نتائج تلاش

  1. عثمان

    محمداحمد یہ جمہوریت کا حسن ہی ہے کہ لوگ آزادانہ انتخاب کا حق استعمال کرتے ہیں۔ تاہم جمہوریت...

    محمداحمد یہ جمہوریت کا حسن ہی ہے کہ لوگ آزادانہ انتخاب کا حق استعمال کرتے ہیں۔ تاہم جمہوریت انتہاپسند یا معتدل ، اچھے یا برے راہنما کی ضمانت نہیں دیتی۔
  2. عثمان

    مبارکباد حمیرا عدنان کے پانچ ہزار مراسلے!

    ماشااللہ آپ کی مراسلہ رفتار کافی ہے۔ جتنے میں بندہ مبارکباد کی لڑی بنانے کا سوچ رہا ہوتا ہے اتنے میں آپ مزید ایک ہزار پار کر چکی ہوتی ہیں۔ :)
  3. عثمان

    پچھلے سوا سال میں یہ میری طرف سے بنائی گئی پہلی لڑی ہے۔ صرف آپ کی فرمائش پر! :)

    پچھلے سوا سال میں یہ میری طرف سے بنائی گئی پہلی لڑی ہے۔ صرف آپ کی فرمائش پر! :)
  4. عثمان

    مبارکباد حمیرا عدنان کے پانچ ہزار مراسلے!

    پہلے اطلاع کر دی ہوتی تو دیر نہ ہوتی۔ :)
  5. عثمان

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%B9%D8%AF%D9%86%D8%A7%D9%...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%B9%D8%AF%D9%86%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D9%BE%D8%A7%D9%86%DA%86-%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%B1-%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%B3%D9%84%DB%92.92924/
  6. عثمان

    مبارکباد حمیرا عدنان کے پانچ ہزار مراسلے!

    حمیرا عدنان کو پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں۔ :)
  7. عثمان

    "Doctor Strange" دیکھنے کون کون جا رہا ہے؟

    لاعلمی پر معذرت :) کیا یہ فلم کسی سیریز کا حصہ ہے۔ یا انفرادی فلم ہے۔ آجکل سینما جانے کی فرصت نہیں۔۔ نیٹ فلکس پر اگر کبھی آئے تو بات ہے۔ :)
  8. عثمان

    ایک ملاقات

    آپ دنیا کے سفر پر نکلے ہیں۔ کیا آپ انجان لوگوں کے گھر قیام کریں گے جن سے آپ کی محض انٹرنیٹ پر تھوڑی بہت واقفیت ہے ؟ اگر کوئی آپ کا نزدیکی رشتہ دار ہے بھی تب بھی آپ ہوٹل میں قیام کر سکتے ہیں اور کچھ گھنٹے رشتہ دار کو مہمان نوازی کا موقع دے سکتے ہیں۔ دنوں تک کسی کے گھر قیام کرنا ایسا مناسب نہیں۔
  9. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    پرائیویٹ سرور سے متعلقہ سکینڈل یقیناً ہلری کلنٹن کی lack of judgment اور لاپرواہی کا مظہر ہے۔ تاہم دوسری طرف ایف بی آئی کی طرف سے حالیہ تنازعہ بھی انتہائی قابل مذمت اور قابل مواخذہ ہے۔
  10. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    آسان الفاظ میں سیکولرازم مذہب کو سیاسی اور ریاستی معاملات سے الگ رکھنے کا نام ہے۔ سیکولرازم مذہب سے بیزاری ہرگز نہیں ہے۔ آپ مذہبی عقائد سے intuition اور motivation اخذ کرسکتے ہیں۔ تاہم ملک کے ریاستی ، سیاسی ، معاشی حتی کے سماجی معاملات قابل بحث objective rationalism سے approach کرنے چاہیں۔...
  11. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    پہلی بات تو یہ کہ ایک سیکولر قدامت پسند بھی ہوسکتا ہے اور ایک قدامت پسند سیکولر بھی۔ یہ دونوں باتیں آپس میں mutually exclusive نہیں۔ دوسرا یہ کہ میں نے اس خیال کا اظہار کیا تھا کہ پاکستان میں اس کے شدید مذہبی ماحول کی وجہ سے سیکولر مکتبہ فکر عام نہیں پایا جاتا۔ اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ...
  12. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    بی بی سی کے اس آرٹیکل میں پاکستانی نژاد امریکیوں کو حقیقت سے کچھ زیادہ ہی قدامت پسند ظاہر کیا گیا ہے۔ شائد cherry picking کا نمونہ ہے۔
  13. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    گویا آپ کے خیال میں نارتھ کیرولائنا میں ڈیموکریٹس کی جیت کا امکان نہیں۔
  14. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    فلوریڈا پچھلے کئی الیکشنز سے swing state رہی ہے۔ اس لیے وہاں معاملہ کسی بھی طرف جانا ایسا غیر متوقع نہیں۔ جبکہ جارجیا جہاں زیک مقیم ہیں ماضی قریب میں رپبلکن کے حق میں ووٹ دیتی آئی ہے۔ تاہم اس بار وہاں ڈیموکریٹس کے حق میں کچھ مثبت پولنگ نمودار ہوئی ہے۔ اس لیے سرپرائز کا کہا۔ :)
  15. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    آپ کیا محسوس کرتے ہیں زیک پولز درست ہیں یا معاملہ toss up کی طرف بڑھ رہا ہے؟ کیا جارجیا میں کسی سرپرائز کا امکان ہے ؟ :)
  16. عثمان

    تاریخِ ارائیاں

    کیسی شناخت ؟ آپ کے "نظریے" میں نسلی شناخت کی گنجائش کب سے در آئی ؟ میں ایک پنجابی ارائیں اور چوہدری ہوں۔ میرے نزدیک نا پنجابی کی کوئی غیر معمولی اہمیت ہے نا ارائیں اور اور نہ ہی میں اپنے نام کے ساتھ چوہدری لگانے کی ضرورت محسوس کرتا ہوں۔ مجھے اپنی Genealogical اور migratory تاریخ جاننے میں...
  17. عثمان

    تاریخِ ارائیاں

    تعجب ہے کہ آپ نے اپنے نام کے ساتھ چوہدری لگا رکھا ہے۔
  18. عثمان

    ایک ملاقات

    درست کہ آپ کو اس بات کی پروا نہیں۔ لیکن آپ کو دوسروں کی (سطحی) رائے بہت جلد گراں گزرتی ہے۔ اسی کو میں نے نازک مزاجی سے تعبیر کیا ہے۔ :) خود میرا اپنے متعلق یہ ماننا ہے کہ میں لوگوں کی آرا کی پروا نہیں کرتا۔ لیکن کوئی ناپختہ اور سطحی رائے سامنے آنے پر میرا موڈ آف ہونے میں دیر بھی نہیں لگتی۔...
  19. عثمان

    ایک ملاقات

    یہ کہ لوگ آپ کی فکر ، شخصیت اور رائے پر کیا رائے دیں گے۔ باوجود یہ کہ آپ پراعتماد اور پختہ فکر رکھتی ہیں لیکن آپ کے مزاج کی یہ نزاکت آپ کی سوشل نیٹ ورکنگ میں آپ کے آڑے آتی ہے۔ آپ کے محفل میں تحاریر اور آرا سے ہاتھ کھینچنے کی بھی یہی وجہ ہے۔ واضح رہے یہ محض میرا تاثر ہے جو ظاہر ہے غلط...
Top