لیجیئے انکل اعجاز میری طرف سے بھی مبارکباد منشاء یاد صاحب کو اور وارث علوی صاحب کو بھی، بڑی خوشی ہوئی جان کر کہ علوی ہندوستان میں بھی موجود ہیں۔ ان کو بھی محفل کی راہ دکھلانی چاہیئے کیا خیال ھے:)
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
حضور اس کا مصرف بھی بیان فرما جاتے تو خاصی تشفی اور تسلی ہو جاتی اور یہ کہ یہ ڈیوائس کب متعارف ہوئی مارکیٹ میں اور اس کے فیچرز وغیرہ بھی۔۔۔۔ دِکھنے میں تو براڈ بینڈ ٹائپ کی کوئی شہ معلوم پڑتی ھے۔
شکریہ
تبدیلیاں تو مجھے خود بھی معلوم نہیں اب کیا بتاؤں سارہ تمہیں۔ لگتا ھے کہ شمشاد بھائی صحیح پہنچے ہیں۔
ویسے ماسٹری واسٹری تو اپنے بس کا روگ نہیں:rolleyes:
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
صفحہ 61
وہ اٹھ کھڑا ہوا اور ساتھ ہی اپنے ہاتھ بھی اوپر اٹھا دیئے۔
“عورت کہاں ھے۔۔۔۔۔۔۔۔؟“
“تت۔۔۔۔ تم کون ہو۔۔۔۔۔۔۔؟“
“میں ہی روشنڈیل ہوں۔۔۔۔۔ اور وہ میری بیوی ھے۔!“
“لل۔۔۔۔۔ لیکن وہ تو کہہ رہی تھی کہ وہ یہاں تنہا ھے۔!“
“کچھ دیر پہلے تھی۔ کیا تم دیکھ نہیں رھے کہ اب میں یہاں...
صفحہ 60
“گڈ۔۔۔۔۔۔ یہ ہوئی نا کام کی بات۔۔۔۔۔۔۔ لاؤ وہ اسپول مجھے دو۔۔۔۔۔۔ میں بھی کہین نہ کہیں اسے ٹرائی کروں گا۔ خیر اب بتاؤ کہ ریکھا چودھری کیا چیز ھے۔!“
“قیامت ھے۔۔۔۔۔۔۔!“ چوہان ٹھنڈی سانس لے کر بولا۔
“یومِ حساب کو بھی ہر وقت یاد رکھا کرو۔!“ عمران نے کسی واعظ کے سے انداز میں کہا۔...
صفحہ 59
سردار گڈھ روانہ ہونے سے قبل بحیثیت ایکس ٹو، جولیا، خاور اور چوہان کو مطلع کر چکا تھا کہ اب وہ اپنی رپورٹیں سردار گڈھ میں ہی عمران کو دیں گے اور وہ خود ہی ان سے رابطہ قائم کرلے گا۔!
وہ اس ہٹ تک جاپہنچا جہاں یہ دونوں مقیم تھے۔
“چلو۔۔۔۔۔۔۔بوریت تو دور ہوئی۔!“ خاور اسے دیکھ کر چہکا۔...