نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    "منظم مافیا حکومت کے خلاف منفی تاثر کو فروغ دے رہی ہے" وزیرِ اعظم موجودہ حکومت کی تمام تر ناکامیوں کے پیچھے اسی منظم مافیا کا ہاتھ ہے۔ کامیابیاں ابھی کوئی ملی نہیں ورنہ کپتان انہیں اپنی ذاتی جھولی میں ڈالتے ذرا نہ شرماتے!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    تصاویر سے پی ڈی ایف

    زبردست!!! ابھی کل ہی تو ہم نے اس کی ضرورت محسوس کی تھی۔ شکریہ فلسفی بھائی
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عبداللہ محمد کے 10000مراسلے مکمل

    بہت بہت مبارک ہو عبداللہ محمد بھائی
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    جہانگیر ترین نے دو معروف اینکرز کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کردیا

    یہ لفافہ جرنلسٹ بھی خوب ہیں، پہلے نواز شریف سے لفافے لیتے تھے اور اسی کے بخیئے اُدھیڑتے تھے اور عمران کی تعریفوں کے پل پاندھا کرتے تھے۔ اب عمران سے لفافے لے کر اسی کے بخیئے ادھیڑتے ہیں۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    فارن فنڈنگ کیس: عمران خان نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

    فارن فنڈنگ کیس: عمران خان نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ویب ڈیسک | حسیب بھٹیاپ ڈیٹ 25 جنوری 2020 عمران خان نے بطور چیئرمین پی ٹی آئی درخواست دائر کی— فائل فوٹو: ای او ایس پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    حکومت نے کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مسترد کردیا

    اعتذار آٹے، چینی اور دوائیوں کے بحران سے متعلق خبریں بھی بھی اس حکومت سے متعلق نہیں۔ ان کے ساتھ نواز شریف پڑھا جائے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    فورم کا نشہ ہو گیا ہے

    بہت بہت مبارک ہو عبداللہ محمد بھائی
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیرِ اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ڈیووس کے سفر کا خرچ ان کے دوستوں نے اٹھایا ہے

    ذرا ان کا موازنہ بھٹو، ضیا، مشرف، بے نظیر سے بھی کیجیے جن کے کہے کسی لفظ کی وضاحت فارن آفس کو نہیں دینی پڑتی تھی یا کسی نے یوں فارن پالیسی میں اتنے یو ٹرن نہیں لیے تھے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیرِ اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ڈیووس کے سفر کا خرچ ان کے دوستوں نے اٹھایا ہے

    مزید یہ بھی کہہ دیجیے کہ پرائم منسٹر ھاؤس ہی میں رہیں۔ ان کے گھر اور پرائم منسٹر ھاؤس کی ڈبل سیکیورٹی پلس پر روز ہیلی کاپٹر کا خرچ قوم پر بھاری پڑ رہا ہے۔ یہ تسلیم کہ چھ آٹھ بھینسیں بیچ کر انہوں نے قوم کی خاصی رقم بچالی لیکن اب رحم کریں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیرِ اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ڈیووس کے سفر کا خرچ ان کے دوستوں نے اٹھایا ہے

    خدارا وزیرِ اعظم کو پیغام دے دیجیے کہ پرچیوں کے سہارے ہی بولیں ورنہ جو جو لطیفے یہ کہہ چکے ہیں ان کا جواب دینا اس قوم کو بہت بھاری پڑے گا۔ کیا عساکر پاکستان نے یہ مان لیا ہے کہ انہوں نے القاعدہ کو تربیت دی تھی۔ کیا انہوں نے مان لیا ہے کہ اسامہ بن لادن کو پکڑنے کے آپریشن میں ان کا بھی حصہ تھا؟...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیرِ اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ڈیووس کے سفر کا خرچ ان کے دوستوں نے اٹھایا ہے

    بھائی جب اخلاقیات میں کوئی منطق نہیں ہے تو پھر وہ جو چاہے کرتے پھریں، کس نے روکا ہے؟ نواز شریف اور زرداری نے جو کیا، آپ جواب میں ان کا کنڈکٹ کیسے پیش کرسکتے ہیں۔ جیسے ہم نے لکھا ہے conflict of interest اور ethics پر بات ہورہی ہے ۔ جو شخص ان باتوں سے یکسر عاری ہو، اس کے متعلق اور کیا بات ہوسکتی ہے؟
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    امریکی صدر ٹرمپ ، وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نقش قدم پر، شجر کاری کرنے کا اعلان

    سونامی میں بہہ جانے والے پراجیکٹس کی لسٹ: 1. بلین ٹری پراجیکٹ 2. پشاور بی آر ٹی پراجیکٹ 3. مالم جبہ پراجیکٹ 4. پی ٹی آئی فارن فنڈنگ پراجیکٹ ۔ ۔ ۔ ( اینڈ کاؤنٹنگ)
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیرِ اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ڈیووس کے سفر کا خرچ ان کے دوستوں نے اٹھایا ہے

    مہذب دنیا کیسے سوچتی ہے۔ کیا وزیرِ اعظم اپنے عہدے پر ہوتے ہوئے دوستوں سے مراعات لے سکتا ہے؟ کیا ایسا کرتے ہوئے conflict of interest اور ethics کی بھی کوئی اہمیت ہے؟ کیا اسلامی تعلیمات بھی اس بارے میں نہیں سکھاتیں؟ کیا کانفلیکٹ آف انٹرسٹ اور اخلاقیات کے بارے میں اسلامی اور مغربی تہذیب میں کوئی...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    حکومت نے کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مسترد کردیا

    بھائی عمران خان نے یوٹرن لیا ہے، برا نہ منائیے۔ دن میں چار چھ یوٹرن کی تو اجازت ہے انہیں۔ یو ٹرن ہی سے تو گریٹ لیڈر بنتے ہیں۔ کیا ہوا جو ہمیشہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی مثالیں دیتے تھے اور آج وہی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل بری ہوگئی۔ یو ٹرن ہی اصلِ سیاست ہے!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیرِ اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ڈیووس کے سفر کا خرچ ان کے دوستوں نے اٹھایا ہے

    وزیرِ اعظم پاکستان جناب عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ڈیووس کے سفر اور ٹھہرنے کا خرچ ان کے دو کاروباری دوستوں جناب اکرام سہگل اور جناب عمران چوہدری نے اٹھایا ہے۔ اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا ہم نے سنا تھا کہ "دیر از نو فری لنچ" ، اس مشہور کہاوت کے مصداق وزیرِ اعظم کے دوستوں کی یہ...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    متمنی اصلاح

    محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی ہمارا ذیل مضمون پڑھ کر اپنی رائے سے نوازیں! شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    متمنی اصلاح

    فاعلن مفاعیلن، فاعلن مفاعیلن ہر چند ہم نے کوشش کی ہے لیکن غلطیاں ضرور رہ گئی ہوں گی!
Top