نتائج تلاش

  1. ماوراء

    محفل کوئز

    زیک، سوالوں کے جواب آپ نے بھی تو لکھنے تھے نا۔ تاکہ اندازہ ہو سکے کہ درست جواب کیا ہیں۔
  2. ماوراء

    محفل کوئز

    واؤ۔۔۔میں‌ جیت گئی۔ :Aaina: تعبیر، ابھی وقت کم ہے۔ تو میں یہی سوال پوچھ لیتی ہوں۔ اگر آپ نے پھر موقع دیا۔ تو کوشش کروں گی مزید سوالوں کے ساتھ۔
  3. ماوراء

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    فہیم، جلدی سے اپنی تصویر بھیج دیں۔ تاکہ میں پوسٹ کر سکوں،
  4. ماوراء

    اردو لائبریری سروے

    بھیج دیا۔ اسے چیک کون کرے گا شگفتہ؟
  5. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سارا نظر نہیں آ رہی؟
  6. ماوراء

    جیولری جدید انداز میں!!!

    یونس بھائی، ہم تو مذاق کر رہے ہیں۔ مجھے تو اپنی ساس بہت عزیز ہیں۔ :p
  7. ماوراء

    حسن علوی عید کے دن

    اچھا۔ میں بھی ہلا گلا پر چند دن ہی گئی تھی تو پتہ ہے۔
  8. ماوراء

    جیولری جدید انداز میں!!!

    ٹھیک ہے۔ ایسا کرنا ٹھیک گھر کا پتہ دے دینا۔ ایسا نہ ہو کہ غلط ساس کو پہنا آؤں۔ پہنانے کے بعد کہوں گی کہ بہو نے انگلینڈ کے بالکل نئے ڈائزائن کا ہار خاص طور پر آپ کے لیے بھیجا ہے۔:grin:
  9. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    زیک، "مت" ہی لکھنا چاہ رہے تھےنا ، کہیں الٹا تو نہیں لکھ گئے؟:p
  10. ماوراء

    محفل کوئز

    تعبیر، میں کوشش کرتی ہوں۔ لیکن آجکل میرے پاس وقت کی بہت کمی ہو گئی ہے۔ :( پہلے زیک کا جواب آ جائے۔ پھر دیکھتی ہوں۔
  11. ماوراء

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    میں لیٹ تو نہیں ہو گئی نا؟؟ :( ویسے تو صبح پانچ بجے ایس ایم ایس کر دیا تھا۔ لیکن کیک ذرا بیک ہونے میں وقت لگ گیا۔:( سالگرہ مبارک ہو سارہ۔ کتنے سال کی ہو گئی ہو ویسے؟؟;)
  12. ماوراء

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    شگفتہ، آپ کے لیے۔:)
  13. ماوراء

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    سورج طلوع ہونے کا منظر اب پیارا سا طوطا۔
  14. ماوراء

    محفل کوئز

    آگے کیا ہونا ہے اور کب ہونا ہے؟
  15. ماوراء

    اردو لائبریری سروے

    شگفتہ، کب تک بھیجنا ہے؟ مجھے یاد ہی نہیں رہا۔:(
  16. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اور یہ کون ٹیچر ہے؟
  17. ماوراء

    جیولری جدید انداز میں!!!

    بھیج دیں ان کو۔ :grin:
  18. ماوراء

    حسن علوی عید کے دن

    باجو، آپ باسط صاحب سے مل چکی ہیں؟ بتایا ہی نہیں آپ نے۔ وہ لندن میں ہی رہتے ہیں نا؟
  19. ماوراء

    حسن علوی عید کے دن

    ہممم۔۔وہ اصل میں کل سنڈے ہیں نا تو رات جاگنا اور سارا دن سونا ہے۔ شام کو اگر فون کر لیں تو ٹھیک رہے گا۔ ورنہ جیسے آپ مناسب سمجھیں میل یا فون۔
  20. ماوراء

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    خوبصورت سا جنگل ۔
Top