نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    سن 2006 میں ابو نے بڑی محنت اور عرق ریزی سے گھر کی تمام کتب کو موضوعات کی مناسبت سے ترتیب دیا اور باقاعدہ رجسٹر میں اندراج کیا۔ کچھ عرصہ تک کوئی کتاب لے کر جاتا تھا تو وہ بھی لکھ لیتے تھے۔ خیر کچھ عرصہ بعد یہ سلسلہ جاری نہ رہ سکا۔ اور اب لائبریری کی حالت دوبارہ ترتیب دینے والی ہو چکی ہے۔ اس وقت...
  2. محمد تابش صدیقی

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    کوئی کتاب پسند آئے یا اپنی دلچسپیوں کے مطابق لگے تو لائبریری یا کسی سے مستعار لینے کے بجائے خریدنے کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ عادت ابو کی طرف سے آئی ہے۔ اب اگر کوئی کتاب پی ڈی ایف یا ای پب کی صورت میں میسر آ جائے تو وہ بھی کافی ہو جاتی ہے۔ البتہ اگر یہ سمجھوں کہ ابو کو بھی پسند آئے گی، تو خرید لیتا...
  3. محمد تابش صدیقی

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    ہمارا معاملہ تو الٹ رہا ہے۔ گھر میں آ جانے والی زائد کتب کئی دفعہ لائبریریز میں دی ہیں۔ کالج کے زمانے میں کالج کی لائبریری سے بہت ناولز اور اردو لٹریچر کی کتب لے کر پڑھیں۔ واپسی کا طے شدہ وقت 2 ہفتے تھے، میں عموماً ایک ہفتہ میں ہی واپس کر دیا کرتا تھا۔ البتہ کبھی کوئی کورس سے متعلقہ کتاب ایشو...
  4. محمد تابش صدیقی

    عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

    میری صدقِ دل سے دعا ہے کہ آپ کو وہ تاثرات بیان کرنے کا موقع ضرور ملے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

    اچھی تقریر کی۔ فالو اپ بھی ہونا چاہیے۔ تقریر اچھی ہونے کے ساتھ ساتھ یہ بھی اہم ہے کہ کامیاب خارجہ پالیسی کے ساتھ کشمیر کے معاملہ پر دنیا کو اپنے موقف کی حمایت پر آمادہ کیا جائے۔ اگر یہ نہ کر سکے تو تقریر محض تقریر ہی ہے۔ اس سے یاد آیا کہ یہاں تو آج پہلے حلقہ پر ہی ایک اہم وکٹ گر گئی ہے۔ ڈپٹی...
  6. محمد تابش صدیقی

    مقدمہ تفہیم القرآن از مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی

    مضمون اس ویب سائٹ سے کاپی کیا گیا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    مقدمہ تفہیم القرآن از مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی

    لیکن فہمِ قرآن کی ، اِن ساری تدبیروں کے باوجود آدمی قرآن کی رُوح سے پُوری طرح آشنا نہیں ہونے پاتا جب تک کہ عملاً وہ کام نہ کرے جس کے لیے قرآن آیا ہے۔ یہ محض نظریّات اور خیالات کی کتاب نہیں ہے کہ آپ آرام دہ کُرسی پر بیٹھ کر اسے پڑھیں اور اس کی ساری باتیں سمجھ جائیں۔ یہ دُنیا کے عام تصوّرِ مذہب کے...
  8. محمد تابش صدیقی

    مقدمہ تفہیم القرآن از مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی

    ترتیبِ قرآن کے سلسلے میں یہ بات بھی ناظرین کو معلوم ہونی چاہیے کہ یہ ترتیب بعد کے لوگوں کی دی ہوئی نہیں ہے، بلکہ خود اللہ تعالیٰ کی ہدایت کے تحت نبی صلی اللہ علیہ وسلّم ہی نے قرآن کو اس طرح مرتّب فرمایا تھا۔ قاعدہ یہ تھا کہ جب کوئی سُورۃ تازل ہوتی تو آپ اُسی وقت اپنے کاتبوں میں سے کسی کو بُلاتے...
  9. محمد تابش صدیقی

