نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    اس مراسلہ میں آغاز آپ کی طرف سے ہوا۔ بلاشبہ یہ انداز سمجھانے والا نہیں۔ میں نے یہی بات کی ہے کہ جب بات ایک دوسرے کی تنقیص میں ہی ہونی ہے تو نہ ہی کریں۔ جب ایک دوسرے کو برداشت نہیں کر سکتے تو بات شروع بھی نہ کریں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    عاطف بھائی، اگر بات حد میں رہے تو کوئی مسئلہ نہیں۔ مگر نہ تو دونوں بھائی ایک دوسرے کو برداشت کر سکتے ہیں، اور نہ ہی کوئی حد مقرر کرنا چاہتے ہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    آصف اثر بھائی اور محمد سعد بھائی آپ احباب اگر ایک دوسرے کو کسی بھی نوعیت کا طنز کیے بغیر مخاطب نہیں کر سکتے تو بہتر ہے کہ مخاطب کیا ہی نہ کریں۔ اور میرا یہ مراسلہ جواب کے لیے نہیں ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    مکمل شعر کی ضرورت ہے

    وہ شخص جو تصویر میں میرے ساتھ کھڑا تھا... حقیقت میں بھی کھڑا ہوتا تو کیا بات تھی تفنن برطرف فی الحال تو یہ آدھا شعر بھی شعر نہیں ہے۔ یعنی پہلا مصرع بھی درست نہیں ہے۔ اگر کوئی ایسا شعر ملا تو ضرور شیئر کروں گا۔ فی الحال عبید بھائی والے شعر سے کام چلائیں۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ تعالیٰ مکمل طور پر صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
  6. محمد تابش صدیقی

    علم الصرف کی گردانوں کیلئے ایکسل فارمولا۔۔۔ مدد درکار

    ڈاؤنلوڈ ہو سکتی ہے۔ پھر پرنٹ کروا لیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    ذرا پتا کیجیے گا، نارویجین زبان کی بھی کوئی تاریخ ہو گی اور وہاں بھی زبان کے حوالے سے فکرمند لوگ موجود ہوں گے۔ اور اس فکر مندی سے ان کے بھی دوسرے کوئی کام نہیں رکتے ہوں گے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    ویسے نوراللغات میں موجود ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    جی اضافی تھی۔ جزاک اللہ خیر
  10. محمد تابش صدیقی

    آپ کو کوئی اینڈرائیڈ ایپلیکیشن درکار ہے؟

    تابش بھیا خیر سے شادی شدہ بھی ہیں، اور آج یکم بھی ہے، اور اتوار بھی۔ آگے آپ سمجھدار ہیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    آپ کو کوئی اینڈرائیڈ ایپلیکیشن درکار ہے؟

    پائریٹڈ سافٹویئر شیئر کرنا محفل کی پالیسی کے خلاف ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    آپ کو کوئی اینڈرائیڈ ایپلیکیشن درکار ہے؟

    مختلف اینڈرائڈ ایپس کے تعارف پر مبنی مواد تو موجود ہے، مگر ایسی لڑی غالباً موجود نہیں، جہاں کوئی کسی ایپ کے لیے درخواست کرے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    آپ کو کوئی اینڈرائیڈ ایپلیکیشن درکار ہے؟

    اچھا آئیڈیا ہے۔ البتہ اگر کوئی ایپ قیمتاً ہے تو اس کا پائریٹڈ ورژن شیئر کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: ہے بے مثال شہاؐ ذاتِ عبقری تیری

    ہے بے مثال شہاؐ ذاتِ عبقری تیری ہے کس کا منہ جو کرے کوئی ہمسری تیری محیطِ ہر دوجہاں جلوہ گستری تیری خوشا نصیب! دو عالم کی سروری تیری کسے نصیب ہو شانِ تونگری تیری شہنشہی میں بھی چمکی قلندری تیری سیاہ گیسو ہیں آنکھیں ہیں مدھ بھری تیری دلوں کو سب کے لبھائے سمن بری تیری نگاہِ شوق...
  15. محمد تابش صدیقی

    اشعار کی ضرورت ہے

    جی، میں نے دیکھا ہے تو یہی سامنے آیا ہے کہ غالب نے استعمال نہیں کیا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    اشعار کی ضرورت ہے

    پہلے پوسٹ کا مقصد سمجھیے۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    اشعار کی ضرورت ہے

    اقبال نے بھی غم کے معنوں میں استعمال کیا۔
  18. محمد تابش صدیقی

    اشعار کی ضرورت ہے

    میر نے محرم کو غم کے معنوں میں ہی استعمال کیا ہے ہر جگہ۔ محرم کی فضیلت پر کوئی شعر شاید ہی کہا ہو۔
  19. محمد تابش صدیقی

    اشعار کی ضرورت ہے

    اس صورت میں محرَم پر تو بہت نتائج ملیں گے۔ محرَّم پر ملنے کا امکان کم ہے۔
Top