زبردست باجو۔۔۔ کھانے دیکھ کر تو منہ میں پانی آ گیا۔ میرا دل کر رہا ہے کہ کاش میں بھی آپ کی طرف ہی ہوتی، مل کر جاتے۔:grin:
فرزانہ سسٹر کو میرا سلام دیا تھا کہ نہیں؟ اور پوری تصویریں مجھے میل میں بھیجنا۔
توجہ دلانے کا شکریہ شمشاد بھائی۔ ورنہ میں نے تو مہینے بعد اس سائٹ کو کھولنا تھا۔:grin:
اب تو تھوڑے ہی صفحات رہ گئے ہیں۔ اس ویکینڈ پر تو میں مصروف ہوں۔ اگر وقت ملا تو صفحات سیو اور لکھنے کی کوشش کرتی ہوں۔ اگر نہ بھی ہوا تو سخنور کے پاس کتاب ہے۔:)
کریڈٹ کارڈ، لائبریری کارڈ، ای سی ڈی ایل کارڈ، (جاب کا) آئی ڈی کارڈ، ایک دو وزٹنگ کارڈز، بس ٹکٹ، دو تصویریں اور ضرورت کے مطابق اندر کچھ نہ کچھ ٹھونستی ہی رہتی ہوں، باقی پیسے۔۔۔۔!
نکالتی ہوں نا۔۔سال میں دو، تین بار۔۔۔جب کسی پاکستانی فیملی کے ہاں جانا ہو تو۔۔:p
گھر میں میں اتنے قیمتی سوٹ پہن کر بیٹھ جایا کروں کیا۔۔؟:confused:
سچی سے مجھے خود اتناافسوس ہوتا ہے، پاکستان گئی تھی تو اتنے پیسے صرف جوڑوں پر خرچ کیے تھے، اور اب امی بھی اتنا کہتی ہیں کہ ہم پاکستان سے اور کچھ...
شکریہ باجو۔۔۔اب سارے جی بھر کر مٹھائی کھائیں۔ اور آپ فکر نہ کریں۔ آپ کو مٹھائی کے ٹوکرے بھیجوں گی۔ :p
یہ لڈو مجھے پہلے پسند نہیں تھے، لیکن اب مجھے بہت پسند ہیں۔ دیکھ کر منہ میں پانی آ گیا ہے۔ :(