ایسے مضامین/کہانیوں کی تو بھرمار ہے ۔۔ اور یہ سلسلہ بڑا پرانا ہے ۔۔
اتنا پرانا کہ ذکر کروں تو موضوع کچھ کا کچھ ہو جائے گا ۔۔ عجیب عادتیں ہیں ہم مسلموں کی ، وہی جہالت کے سلسلے جن کے خاتمے کے لیے اسلام آیا تھا ان کو ہم نے مختلف حیلوں بہانوں سے زندہ کر رکھا ہے ۔ اور اگر اس کی مخالفت کرو تو پھر بس...