نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    کچھ تو دعائے نیم شبی کا اثر ہوا - ریحان اعظمی

    حسان خان بہت اعلیٰ کلام شئیر کیا ہے فکرِ معاش لے گئی ریحان کُو بہ کو میں گوشہ گیر شخص بھی کیا در بدر ہوا کیا بات ہے ۔ ۔ بہت خوب
  2. سید زبیر

    اقبال خودی کا سرِ نہاں لا الہٰ الا اللہ

    پیر و مرشد علامہ اقبال رحمۃاللہ علیہ پر اللہ کی رحمتیں ہوں کیا خوبصورت کلام ہے یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں، لا الہٰ الا اللہ جزاک اللہ عاطف بٹ
  3. سید زبیر

    اقبال مردِ مسلمان (ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان، نئی آن)

    پیرو مرشد کا ایک حسین کلام جس سے جگرِ لالہ میں ٹھنڈک ہو، وہ شبنم دریاؤں کے دل جس سے دہل جائیں، وہ طوفان
  4. سید زبیر

    فارسی شاعری فارسی ماہیے از سید شاکر القادری

    الف نظامی صاحب ، عزیزم شاکرالقادری کا خوبصورت کلام شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ بسیار سیہ کارم با ایں ہمہ عصیاں ہا ، امیدِ کرم دارم
  5. سید زبیر

    مجاز نوجوان سے

    کیا بات ہے شراب کھینچی ہے سب نے غریب کے خوں سے تو اب امیر کے خوں سے شراب پیدا کر انقلاب زندہ باد
  6. سید زبیر

    حسرت موہانی سمجھ ہی میں نہیں آتا کچھ ایسے دلربا تم ہو

    بہت خوب ،حسرت کا خوبصورت منفرد انداز اندھیرے میں وہ آ لپٹے تھے پہلے کس کے دھوکے میں کہ جب آخر مجھے دیکھا تو شرما کر کہا، تم ہو! اعلیٰ انتخاب
  7. سید زبیر

    بہادر شاہ ظفر ہمارا اور عالم ہم کو اس عالم سے کیا مطلب

    واہ ۔ ۔ بہت اعلیٰ تماشے سب جہاں کے ہم نے دیکھے ساغرِ مے میں قسم آنکھوں کی ساقی ہم کو جامِ جم سے کیا مطلب
  8. سید زبیر

    بہادر شاہ ظفر مژدہ اے دل کہ مرے پاس وہ یار آوے گا

    بہت خوب حسان خان دیکھ اے دل تو نہ پی جامِ محبت کی شراب بے مزہ ہووے گا جس وقت خمار آوے گا کیاعمدہ کلام منتخب کیا ہے
  9. سید زبیر

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    حسان خان ! بہت اچھی محنت ۔ ۔ سدا خوش رہیں
  10. سید زبیر

    مبارکباد سالگرہ مبارک ضبط

    ضبط بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کو ایمان ، عزت، صحت اور خوشیوں کے ساتھ طویل زندگی عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
  11. سید زبیر

    آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

    آج یہ تمام کامیابیاں اس وقت ممکن ہوسکیں جب 1965 کی جنگ کے دوران اپنے دوست ملک امریکہ کی جانب سے دھوکہ ملا اور ہماری عسکری قیادت نے چین کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھایا اور ہمارے عسکری اداروں کے انجینیرز ، ٹیکنیشنز نے جدید ٹیکنالوجی حاصل کی یہ سب ان چند سر پھروں کی شبانہ روز محنت اور جہد مسلسلکا...
  12. سید زبیر

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    بیٹا ! ہمیں بھی یہ حقیقت جب کسی نے بتائی تھی تو بخدا ہم نے بھی یہی کہا تھا ۔ ۔ ۔ چند لمحے یہی ہیں جو آزاد ہیں ۔ ۔ ۔ اللہ آپ کو پر مسرت زندگی عطا فرمائے ہنستے مسکراتے جیو
  13. سید زبیر

