نتائج تلاش

  1. غازی عثمان

    چھوٹی موٹی معلوماتِ عامہ پر تبادلہ خیال

    خط استواء پر دن اور رات برابر ہوتے ہیں۔
  2. غازی عثمان

    چھوٹی موٹی معلوماتِ عامہ پر تبادلہ خیال

    صبح صبح انسان کا قد رات بھر لیٹے رہنے کی وجہ سے لمبا ہوتا ہے اور دن گذرنے کے ساتھ ساتھ نارمل ہوتا جاتا ہے۔
  3. غازی عثمان

    تعارف new born

    نیو بورن ، تم نے ابھی تک شمشاد بھائی سے کان میں‌ آذان کیوں نہیں‌ دلوائی، لیکن تمہیں خود کیسے پتا چلتا کہ آذان بھی دلوانی ہے کیونکہ تم تو نیولی بورن ہو۔۔۔۔ شمشاد بھائی کو چاہیے تھا سب سے پہلے تمہارے کان میں‌ آذان دے دیتے تاکہ ان کے حجاز میں‌ رہنے کوئی فائدہ ہو، محفل میں تمام نیو بارن کے لیئے...
  4. غازی عثمان

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    نسیم حجازی- ناول نگار
  5. غازی عثمان

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ا - ابوشامل ب - بلال خاور ہ ۔ ہمت علی
  6. غازی عثمان

    سوال گندم جواب میں چنے

    کہیں دبا دیا کریں، آپ نہ ہونگے تو بھی لوگ دعائیں دیں گے، آپ کھا کر، سلی پوائنٹ کیا ہوتا ہے۔
  7. غازی عثمان

    امت کا بطل جلیل، حسن البناء

    اس ڈورے پر بھی کوئی آیا یہ دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی ورنہ میں نے تو مایوس ہو کر پوسٹ کرنا بند کر دیں تھیں،، قسیم آپ نے اچھا کیا کہ شمارے کا لنک دے دیا ، میں نے بھی مندرجہ بالا مضامین ترجمان القران سے ہے لئے تھے، اخوان نمبر کے علاوہ بھی ترجمان نہایت جاندار رسالہ ہے میں تو سوچ رہا تھا کے اس کا...
  8. غازی عثمان

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    سمیع یوسف مشہور نشید نگار
  9. غازی عثمان

    شہنشاہِ پاکستان کا خطاب

    ایک بات آپ کہنا بھول گئے ، میں سب سے بڑا مسلمان ہوں، کیونکہ میں سید ہوں، خانہ کعبہ کے دروازے میرے لئے کھلیں ہیں، میں کعبہ کی چھت پر چڑھا ہوں ، اور کون مولوی ہے جو کعبہ پر چڑھا ہو؟؟؟؟
  10. غازی عثمان

    شہید غازی اور غازی شہید

    بقول غازی عبدالرشید کہ ان کے بھائی کو ایک اہم حکومتی مذہبی شخصیت کا فون آیا تھا اور انہونے انہیں اس طرح باہر بلوایا کہ میں بھی اسی طرح آیا ہوں آپ آجائیں ہم بات چیت کرادیں گے ،، غازی عبدالرشید نے ان کا نام نہیں بتایا مگر اخبارات میں ایک صاحب کا نام آیا ہے،، باقی واللہ اعلم
  11. غازی عثمان

    لال مسجد آپریشن شروع

    لال مسجد آپریشن۔۔ 10-7-2007 9-11 pm ÷÷÷ دل خون کے آنسو رو رہا ہے، اسوقت تک غازی عبدالرشید جاں بحق ہو چکے ہیں، ان کی والدہ بھی خالق حقیقی سے جاملی ہیں، ام حسان اور ان کی بیٹی گرفتار ہو چکی ہیں اور جن کے خون کی فکر حکومت کو اے پی سی تک لاحق تھی وہ حلال ہوچکا ہے، پاک فوج کے شیر جوان جنہوں...
  12. غازی عثمان

    سوال گندم جواب میں چنے

    اگر آپ بریک نہیں‌لگائیں گے تو سامنے والا آپ کی ذندگی کو بریک لگادے گا۔ موٹر بائیک میں سیٹ بیلٹ کیوں نہیں ہوتی؟
  13. غازی عثمان

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    میرے نزدیک ( اختلاف کے حقوق بحق تمام اراکین محفوظ ہیں ) پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پاکستان کی اس سب سے منظم سیاسی پارٹی نے ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہچایا ہے، مجھے ایرانیوں پر رشک ہوتا ہے کے انقلاب آتے ہی ایک زبردست جنگ چھڑ گئی جس میں انہیں شاہ کے تربیت یافتہ جرنیلوں سے جان چھڑانے کا موقع مل...
  14. غازی عثمان

    مشرف کے جہاز پر حملہ

    جہاز پر کوئی راکٹ نہیں داغا گیا بلکہ ایس ایم جی سے کچھ فائر کئے گئے تھے تاکہ جہاز کو نقصان نہ پہچے اینٹی ایئر کرافٹ ( کام نام سے ظاہر ‌) اس لئے استعمال نہیں کی گئی کیونکہ اس کی تصویر بھی تو کھینچنی تھی۔
  15. غازی عثمان

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    Realy goooooooooooooooooooooood
  16. غازی عثمان

    تعارف کالا پانی کو خوش آمدید

    خوش آمدید کہنے کا انتہائی شکریا ورنہ میں‌ تو اس کے بناء ہی کام چلا رہا تھا آج سات دن گذرنے کے بعد یہ پوسٹ دیکھنے کا موقع ملا ہے کیونکہ میں انتہائی بیمار تھا آج کچھ طبعیت میں بہتری آئی تو 5 تاریخ سے روتے بچوں کو تنخواہ دیکر آیا ہوں مگر لگتا ہے کہ طبعیت پھر خراب ہونا شروع ہوگئی ہے۔ کچھ دعا کریں۔
  17. غازی عثمان

    کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کیا ہے ؟

    Www یعنی ورلڈ وائڈ ویب کراچی کا ایک انفوٹیک علاقہ۔
  18. غازی عثمان

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    دیا گیا حرف دکھائی نہیں دیا گیا تھا اس لئے آخری حرف سے نام لکھ دیا ۔۔۔۔ معذرت ک = کبیرعلی واسطی سیاسی ہوا کا رخ بتانے والے مرغ باد نما۔
  19. غازی عثمان

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    سلطان محمد ثانی ابن سلطان مراد ثانی المعروف سلطان محمد فاتح فاتح قسطنطنیہ
Top