نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    کیا کہیں ہم پہ ہیں احسانِ ستم گر کتنے .............کیا کہیں روح میں پیوست ہیں نشتر کتنے؟؟؟؟؟ )...

    کیا کہیں ہم پہ ہیں احسانِ ستم گر کتنے .............کیا کہیں روح میں پیوست ہیں نشتر کتنے؟؟؟؟؟ ) : یہ مِرے ہی شہر کے لوگ تھے؟؟؟؟؟؟؟
  2. مہ جبین

    میں شجر ہوں شہر ملال کا

    میرے بےجواز وجود پر تیری رحمتوں کا جواز ہیں وہ ندامتیں جنہیں آنکھ میں کبھی رکھ لیا ہے سنبھال کر بہت خوب سبحان اللہ جزاک اللہ قرۃالعین اعوان
  3. مہ جبین

    حفیظ تائب تُو جان بیاں ، جان غزل ، جان قصیدہ ... حفیظ تائب

    تو روح زمن ، روح چمن ، روح بہاراں تو جان بیاں ، جان غزل ، جان قصیدہ بہت خوب اور عمدہ نعتیہ کلام کا انتخاب ہے سبحان اللہ جزاک اللہ بھائی الشفاء
  4. مہ جبین

    ایاز صدیقی بس ایک دو نفس کا ہے نادیدہ فاصلہ

    سید زبیر بھائی کلام پسند کرنے کا بہت شکریہ
  5. مہ جبین

    ایاز صدیقی بس ایک دو نفس کا ہے نادیدہ فاصلہ

    طارق شاہ بھائی اور محمد بلال اعظم کلام کی پسندیدگی کا بہت شکریہ
  6. مہ جبین

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید ڈاکٹر شفیق الرحمن صاحب
  7. مہ جبین

    بابا! آج آپ نہیں ہیں۔۔

    مقدس چندا ۔۔۔۔۔! یہ ہمارے پیارے انمول رشتے ہم سے دور جاکر بھی ہمارے اندر ہی کہیں ہوتے ہیں بس آنکھیں بند کرو اور اُن سے ڈھیروں باتیں کرلو بے شک اُن کے جانے کے بعد دکھ کرب اور تنہائی کے معنی سمجھ میں آنے لگتے ہیں لیکن پھر بھی ایک اطمینان تو ہوتا ہے کہ اب ان کو دنیا کے دکھوں سے نجات مل گئی ہے...
  8. مہ جبین

    دل الفت سرکار بسانے کے لیے ہے

    دل الفت سرکار بسانے کے لئے ہے جاں آپ کی حرمت پہ لٹانے کے لیے ہے سبحان اللہ ، ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام ہے جزاک اللہ سیدہ شگفتہ
  9. مہ جبین

    حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یوم عشق رسولﷺمنانے اور عام تعطیل کا فیصلہ

    دل ہے وہ دل جو تِری یاد سے معمور رہا سر ہے وہ سر جو تیرے قدموں پہ قربان گیا الصلواۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ وعلی آلک و اصحابک یا سیدی یا حبیب اللہ
  10. مہ جبین

    حکومتِ پاکستان کا جمعہ کو یوم عشق رسولﷺمنانے اور عام تعطیل کا فیصلہ

    یہ اک جان کیا ہے اگر ہوں کروڑوں تِرے نام پر سب کو وارا کروں میں تِرے نام پر سر کو قربان کرکے تِرے سر سے صدقے اتارا کروں میں صلی اللہ علیک یا رسول اللہ وسلم علیک یا حبیب اللہ
  11. مہ جبین

    سرخ لوبیے کا سلاد-

    بہت ہی مزے کی لگ رہی ہے ترکیب سے بھی اور تصویر سے بھی ۔۔۔۔:thumbsup: اب سوچ رہی ہوں کسی دن تخریب کاری کے ساتھ بنا ہی لوں ۔۔۔۔ زبردست فرحت کیانی
  12. مہ جبین

    نوید ظفر کیانی : چلو، اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں

    بہت خوب پیروڈی ہے جملوں کی بے ساختگی اس میں بہت مزا دے رہی ہے :thumbsup:
  13. مہ جبین

    ایاز صدیقی بس ایک دو نفس کا ہے نادیدہ فاصلہ

    بس ایک دو نفس کا ہے نادیدہ فاصلہ دارِ فنا سے دور نہیں قریہء بقا راہِ وفا میں کوئی نہیں اپنا رہنما کس کو سنائیں اپنے بھٹکنے کا ماجرا آج اس گلی کا ایک دریچہ نہیں کھلا اے چشمِ دلکشا تیری غیرت کو کیا ہوا کرنا ہے بات بات پہ تقدیر کا گلہ اپنی طرف بھی دیکھ ذرا بندہء خدا زخموں کے پھول دل میں...
  14. مہ جبین

    اقبال عظیم اقبال عظیم " گِلہ تو آپ سے ہے اور بے سبب بھی نہیں "

    گزر گیا وہ طلبگاریوں کا دَور بخیر خدا کا شُکر، کہ اب فرصتِ طلب بھی نہیں مزاجِ وقت سے تنگ آچکا ہے میرا ضمیر مِرے اصول بدل جائیں تو عجب بھی نہیں ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام پیش کیا ہے آپ نے طارق شاہ بھائی
  15. مہ جبین

    جوش کچھ ادھر کا حال بھی سن لیجئے۔۔۔ (خدا خیر کرے)

    عمدہ نظم ہے شریکِ محفل کرنے کا شکریہ مہدی نقوی حجاز
  16. مہ جبین

    مبارکباد محمد بلال اعظم کے دو ہزار پیغامات پر مبارک باد

    دو ہزار مراسلے پورے ہونے کی مبارکباد محمد بلال اعظم اللہ تم کو بہت کامیابیاں عطا فرمائے آمین
  17. مہ جبین

    مبارکباد پندرہ ہزاری ناعمہ عزیز بٹیا رانی

    پندرہ ہزار مراسلے پورے ہونے پر ناعمہ عزیز چندا کو ڈھیروں مبارکباد اللہ تم کو ہر میدان میں کامیابیاں و کامرانیاں نصیب فرمائے آمین
  18. مہ جبین

    تبصرےآں دی تھاں

    ماشاءاللہ جیسا کلام زبردست ہے ایسا ہی اسکا ترجمہ اور تشریح بھی لاجواب اور عمدہ ہے جیتے رہو نیرنگ خیال اللہ تم کو خیرِ کثیر عطا فرمائے اگر یہ عارفانہ کلام پڑھ کر مجھ جیسے گمراہ راہِ راست پر آگئے تو تمہارا بیڑا تو انشاءاللہ پار ہی ہے
  19. مہ جبین

    تعارف نورالعارفین

    محفل میں خوش آمدید نور العارفین
Top