    مقدمہ تفہیم القرآن از مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی

    مکّے میں اس تحریک کو اپنا کام کرتے ہوئے تیرہ سال گزر چکے تھے کہ یکایک مدینے میں اس کو ایک ایسا مرکز بہم پہنچ گیا جہاں اس کے لیے یہ ممکن ہو گیا کہ عرب کے تمام حصّوں سے اپنے پیرووں کو سمیٹ کر ایک جگہ اپنی طاقت مجتمع کر لے۔ چنانچہ نبی صلی اللہ علیہ وسلّم اور بیشتر متّبعینِ اسلام ہجرت کر کے مدینے...
  10. محمد تابش صدیقی

    مقدمہ تفہیم القرآن از مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی

    قرآن کی یہ اصل معلوم ہو جانے کے بعد ناظرین کے لیے یہ سمجھنا آسان ہو جاتا ہے کہ اس کتاب کا موضوع کیا ہے، اس کا مرکزی مضمُون کیا ہے، اور اس کا مدّعا کیا ہے۔ اُس کا موضوع انسان ہے اِس اِعتبار سے کہ بلحاظِ حقیقت ِ نفس الامری اُس کی فلاح اور اُس کا خُسران کس چیز میں ہے۔ اُس کا مرکزی مضمون یہ ہے کہ...
  11. محمد تابش صدیقی

    مقدمہ تفہیم القرآن از مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی

    قرآن کِس قسم کی کتاب ہے؟ اِس کے نُزوُل کی کیفیت اور اس کی ترتیب کی نوعیت کیا ہے؟ اس کا موضوعِ گفتگو کیا ہے؟ اس کی ساری بحث کس مُدّعا کے لیے ہے؟ کس مرکزی مضمون کے ساتھ اس کے پہ بے شمار مختلف النّوع مضامین وابستہ ہیں؟ کیا طرزِ استدلال اور کیا طرزِ بیان اس نے اپنے مُدّعا کے لیے اختیار کیا ہے؟ یہ...
  12. محمد تابش صدیقی

    حسرت موہانی غزل: نہ ہوئے آپ آشنائے خلوص

    نہ ہوئے آپ آشنائے خلوص نہ سنی میری التجائے خلوص ہم ہیں بیمارِ کبر و عجب و ریا کیوں نہ درکار ہو دوائے خلوص طے کر اے دل بہ زورِ علم و عمل راہِ بیم و رجا بپائے خلوص زہد، حیرانِ کارِ عشق ہوا ہم میں پا کر نہ کچھ سوائے خلوص بڑھ چلی ان کی بے رخی گویا تھی سزائے ہوس، جزائے خلوص تم دعا کو بھی التجا...
  13. محمد تابش صدیقی

    سودا ہی وہ نہیں ہے جو سر سے چلا گیا-حسرت ہی وہ نہیں ہے جو دل سے نکل گئی٭حسرت موہانی

    سودا ہی وہ نہیں ہے جو سر سے چلا گیا-حسرت ہی وہ نہیں ہے جو دل سے نکل گئی٭حسرت موہانی
  14. محمد تابش صدیقی

    آپ کے شہر کے پکوان

    یہاں پکوان بتانے ہیں یا "پکانا" ہے؟
  15. محمد تابش صدیقی

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    جو اس کو شاعری کہے اس کو تلاش کر پھر جس کی شاعری ہے یہ اس کو تلاش کر
  16. محمد تابش صدیقی

    آنکھ یہ پُرنم نہیں،لب پر گلہ کوئی نہیں

    بہت خوب عاطف بھائی فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن
  17. محمد تابش صدیقی

    میری نواسی

    ماشاء اللہ بہت مبارک ہو۔
  18. محمد تابش صدیقی

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    یہ جگہ نارتھ ناظم آباد جے بلاک سے کتنا دور ہے؟
Top