نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    متمنی اصلاح

    بہت عمدہ خیالات ہیں اکمل زیدی بھائی۔ داد قبول فرمائیے! ذیل میں آپ کے چند اشعار پر صلاح دینے کی کوشش کی ہے۔ درست ہے یا نہیں یہ تو اساتذہ جانیں! ضد عجیب ہوتی ہے شیر خوار بچے کی اِک عظیم طاقت ہے اس کی ناتوانی بھی دھمکیاں مجھے دے ہے دھڑکن اپنے ہی دل کی پل میں ختم کردوں گی آپ کی کہانی بھی زندگی...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    انکشاف در انکشاف!!!

    ذکر ہم جوانوں کا اور پھر بیاں ان کا انگلیاں فگار ان کی خامہ خونچکاں ان کا
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    خیبر پختونخوا میں کھلے عام کرپشن ہو رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما

    خیبر پختونخوا میں کھلے عام کرپشن ہو رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 24 جنوری 2020 محمود خان کا پرویز خٹک سے کوئی مقابلہ ہی نہیں، رکن خیبر پختونخوا اسمبلی — فوٹو: ڈان نیوز خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما محمد علی تراکئی کا کہنا ہے کہ خیبر...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ہماری پسندیدہ کتابوں میں سے ایک ہے، لیکن افسوس کہ ہمارے پاس 2006کا ایڈیشن ہے جس میں مشرف کے ایل ایف او تک کا تذکرہ ہے۔ اٹھارویں ترمیم کا تذکرہ پڑھنے کے لیے ہمیں ان کا نیا ایڈیشن خریدنا پڑے گا۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    انکشاف در انکشاف!!!

    مفتی صاحب برے پھنسے ہیں بھئی اب مفر اور نہ کوئی جائے پناہ اپنا چہرہ دکھائیے اب تو “پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ”
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    Virgin River (TV series) - Wikipedia مزیدار سیریز ہے۔ پہلا سیزن ہی آیا ہے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    پرچی کے بغیر خطاب، عالمی اقتصادی فورم کے صدر بھی عمران خان کے معترف

    ہمارا وزیرِ اعظم دنیا کی تاریخ میں پہلا سربراہ ہے جو بغیر پرچہ کے بلا تکان بولتا ہی چلا جاتا ہے۔ اسے نہیں پتہ کہ اس کیف کے عالم میں اس کی زبان سے کیا نکلتا ہے، بس اتنا ہے کہ وہ خود کو اس کا زمہ دار نہیں سمجھتا! وجہ صرف اتنی سی ہے کہ محکمۂ زراعت نے جب سے اسے کنٹینر پر چڑھایا ہے، اسے کنٹینر پسند...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    خبرلیجے زباں بگڑی

    دونوں کالم بہت عمدہ۔ کیا بات ہے!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    فواد چوہدری نے وزیراعلیٰ پنجاب کو پارٹی کی گرتی ہوئی ساکھ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

    درست فرماتے ہیں جناب۔ آئیندہ مزید احتیاط کریں گے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    جادہ ٴ فن میں بڑے سخت مقام آتے ہیں - دلاور فگار

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب کاشف شہزاد زیدی بھائی!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم کو بھی تنخواہ سے گھر چلانے میں مشکل کا سامنا

    سر بوٹ پالش تو ان سب کی اصل نوکری ہے۔ باقی انڈے بیچنا یا سنیما کی ٹکٹیں بلیک کرنا تو ان کی پارٹ ٹائم جاب ہیں!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    فواد چوہدری نے وزیراعلیٰ پنجاب کو پارٹی کی گرتی ہوئی ساکھ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

    لو وہ بھی کہہ رہے ہیں کہ بے ننگ و نام ہے یہ جانتا اگر تو لُٹاتا نہ گھر کو میں
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    پنجاب کا ہائی ٹیک مدرسہ جہاں روبوٹس بنائے جا رہے ہیں جی ہاں یہی حال ہے ہمارے اسکولوں کا۔ اچھا خاصا جیتا جاگتا بچہ اسکول جاکر روبوٹ بن کر نکلتا ہے اور سیدھا کسی کمپنی میں جاکر پیسے کمانے کی مشین بن جاتا ہے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    میانمار کی فورسز روہنگیا کے خلاف 'جنگی جرائم' میں ملوث ہیں، کمیشن - World - Dawn News آخرِ شب دید کے قابل تھی بسمل کی تڑپ صبحدم کوئی آگر بالائے بام آیا تو کیا
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    انکشاف در انکشاف!!!

    بنتا ہے!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    پرائے پھٹے میں ٹانگ اڑائی تھی لیکن اب ہر کوئی ٹانگ کی خیریت پوچھتا ہے!
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف من آنم کہ من دانم

    ایک ماہ کی غیر حاضری کے بعد بارِ دگر خوش آمدید بافقیہ بھائی
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    ناجائز پیسے کو جائز کرنے کے لیے ریئل اسٹیٹ کا استعمال جاری ہے، شبر زیدی - Pakistan - Dawn News احتیاط لازم ہے زیدی صاحب! کسی کا نام نہ لیجیے! یاد رہے! وزیرِ اعظم نے ایک رئیل اسٹیٹ ٹائیکون کا نام لینے سے منع کیا ہے۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    تب انڈین اور بنگلہ دیشی وزرائے اعظم کی تنخواہ کتنی ہے۔
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم کو بھی تنخواہ سے گھر چلانے میں مشکل کا سامنا

    ایک بادشاہ اتنا غریب تھا، اتنا غریب تھا کہ اسکے نوکر چاکر، اس کے مالی، اس کے خادم، چپراسی، بیویاں،کنیزیں، تینوں بچے، اصطبل کے سائیس، گھوڑے کتے مرغیاں کٹے وغیرہ سب غریب تھے! اس کے گھر کا خرچہ اس کے وہ دوست چلاتے تھے جنہیں وہ گاہے بگاہے آٹے چینی کے امپورٹ ایکسپورٹ کے پرمٹوں اور وزارتوں سے نوازتا تھا۔
Top