نتائج تلاش

  1. ص

    جاوید اختر آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے، شعر پڑھنے لگے گنگنانے لگے - جاوید اختر

    :) اک مصور سے بھی ہوگئی دوستی، اور غزلیں بھی سننے سنانے لگے آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
  2. ص

    آج کا شعر - 5

    بحث ، شطرنج ، شعر ، موسیقی تم نہیں رہے تو یہ دلاسے رہے جاوید اختر
  3. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فیصلے سارے اُسی کے ہیں ہماری بابت اختیار اپنا بس اتنا کہ خبر میں رہنا کوئی خاطر نہ مدارات نہ تقریبِ وصال ہم تو بس چاہتے ہیں تیری نظر میں رہنا پروین شاکر
  4. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شروعِ عشق میں گستاخ تھے اب ہیں خوشامد کو سلیقہ بات کرنے کا نہ جب آیا ، نہ اب آیا داغ دہلوی
  5. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بس اِک نگاہ مجھے دیکھتا ، چلا جاتا اُس آدمی کی محبّت فقیر ایسی تھی پروین شاکر
  6. ص

    پاسِ وفا نہیں کیا، اس نے بجا، نہیں کیا ۔۔۔ فاتح الدین فاتح

    بہت عمدہ کوزہ گری کے نام پر مجھ کو گھڑا گیا تھا کیوں کوزہ گری کے نام پر اُس نے بھی کیا نہیں کیا
  7. ص

    صحیح کہہ رہے ہیں کل شدید کوفت ہوئی مگر اس کے بعد آپ کے پچھلے عشق کی داستان پڑھی تو کسی حد تک موڈ...

    صحیح کہہ رہے ہیں کل شدید کوفت ہوئی مگر اس کے بعد آپ کے پچھلے عشق کی داستان پڑھی تو کسی حد تک موڈ بہتر ہوگیا آپ اچھا لکھتے ہیں :)
  8. ص

    :)

    :)
  9. ص

    قحط میرے لئے، برسات ہے اوروں کے لئے - ڈاکٹر جاوید جمیل

    میں اکیلا ہوں، ترا ساتھ ہے اوروں کے لئے اس پر پروین شاکر کا ایک شعر یاد آ گیا اوروں کا ہاتھ تھامو انہیں راستہ دکھاو میں بھول جاوں اپنا ہی گھر تمکو اس سے کیا
  10. ص

    لگتا تو یوں ہے جیسے سمجھتا نہیں ہے وہ - ڈاکٹر جاوید جمیل

    :) مجھ میں بسا ہوا بھی ہے وہ سر سے پیر تک اور کہہ رہا ہے یہ بھی کہ میرا نہیں ہے وہ
  11. ص

    رختِ گریزِ گام سے آگے کی بات ہے -- الیاس بابر اعوان

    بہت خوب تُو راستے بچھا، نہ چراغوں سے لَو تراش یہ عشق اہتمام سے آگے کی بات ہے آگے کی بات ہے میاں، احساسِ کربِ ذات اظہارِ حرفِ خام سے آگے کی بات ہے
  12. ص

    یہ آج مجھے کیا ہوگیا ؟؟؟ کیا سوچ کر بحث کر رہی تھی وہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ آج مجھے کیا ہوگیا ؟؟؟ کیا سوچ کر بحث کر رہی تھی وہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. ص

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    آبی صاحب رگڑا کسی کو نہیں لگایا حقیقت بیان کی ہے آپ اس سے متفق نہیں ہیں تو اڑے رہیے میں نہ مانوں کے اصول پر مگر آپ نے مجھے ایک بھی دلیل نہیں دی اوریا صاحب کے تجزیات یا تحقیقات کے پس منظر میں ۔ اگر ایسا ہی ہے تو میں تو کھلے دل سے اسے قبول کرنے کو تیار ہوں ورنہ آپ اپنا اور میرا وقت برباد کر رہے ہیں ۔
  14. ص

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    بجا فرماتے ہیں آپ پڑھے لکھے بندے دلیل اور منطق سے بات کرتے ہیں اندھا دھند کسی کالم کی پیروی نہیں کرتے اور جہاں تک میرا سوال ہے اگر آپ میرے جوابات پڑھنے کی زحمت فرماتے ( یا پھر سمجھنے کی ) تو آپ کو یہ سوال بھی پوچھنا نہیں پڑتا لیکن پھر بھی اگر آپ سننا ہی چاہتے ہیں تو مجھے اوریا مقبول جان تو کیا...
  15. ص

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    سبحان اللہ سو آپ نے خود پڑھنے کی زحمت ہی نہیں کی اوریا مقبول کے کالم سے ہی کام چلا لیا ۔
  16. ص

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    میں نے اپنا جواب لکھنے کے بعد ہی آپ کو فاتح کے جواب کی طرف ریفر کیا تھا لیکن شاید آپ کو سمجھ نہیں آیا پھر سے :)
  17. ص

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    ویسے فاتح نے بہت اچھا جواب دیا ہے آپ کے سوال کا ایک نظر ادھر دیکھ لیتے تو مجھ سے یہ سوال کرنے کی زحمت نہ ہوتی
  18. ص

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    مجھے نہیں پتہ آپ کیا سمجھ رہے ہیں یا نہیں سمجھ رہے ہیں لیکن موضوع ملالہ تھی اوریا مقبول نہیں ان زرد صحافت کے درخشاں ستاروں کا حوالہ اُن صاحب نے دیا تھا جنہوں نے یہ دھاگہ شروع کیا تھا میں نے صرف اپنی راے کا اظہار کیا ۔
  19. ص

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    ہماری قوم کا مسئلہ یہ ہے کہ ایک بار جب انہوں نے کسی کے بارے میں راے قائم کرلی تو کر لی ، کٹ جائیں گے مر جائیں گے مگر کسی دلیل اور کسی جواز کو قبول نہیں کریں گے اب جبکہ اوریا مقبول صاحب اور یوسف صاحب نے ایک راے بنا لی ہے ملالہ کے بارے میں تو یہ کتاب اس راے کا چشمہ لگا کر پڑھی جاے گی کیا مجال جو...
Top