نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم: ایک مکالمہ

    خوبصورت نظم محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی داد قبول فرمائیے۔ بس درج ذیل مصرع کو تبدیل فرمالیجیے کہ دکھتا کوئی لفظ نہیں۔ یہاں شاید "نظر آتا " کا محل ہے۔ تمہارا عکس ہی دیکھوں
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    'چیف الیکشن کمشنر کے نام پر اتفاق جمہوریت کی کامیابی ہے' - Videos - Dawn News ہم ابھی تک سوئے نہیں تھے کہ واؤڈا صاحب کب اپنا دوسرا جوتا اتاریں گے۔ لیجیے، اب اُترا کہ تب اتُرا!!!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    میکسیکو کے ساحل پر ماہرہ خان کی تصاویر وائرل - Pakistan - Dawn News لا حول ولا قوت۔ ہم نے اہلیہ کی نظر بچا کر دھڑکتے دل کے ساتھ لنک کھولا۔ ماہرہ خان کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں، اور وہ بھی میکسیکو کے ساحل پر! اوُ لا لا!!!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    گندم برآمد کر کے اب درآمد کرنا ایک سوالیہ نشان ہے، علی زیدی - Pakistan - Dawn News یو ٹرن تو آپ کے لیڈر کا طرہ امتیاز ہے۔ اس مرتبہ برآمد اور درآمد دونوں سے کچھ دوستوں کی جیبیں بھرگئیں، یہ بھی خوب ہوا۔ عوام کالانعام تھوڑی چھوٹی روٹی کھالیں گے تو کوئی قیامت نہیں آجائے گی۔ یوں بھی سردی کے موسم...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    امریکی صدر کی ایک بار پھر 'مسئلہ کشمیر' کے حل میں کردار ادا کرنے کی پیشکش - World - Dawn News ہم سادہ ہی ایسے تھے۔ ساتویں بحری بیڑے کو بھول گئے جو سویٹ روس کے حلیف ہندوستان کے خلاف پاکستان کی مدد کے لیے چل پڑا تھا۔ آج بھی سی پیک کو بائی بائی کردیجیے کہ امریکی صدر مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کا ارادہ...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    فردوس عاشق اعوان نے خون کا عطیہ دے دیا۔

    اسی موقع کی ویڈیو ہے، جس میں موصوفہ بغیر ٹیوب لگائے خون کا عطیہ دے رہی ہیں۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    عاصمہ شیرازی کا کالم: خوابوں کی لُوٹ سیل

    گویا پورے پانچ سال تک یہی راگنی بجائی جائے گی۔ معاشی حالات کیوں خراب ہیں ، اس لیے کہ نون لیگ نے یہ سب کچھ کیا۔ بھائی جان نون لیگ تو اپنے تئیں الیکشن جیتے ہوئے تھی۔ کیا کسی کے علم میں تھا کہ پی ٹی آئی جو گزشتہ کئی الیکشن ہارتی رہی تھی یوں اچانک سیلیکٹ کرلی جائے گی؟ پی پی پی تو پہلے ہی ختم ہوچکی...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سابق وزرائے اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی 17 ماہ بعد ضمانت

    اسی دن کو تو قتلِ عاشقاں سے منع کرتے تھے اکیلے پھر رہے ہو یوسفِ بے کارواں ہوکر
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    فردوس عاشق اعوان نے خون کا عطیہ دے دیا۔

    فردوس عاشق اعوان رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں اتوار‬‮ 19 جنوری‬‮ 2020 | 18:35 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی نے خون عطیہ کرنے کا اعلان کیا جبکہ فوٹو سیشن کے بعد کسی اور کا بلڈ اپنے نام سے جمع کروا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ میں...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل میں خوش آمدید

    اردو محفل میں خوش آمدید
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    تحریک انصاف کے 20 ناراض ارکان پنجاب اسمبلی نے الگ گروپ بنالیا

    جو شاخِ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہوگا
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    یہ اٹھارہ ہزار وزیرِ اعظم کی تنخواہ نہیں بلکہ یہ پاکستان میں غریب کی کم سے کم تنخواہ ہے، جس میں شاید موصوف کے کتوں کے گوشت پر ہی خرچ ہوجاتا ہو۔ ان کی بظاہر سرکاری تنخواہ تو شاید کچھ لاکھ ہوگی، اللہ اعلم۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک چٹکی آٹے کی قیمت تم کیا جانو کپتان بابو!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    مجھے جو تنخواہ ملتی ہے اس سے گھر کا خرچہ پورا نہیں ہوتا، وزیر اعظم اٹھّارہ ہزار کا تو آپ کے کتے گوشت کھاجاتے ہوں گے؟ غریب کے گھر کا بجٹ بناکر تو دکھائیں ۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    فارسی شاعری ایک زمین، تین شاعر - رومی، عراقی، اقبال

    دخل در معقولات کی معافی چاہتے ہوئے۔ ایک مصرع یاد آگیا جس میں دوسرا قوت اسی دوسرے ہجا کے ساتھ تھا۔ اس وقت حیرت ہوئی تھی۔ اب سمجھ میں آگیا۔ اپنی قوّت سے قُوت حاصل کر
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    بعض خبریں پڑھ کر بے ساختہ ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔ ہم، جو نہ آئن اسٹائن نہ بقراط، لیکن اپنی اوسط سمجھ بوجھ کے ہوتے ہوئے ان خبروں اور بیانات کی تہہ تک پہنچنے کے لیے کوئی پاپڑ نہیں بیلتے۔ اس بصیرت کے لیے نہ تو کسی راکٹ سائینس کی ضرورت ہوتی ہے اور نہ افلاطونی عقل کی۔ یہ کیونکر ممکن ہے کہ بیان دینے والے...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    میرے (راحل) مجموعہ کلام کی اشاعت

    بہت بہت مبارک ہو جناب
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف من آنم کہ من دانم

    مطلب یہ کہ اس فورم کے کئی مدیر ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ مریم افتخار بٹیا بھی ایک خاتون مدیر ہیں جنہیں آپ نے بھائی کہہ کر مخاطب کیا۔
Top