نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    فراز رباعی: لفظوں میں فسانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ

    لفظوں میں فسانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ لمحوں میں زمانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ تُو زہر ہی دے شراب کہہ کر ساقی جینے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ ٭٭٭ احمد فرازؔ
  2. محمد تابش صدیقی

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    مجھ گستاخ کو ایک دفعہ بھی خریدنے کا شرف حاصل نہ ہوا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    آج کی آیت

    یہ مسئلہ مذکورہ سائٹ کا ہے۔ تطویل کیریکٹر عام لفظوں میں کسی حرف کو کھینچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ محفل پر موجود فونٹس میں تطویل کیریکٹر کی شاید سپورٹ نہیں ہے، اس لیے پوسٹ ہو کر الفاظ تطویل والی جگہ سے ٹوٹ جاتے ہیں۔ بہتر ہے کہ ایسی ویب سائٹ سے ٹیکسٹ کاپی کیا جائے، جہاں آیات بغیر تطویل کے لکھی...
  4. محمد تابش صدیقی

    ذاتی کتب خانہ کراچی انٹرنیشنل بک فیئر 2018 سے خریدی گئی کتب

    اور میں نے جو کتاب پڑھنے کا ارادہ کیا ہوتا ہے، اسے لا کر سائڈ ٹیبل پر رکھ دیتا ہوں۔ اور اکثر کچھ دنوں بعد مسز اٹھا کر واپس ریک میں رکھ دیتی ہیں کہ کتاب خراب ہو رہی ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    ذاتی کتب خانہ کراچی انٹرنیشنل بک فیئر 2018 سے خریدی گئی کتب

    ابو جب بک فیئر سے یا کہیں سے بھی نئی کتب لے کر آتے ہیں تو ان کا ڈھیر ان کے کمرے میں لگ جاتا ہے اور لیپ ٹاپ الماری میں چلا جاتا ہے۔ اور ان کتابوں کے ختم ہونے سے پہلے لیپ ٹاپ باہر نہیں آتا۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    آج کی آیت

    اب دیکھیے۔ جہاں جہاں تطویل کیریکٹر تھا، وہاں وہاں ٹوٹ رہا تھا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    آج کی آیت

    تطویل کیریکٹر کی وجہ سے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    و علیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید
  9. محمد تابش صدیقی

    اسمائے الٰہی کے قرآنی حوالے

    جزاک اللہ خیر۔ شکریہ تو آپ کا بنتا ہے کہ آپ کی تحریک پر ڈھونڈا تو اتنی عمدہ کتاب ملی۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    اک شخص شہر ِ ہجر میں گمنام مرگیا

    میری بیاضِ خاص بس ذہن کے ہی ایک گوشہ میں موجود ہے۔ کچھ شعر دل کی آواز محسوس ہوتے ہیں، اور ان بہت سی باتوں کو سمو رہے ہوتے ہیں جو میں کسی نہ کسی انداز میں کہنا چاہ رہا ہوتا ہوں۔ تو ایسے اشعار ذہن نشیں کر لیتا ہوں اور وقتاً فوقتا سوشل میڈیا یا احباب سے ڈسکشن میں پیش کرتا رہتا ہوں۔ :) باقاعدہ ڈائری...
  11. محمد تابش صدیقی

    اسمائے الٰہی کے قرآنی حوالے

    معارف الاسماء شرح اسماء الحسنیٰ از مولانا قاضی محمد سلیمان منصور پوریؒ
  12. محمد تابش صدیقی

    جن سے مل کر زندگی سے پیار ہو جائے وہ لوگ آپ نے شاید نہ دیکھے ہو مگر ایسے بھی ہیں

    جن سے مل کر زندگی سے پیار ہو جائے وہ لوگ آپ نے شاید نہ دیکھے ہو مگر ایسے بھی ہیں
  13. محمد تابش صدیقی

    https://www.dawn.com/news/1507853

    https://www.dawn.com/news/1507853
  14. محمد تابش صدیقی

    بحر کی نا سمجھی

    ابتدائی تین اقساط ایک ہی سبق میں ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    بحر کی نا سمجھی

    آزاد شاعری بھی بحور سے آزاد نہیں۔ :) آپ کا اشارہ نثری "شاعری" کی طرف ہے غالباً۔ اس ربط پر جائیے اور قسط وار اسباق دیکھتے جائیے:)
  16. محمد تابش صدیقی

    ایسے ملے سرابِ مسلسل کہ اب ظہیرؔ-تشنہ لبی تو ہے مگر احساس مر گیا٭ظہیر احمد ظہیرؔ

    ایسے ملے سرابِ مسلسل کہ اب ظہیرؔ-تشنہ لبی تو ہے مگر احساس مر گیا٭ظہیر احمد ظہیرؔ
  17. محمد تابش صدیقی

    نشاندہی کیجیے۔ کس لڑی میں۔

    نشاندہی کیجیے۔ کس لڑی میں۔
  18. محمد تابش صدیقی

    اک شخص شہر ِ ہجر میں گمنام مرگیا

    لاجواب ظہیر بھائی۔ مقطع میری خاص بیاض میں شامل۔ :)
  19. محمد تابش صدیقی

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    شوق ہے پر وقت نہیں، اور کچھ کام جو اس سے بھی زیادہ ترجیحی ہیں، ان کا بھی وقت نہیں مل پاتا۔ کبھی سوچتا ہوں کہ ایک ایک شیلف کروں صرف ایک فرصت میں۔ مگر کتابیں اتنی بکھری ہوئی ہیں کہ کوئی بھی شیلف محض ایک دفعہ میں ترتیب نہیں پا سکتا۔
Top