    دنیا کا سب سے زیادہ فقیر اور سخی صدر

    تہران ہو گر عالم مشرق کا جینیوا شائد کرہ ارض کی تقدیر بدل جائے پیر و مرشد علامہ اقبال رحمۃاللہ
  14. سید زبیر

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    بیٹا عسکری ! بہت بہت مبارک ،دونوں کے لیے سب سے حسین دن یہی ہوتے ہیں جب منگنی ہوجائے اور شادی کا انتظار ہو۔ خوب ڈٹ کر انجوائے کریں۔بعد میں تو انسان یہی گنگناتا ہے دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن بیٹھا کیےتصور جاناں کیے ہوئے سدا خوش رہیں
  15. سید زبیر

    دیوار پہ دستک ۔ کالم فروختند و چہ ارزاں فروختند م۔نصور آفاق ۔ روزنامہ جنگ

    منصور آفاق ! بھائی اب صحافت ایک صنعت بن گئی ہے ۔اس میں سرمایہ دار، مصنوعات ، سیلزمین ، ڈیزائنر ، سب ہی موجود ہیں قارئین اور ناظرین تو گاہک ہیں۔ہر پروگرام نئے فارمولے اور نئی پیکنگ میں پیش کیا جاتاہے۔
  16. سید زبیر

    دنیا کا سب سے زیادہ فقیر اور سخی صدر

    بالکل درست فرمایا ،مگر یہ ہماری بد نصیبی ہے کہ دیگر امور کی طرح اس حقیقت پر بھی امت مسلمہ میں تفرقہ ہے۔یا میرے اللہ ! اپنے محبوب کی اس امت پر اب رحم فرمادے۔رسوائی ،ذلت سے مزید بچا لے (آمین ثم آمین)
  17. سید زبیر

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    بیٹا@عسکری ! صبح سے اپنے دل کو یقین دل رہا ہوں کہ عسکری صحیح کہہ رہا ہے مگر دل ہے کہ سمجھتا ہی نہیں ۔اگر یہ خبر سنجیدگی سے چھوڑ رہے ہیں تو بیٹا دل سے دعا ہے اللہ تیرا نگہباں ،تیرا حامی و ناصر ہو ، ہر قدم پر کامیابیاں قدم چومے (آمین ثم آمین)
  18. سید زبیر

    ملالہ یوسف زئی کے خلاف پروپیگنڈا کرنیوالی ویب سائٹس بلا ک کرنیکا کا حکم

    کاش ملالئے پر حملہ کرنے والے بھی قانون کی گرفت میں آ سکیں۔مگر جہاں بے نظیر کے قاتل نہیں پکڑے جا سکے ملالئے کے مجرم بھی نہیں پکڑے جائیں گے ۔صرف یہ امر باعث امید ہے کہ جیسا ماضی میں عافیہ صدیقی سمیت امریکہ کو سینکڑوں مطلوب افراد امریکہ کے حوالے کردیے اسی طرح ملالئے پر حملہ کرنے والے پکڑے جائیں گے-
  19. سید زبیر

    پاکستان کا دجال میڈیا

    پاکستان کا موجودہ میڈیا فی الحال امریکی ڈالروں کی بہتی گنگا میں اشنان میں مصروف ہے ۔پاکستان کے نظریات ، عقائد ، اخلاقی روایات ،ثقافت ، تہذیب ، تاریخ، تجارت ، صنعت ، معیشیت ، فوج ، عدلیہ ، پارلیمنٹ ، سیاسی جماعتوں ، مذہبی اداروں ، ملی وحدت ، قومی حمیت ،خوداعتمادی غرضیکہ کوئی ایسا شعبہ...
  20. سید زبیر

    ملالہ یوسف زئی کے خلاف پروپیگنڈا کرنیوالی ویب سائٹس بلا ک کرنیکا کا حکم

    متاع کاروان ما حجازیان بردند ولی لب نکشائی کہ یار من عربی است پیرومرشد علامہ اقبال رحمۃ اللہ
Top