نتائج تلاش

  1. ماوراء

    محفل کوئز

    شمشاد بھائی کوئز۔۔ 1۔ شمشاد بھائی اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں اور انکا برج 15 جنوری 23 اپریل 31 جولائی 21 اکتوبر 2۔ اگر انہیں کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا؟ ا۔ چائے ب۔کوک پ۔جوس ت۔لسی 3۔بچپن مین شمشاد بھائی کیسے بچے تھے ؟ ا۔شرارتی ب۔لڑاکو...
  2. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    ہاہاہا۔ واقعی۔۔آج بھی میرا ہمیشہ کی طرح ایک ہی جواب ہے۔لیکن ہمیشہ صحیح ہی تو کہتی ہوں۔ :p
  3. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    جی اعجاز انکل۔ پہلی تنخواہ تو پہلے ملے۔ پھر مٹھائی کے ڈبے ہی ڈبے۔:grin: شمشاد بھائی، فون کرنے چھوڑ دئیے ہیں۔ ورنہ تنخواہ تو مجھے ہر ماہ ملتی ہے۔ بالکل ڈیمسل۔۔۔آپ کو بھلا کیسے بھول سکتی ہوں۔ اور پھر مستقبل میں تو ہم نے مل کر مٹھائیاں بانٹنی ہیں۔;) انشاءاللہ۔
  4. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    جی شمشاد بھائی، بہت اعلٰی جاب ملی ہے۔ مارچ کے آخری میں ہفتے شروع کی تھی۔
  5. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    فون نمبر ہوتا تو اب تک اس کی خبر لے چکی ہوتی۔:leaving:
  6. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    شمشاد بھائی، میں خود پریشان ہوں کہ یہ لڑکی بِنا بتائے غائب ہو گئی ہے۔ پی ایم کیا ہے۔ دیکھیں جواب کب آتا ہے۔
  7. ماوراء

    شگفتہ آپ کے لئیے تین ،

    ہاں، واقعی اب موسم آ ہی رہا ہے۔ اور میں سست نہیں۔۔۔ان کی کبھی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔۔مجھے اتنا افسوس ہوتا ہے کہ پاکستان گئی اتنے شوق سے کپڑے لیے کہ پہنوں گی۔ لیکن۔۔۔۔:(
  8. ماوراء

    محفل کوئز

    اف۔۔اتنے برے سکور۔۔ :blush:
  9. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام علیکم شمشاد بھائی، میں نے تو نئی جاب شروع کی ہے۔ سارا دن مصروف گزرتا ہے اس لیے محفل پر آنے کا وقت نہیں ملتا۔ اس لیے دوپہر کو اب نہیں آتی۔ آج وقت ملا تو سوچا چکر لگا آؤں۔
  10. ماوراء

    بوچھی وِد celebrities,

    :grin::grin::grin:
  11. ماوراء

    بوچھی وِد celebrities,

    آپ کی ماڈلنگ کو دیکھ کر۔;) مُردوں والی زبردست تھی۔ اسے دیکھ کر بہت ہنسی آئی۔ اور سلمان خان کے ساتھ والی بھی۔ (میں سوچ رہی تھی اگر اصل سلمان خان ہوتا اور آپ ایسے تصویر بنواتیں۔۔:p) نئی دوستی مبارک ہو۔ اچھا انوائٹ کر رہی ہے تو اچھا ہے۔ مہمان بن کر جانے کا تو مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔:grin:
  12. ماوراء

    شگفتہ آپ کے لئیے تین ،

    ہاہاہا۔۔۔نہیں شمشاد بھائی، ایسی کوئی بات نہیں۔۔لیکن باجو پر یہ جوڑا بہت جَچ رہا تھا۔
  13. ماوراء

    محفل کوئز

    1۔ بلال اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں اور انکا برج 20 جنوری (حمل) 20 مارچ (حوت) 20 اکتوبر (میزان) 20 نومبر (عقرب) 2۔ اگر انہین کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا ا۔ چائے ب۔کوک پ۔جوس ت۔لسی مجھے لگتا ہے لسی ہی ہے۔:grin: 3۔بچپن میں بلال کیسے بچے تھے ا۔شرارتی...
  14. ماوراء

    محفل کوئز

    نہیں بلال۔۔ابھی انتظار کریں۔۔ میں بھی تکے لگا لوں۔
  15. ماوراء

    شگفتہ آپ کے لئیے تین ،

    واہ باجو، آپ کے پاس تو بہت جوڑے ہیں۔ میں دو سال پہلے لائی تھی پاکستان سے۔۔۔وہ ابھی تک سوٹ کیس سے نکالے ہی نہیں ہیں۔ میرا دل ہے میں بھی ان کو نکال ہی لوں، ورنہ وہی سوٹ کیس واپس پاکستان لے کر جانا پڑے گا۔ :( باجو، گرین اور فروزی والا سوٹ بہت اچھا ہے۔ جو شاید سوئزرلینڈ بھی لے کر گئی تھیں۔
  16. ماوراء

    ٹیبل کیسے بنانا ہے؟

    اپنی پوسٹ میں ٹیبل شامل کریں۔
  17. ماوراء

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    ان کے بلاگ پر کہیں بھی تبصرہ کر دیں یا ان کے بلاگ پر ہی ان سے رابطے کے لیے ای میل آئی ڈی مل جائے گی۔ یا پھر اگر کہتے ہیں تو میں آپ کی طرف سے کہہ دوں گی؟
  18. ماوراء

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    اچھا واقعی؟ کیا تنگ کرنے والوں پر خاص حملہ کرنے کے لیے رکھا ہوا ہے؟;)
  19. ماوراء

    کچن blunders

    کچن میں سانپ، گوہ اور پتہ نہیں کس کس کا ذکر ہو رہا ہے؟:eek: ------------------ اب یہاں آئی ہوں تو کچھ لکھ بھی جاؤں۔ اپنے حوالے سے تو کوئی ایسا بڑا کارنامہ شاید نہیں ہے یا اس وقت یاد نہیں ہے۔ لیکن ایک بار ہمارے ہاں پاکستان سے ایک آنٹی کچھ دنوں کے لیے رہنے کو آئی ہوئی تھیں۔ ایک دن کہنے لگیں...
  20. ماوراء

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    ڈیمسل، اس پن کے آئیڈیے کو تو ہر جگہ پھیلانا چاہیے، مجھے تو بہت پسند آیا ہے- ;)
Top