنے کا ڈھب نہیں آتا عدیم ہاشمی
  8. ص

    سوچتا ہوں کہ اسی قوم کے وارث ہم ہیں ۔۔۔ شورش کاشمیری

    سوچتا ہوں کہ اسی قوم کے وارث ہم ہیں جس نے اولاد پیمبر کا تماشا دیکھا جس نے سادات کے خیموں کی طنابیں توڑیں جس نے لختِ دل حیدر کو تڑپتا دیکھا برسرِ عام سکینہ کی نقابیں الٹیں لشکرِ حیدر کرار کو لٹتا دیکھا اُمِّ کلثوم کے چہرے پہ طمانچے مارے شام میں زنیب و صغریٰ کا تماشا دیکھا شہ کونین کی بیٹی کا...
  9. ص

    نکالے جاچکے خلدبریں سے - فرزانہ اعجاز

    واہ مری رفعت پہ حیراں ہیں فرشتے مجھے نسبت ہے ختم المرسلین سے
  10. ص

    راوی کے کنارے از چراغ حسن حسرت

    اُڑتے ہیں شرارے راوی کے کنارے۔۔۔
  11. ص

    ایک اور ڈرون حملہ

    شمشاد بھائی باطل کے آگے ہتھیار ڈالنا مسلمان کی شان کے خلاف ہے اور افسوس تو یہ ہے کہ ہم کس شان سے ہتھیار ڈال رہے ہیں ۔
  12. ص

    ایک اور ڈرون حملہ

    واہ واہ بہت خوب آپ جیسے لوگوں سے بحث کرنے کا یہی نقصان ہوتا ہے آپ نے دہشت گردی کو اگر صرف طالبان تک ہی محدود کر رکھا ہے تو یہ آپ کی کم نظری ہے میری نظر میں ہر دہشت گرد صرف دہشت گرد ہے خواہ وہ امریکہ ہو یا آپ کے طالبان جن کا آپ سوگ منا رہے ہیں ۔ سو سلام آپ کی وسیع النظری کو اب آپ سے کم از کم مجھے...
  13. ص

    ایک اور ڈرون حملہ

    میں کم از کم دہشت گردی کو سپورٹ نہیں کرتی آپ کرتے ہیں تو شوق سے کیجیے اور مجھے طالبان سے نہ ہمدردی ہے نہ ہوگی آپ جیسے لوگ دہشت گردوں سے مذاکرات کو امن کا حل سمجھتے ہیں تو شوق سے سمجھیے ظلم کا ساتھ دینے والا بھی ظالم ہی ہوتا ہے ۔
  14. ص

    ایک اور ڈرون حملہ

    سُبحان اللہ کیا منطق ہے آپ کی میری نظر میں دیشت گردی کی نہ گنجائش ہے نہ ہمارا مذہب اس کی اجازت دیتا ہے جہاں خودکشی حرام ہو وہاں خودکش حملوں کی بس یہی وضاحت ہے آپ کے پاس ؟؟؟ اور جو پاکستان کی جیلوں میں قاتل ، چور اور پیڈوفائلز بھرے پڑے ہیں کیا وہ پاکستانی نہیں ہیں ؟ انہیں بھی باہر نکال لیں اور...
Top