نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کیا آپ اپنی رشتہ دار خواتین کو ملازمت/کاروبار کی اجازت دیں گے؟

    یہ الفاظ محفل کے ڈیکورم کا خیال کرتے ہوئے نہ استعمال کیے جائیں تو مناسب ہے۔ اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ دوسری انتہا مراد لی جائے۔ ناپسندیدہ الفاظ کے استعمال کے بغیر بھی بات کی جا سکتی ہے۔ اس لڑی سے پہلے بھی مراسلے اسی بات پر حذف ہوئے کہ ناپسندیدہ الفاظ کا استعمال تھا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    میرا خیال ہے کہ موضوع پر بات کرنے کے لیے کچھ نہیں ہے۔ لہٰذا اگر بار بار کہنے کے باوجود کہ اب مزید گفتگو اس بات پر نہیں ہوگی، بچگانہ طور پر بات کو ربڑ کی طرح کھینچنا ہی ہے تو مقفل کیے بنا چارہ نہیں ہے۔ میچور افراد سے توقع ہوتی ہے کہ میچور طرزِ عمل کا مظاہرہ کریں۔ اور اگر ایک بات مناسب انداز سے...
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    ایک تو یہ کہ انتظامیہ مفروضوں پر نہیں چل سکتی، ہر معاملہ میں مکمل صورتحال سے آگہی کے بعد ہی کوئی ایکشن لے گی۔ کسی محفلین کی کوئی تخصیص نہیں۔ دوسرا یہ کیونکر ممکن ہے کہ کسی ایک رکن کے ہی مراسلہ 24 گھنٹے نوٹس میں رہے اور کسی بھی وقت وہ بندہ مراسلہ کرے تو انتظامیہ کو فوراً سوتے جاگتے اس کی اطلاع...
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    آپ بات کو پھر مخصوص کر گئے ہیں۔ ذرا ایک لمحہ کو سوچیے کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ کوئی فرد 24 گھنٹے ہونے والی ہر پوسٹ کو فوراً دیکھ سکے۔ جو بات ناممکنات میں سے اس پر اصرار سمجھ سے بالاتر ہے۔ یا ویسے ہی ہر لڑی کی ہر پوسٹ دیکھ سکے۔ یہ تقاضا ہی درست نہیں ہے۔ وہ بھی ایسے پلیٹ فارم پر کہ جس کی پروگرامنگ...
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    پیارے بھائی یہ ایک سٹینڈرڈ طریقہ ہے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا۔ رپورٹ کرنے کا طریقہ کار تو یہی ہے۔ دوسرا یہ بات تو میں نے کی ہی نہیں کہ ممبران 24 گھنٹے ہوتے ہیں۔ یہی کہا ہے کہ جب کوئی بھی ایسی بات کسی کو نظر آئے تو رپورٹ کر دے۔ اور بہت جگہوں پر بغیر رپورٹ کیے اور بغیر کسی دوسرے ممبر کی...
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    ایک بات سمجھ لینا ضروری ہے کہ انتظامیہ نہ تو 24 گھنٹے آنلائن ہو سکتی ہے، نہ ہی ہر لڑی کا ہر مراسلہ پڑھ سکتی ہے۔ رپورٹ کا آپشن اسی لیے موجود ہے کہ کسی کو بھی کوئی بات غلط محسوس ہو تو رپورٹ کر دے۔ انتظامیہ کے کسی فرد کو ٹیگ کر دینا بھی درست طریقہ نہیں۔ رپورٹ کرنے سے انتظامیہ کے ہر فرد اور متعلقہ...
  7. محمد تابش صدیقی

    اردو تھا جس کا نام از اطہر ہاشمی

    اردو تھا جس کا نام اطہر ہاشمی 14 اگست کو پاکستان کا یومِ آزادی منایا گیا، لیکن ہر سال کی طرح اِس بار بھی یہ ابہام رہا کہ ’’کون سا سال؟‘‘ کسی اخبار نے 72 واں لکھا تو کسی نے 73 واں۔ یہی صورتِ حال اشتہارات میں بھی رہی۔ تقریبات کے دعوت ناموں میں بھی ترجیح 72 ویں یوم یا جشنِ آزادی کو دی گئی۔ سیدھی...
  8. محمد تابش صدیقی

    دل سے کرنے کا مول ہوتا ہے

    اردو لغت بورڈ کی لغت میں دونوں الفاظ موجود ہیں۔ سکول اسکول
  9. محمد تابش صدیقی

    پھر ملاقات

    احمد بھائی کی شخصیت ہی ایسی ہے۔ جو ملے گرویدہ ہو جاتا ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    غزل: طلوعِ صبح کا پیغام آیا ٭ تابش

    پسند فرمانے پر ممنون ہوں۔ اساتذہ کی داد سے حوصلہ دو چند ہو جاتا ہے۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    اب کسی بھی قسم کا سوال کا جواب نہیں دیا جائے گا۔ یہ حتمی مراسلہ ہے اس موضوع پر۔
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    محترم بھائی، کاش آپ میرے کمنٹس کو تحمل سے پڑھ کر یہ سمجھ جاتے کہ آپ دونوں کو مخاطب اس لیے کیا گیا کہ جب آپ دونوں عام انداز میں الفاظ میں طنز ملائے بغیر ایک دوسرے سے بات نہیں کر سکتے تو بہتر ہے کہ بات ہی نہ کریں۔ ورنہ ہر بات اسی طرح مزید تلخیوں میں ہی جائے گی۔ آپ کے جس مراسلے کی طرف میں نے...
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    اب مزید کوئی مراسلہ اس حوالے سے نہیں ہونا چاہیے۔ کیونکہ لاحاصل باتیں کبھی کسی نتیجے کی طرف لے کر ہی نہیں جا سکتیں۔ مجبوری ہے کہ انتظامیہ جیسی تیسی بھی ہے برداشت کرنا پڑے گا اور فیصلے قبول کرنے پڑیں گے۔ مطمئن کوئی بھی نہیں ہو گا کہ انسان کی سرشت میں ہے۔ مزید کوئی بھی مراسلہ موضوع سے ہٹ کر ہوا...
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    آپ کے دیگر مراسلے یہاں موجود ہیں۔ اپنی بات کے بعد میں نے آصف بھائی کا مراسلہ بھی حذف کیا۔ اور آپ لوگوں کی گفتگو کے آغاز والا مراسلہ میرے اقتباس میں موجود ہے۔ یہ ہرگز مثبت اندازِ گفتگو نہیں ہے۔ اور بالخصوص آپ دونوں کے مابین گفتگو میں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    بہتر ہے کہ جو بات میں نے کہی ہے، اسے سمجھنے کی کوشش کریں۔ لہٰذا کی ہی نہ جائے۔ اس وقت دفتر میں انتہائی مصروفیت کے دوران میرے لیے مزید اس پر گفتگو ممکن نہیں ہے۔ اور نہ ہی اس کا کوئی فائدہ ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    اور میرا فوکس آپس میں بات چیت کے انداز میں ہے۔ بات کے صحیح یا غلط ہونے پر نہیں۔ اس انداز سے بات چیت کبھی درست سمت میں جاری نہیں رہ سکتی
Top