نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اشعار کی ضرورت ہے

    انھیں اس موضوع سے ہٹ کر خاص محرم کے حوالے سے اشعار چاہئیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    لکھاری اور قاری کا تعلق از ادریس آزاد

    یہ اس بات کی علامت ہے کہ مضمون کسی خاص فکر یا نظریہ سے آزاد ہے۔ اسی لیے اکثر پڑھنے والوں کو کسی بات سے اتفاق اور کسی سے اختلاف ہو گا۔ :) ایک مشاعرہ کے وقت کوشش کی گئی تھی، آئے بھی تھے اور شمولیت کی خواہش بھی ظاہر کی تھی۔ مگر پھر صحت کی خرابی آڑے آ گئی۔
  3. محمد تابش صدیقی

    لکھاری اور قاری کا تعلق از ادریس آزاد

    بہت کم ایسا ہوتاہے کہ ایک لکھاری غیرجذباتی قسم کا انسان ہو۔ عام طورپر لکھاری وہی لوگ بن پاتے ہیں جو جذباتی بلکہ بعض اوقات شدید جذباتی قسم کے انسان ہوتے ہیں۔ ایک جذباتی انسان کیسا ہوتاہے؟ ایک ایسا انسان جو جلد خوش ہوجاتاہو، جلد روپڑتاہو، جلد غصے میں آجاتاہو، جلد ہنس پڑتاہو، جذباتی انسان...
  4. محمد تابش صدیقی

    فردوس عاشق کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، وزارت خزانہ کی تردید

    اتنی تو کمی نہیں ہوئی جتنا اخبار والوں نے اس خبر پر کلکس سے کما لینا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    جی سمجھ گیا۔ البتہ میں نے سوال آپ کے کمنٹ میں موجود تضاد کے سبب کیا تھا۔ ورنہ اس پر مجھے پہلے ہی اطمینان ہے کہ کُتا غلط العام نہیں۔ ہاں اس بات پر اب شبہ ضرور ہے کہ محاورہ میں کُتا کس مفہوم میں استعمال ہوا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    یا تو کُتا غلط العام نہیں، یا کَتا خود ساختہ لفظ نہیں۔ دونوں ہی غلط کیسے ہو سکتے ہیں۔ o_O
  7. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    آپ نے تصویر کے بجائے تصویر والے html پیج کا لنک شیئر کر دیا تھا۔ درست کر دیا ہے۔ آپ پھر کوشش کر لیجیے گا۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    شادی کے بعد خاوند نے تھوڑے رومینٹک انداز سے اپنی بیوی سے پوچھا کہ شادی سے پہلے میں جو باتیں تم سے کیا کرتا تھا ان میں سے کون کون سی باتیں تمہیں اب سچ لگتی ہیں؟ بیوی شرماتے ہوئے وہ جو آپ اکثر کہا کرتے تھے کہ "جمیلہ میں تیرے قابل نہیں"
  9. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    مزید غور و فکر سے ایک بات یہ سامنے آئی کہ فرہنگِ آصفیہ اور نور اللغات میں پیش کے ساتھ کُتا ہی کے مفاہیم میں رہٹ کی لکڑی بھی موجود ہے۔ البتہ رہٹ کی لکڑی کا تعلق دھوبی سے نہیں رہٹ سے ہی ہے۔ چاہے کوئی بھی استعمال کرے۔ البتہ یہ ضرور ہے کہ یقین متزلزل ہوا ہے۔ :p
  10. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    دونوں ایک ہی ضرب المثل ہیں۔ نور اللغات میں بھی ساتھ ساتھ ہی ہیں یوں سمجھ لیں کہ اصل ضرب المثل دھوبی کا کتا ہے۔ نہ گھر کا نہ گھاٹ کا اس کی وضاحت ہے۔ آوارگی ظاہر کرنے کے لیے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    یعنی آپ نے مجھے بلاوجہ محقق بننے پر لگایا ہوا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    بلکہ غور کیا تو اس میں مفہوم بھی آ گیا ہے
  13. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    محض اگلے دو اشعار کے ساتھ کتوں کی جستجو میں ہوا روڑا باٹ کا دھوبی کا کتا ہے کہ نہ گھر کا نہ گھاٹ کا تھکتا ہے پھر جو کرتے ہوئے دوڑ اور دھپاڑ لیتا ہے بے دماغ ہو لوگوں کے کپڑے پھاڑ جو ہڈیوں پہ لڑتا رہا ہو بسان سگ ہو آدمیت اس کو بھلا کس مقام لگ
Top