نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    پن تو خیر ٹھیک ماری گئی تھی۔:grin: سخنور، آپ کی اور تعبیر کی پوسٹس سے کچھ ایسا ہی تاثر مل رہا ہے جیسا میں نے کہا ہے۔ کون سا تھیم ، جو آجکل لگایا ہوا ہے؟ اگر آپ کو پسند ہے تو ضرور چرا لیں، مجھے بدتمیز نے ا ُس تھیم کو ٹھیک کر کے دیا ہے۔ اگر چاہیے ہو تو ان سے فائل منگوا لیجئے گا۔
  2. ماوراء

    محفل کوئز

    کک کک کیا۔۔۔؟ سارہ جواب دینے کی اتنی جلدی تھی کیا؟:confused: میں نے بھی جواب دینے تھے لیکن تمھیں پتہ تو تھا کہ دن کو نہیں آتی۔ :(
  3. ماوراء

    بوچھی وِد celebrities,

    زبردست باجو۔ بہت زبردست تصویریں ہیں۔:hehe::hehe:
  4. ماوراء

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    یااللہ۔۔میں تو آج تک یہی سمجھتی رہی کہ زیادہ تر لڑکے لڑکیوں کو تنگ کرتے ہیں، لیکن یہاں کی پوسٹس پڑھ کر تو معاملہ الٹا لگ رہا ہے۔ :):doordont:
  5. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    :grin::grin: اچھا۔۔۔یہاں کیا صرف باتیں ہی ہو رہی ہیں یا ہوم ورک بھی؟ جو باقاعدگی سے ہوم ورک کر رہے ہیں، ان کو ڈھیر ساری شاباش۔ بڑے فرمانبردار بچے ہیں۔ سارا نہیں آئی؟:eek: لگتا ہے خبر لینی پڑے گی-
  6. ماوراء

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    ایک دوسرے سے الجھنا تو اچھے بچوں کا کام نہیں ہے۔ اس لیے اب کوئی اور بات کرتے ہیں۔
  7. ماوراء

    اردو لائبریری سروے

    شمشاد بھائی، پلیز مجھے بھی۔۔۔:)
  8. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    کچھ عرصہ پہلے تک میرا بھی بڑا دل کرتا تھا کہ میں غائب ہو جاؤں، کوئی مجھے دیکھ نہ سکے۔ :grin:
  9. ماوراء

    محفل کوئز

    او سوری۔۔مجھے کیا پتہ تھا۔ میں نے سوچا گھر پتہ نہیں کب آئیں۔ :( چلیں، کوئی بات نہیں۔۔کوئی ضروری بھی نہیں تھا۔;)
  10. ماوراء

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    خیر سے یہاں کیا ہو رہا ہے؟ میں اتنی بار اس دھاگے پر آئی، لیکن کوئی جملہ ہی نہیں بن سکتا۔:confused:
  11. ماوراء

    محفل کوئز

    بلال ، تکے ہی لگائے ہوں گے۔ اور درست ہو گئے۔:p شمشاد بھائی نے تو میری سالگرہ بھی غلط لکھی۔:leaving: دو سال سے میں محفل پر منا رہی ہوں۔:grin:
  12. ماوراء

    محفل کوئز

    شمشاد بھائی = 4 تعبیر = 5 راہبر = 3 سارہ = 8 بلال = 7
  13. ماوراء

    محفل کوئز

    نہیں شمشاد بھائی، ابھی جن لوگوں نے جواب دئیے ہیں، میری توقع سے زیادہ ہو گیا ہے۔ میں سمجھی کوئی جواب ہی نہیں دے گا۔:Aaina:
  14. ماوراء

    محفل کوئز

    ماوراء اپنی سالگرہ کب مناتی ہیں اور انکا برج پ۔ 18 اگست (لیو) 2۔ اگر انہیں کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا ا۔ چائے 3۔بچپن میں ماوراء کیسی بچی تھیں؟ پ۔شرمیلی (زیادہ شرمیلی نہیں، بس ذرا سنجیدہ بچی۔:)) 4۔طالبعلمی کے زمانے میں کو مضمون سے نفرت تھی؟ ب۔اردو...
  15. ماوراء

    محفل کوئز

    اچھا ٹھیک ہے پھر۔ اس سے پہلے کسی اور کے اتنے ڈھیر سے غلط جوابات آئیں اور مجھے افسوس ہو کہ میرے بارے میں کوئی بھی درست اندازہ نہیں لگا سکا، میں جواب دے ہی دوں۔:grin:
  16. ماوراء

    انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

    تعبیر، فیصل بھائی تو مذاق کر رہے تھے۔ ویسے اتنی جلدی اپنے رائے نہ بدلا کیجیے۔:p
  17. ماوراء

    محفل کوئز

    تعبیر، جواب کتنے دن بعد دینا ہے کوئز کا؟
  18. ماوراء

    محفل کوئز

    یہیں ٹھیک ہے اب۔
  19. ماوراء

    محفل کوئز

    :blush: سوری، اصل میں میرا دماغ خراب ہوا ہوا ہے آجکل۔ تعبیر کی ریڈ کلر میں پوسٹ تھی۔ میں اسی کی سمجھ کر آگے دیکھتی گئی۔
  20. ماوراء

    محفل کوئز

    اب ماوراء کوئز۔ :p ماوراء اپنی سالگرہ کب مناتی ہیں اور انکا برج ا۔ 18 دسمبر (قوس) ب۔18جنوری (حمل) پ۔ 18 اگست (لیو) ت۔18 نومبر (عقرب) 2۔ اگر انہیں کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا ا۔ چائے ب۔کوک پ۔جوس ت۔لسی 3۔بچپن میں ماوراء کیسی بچی تھیں؟ ا۔شرارتی...
Top