معذرت کہ مضمون پڑھے بغیر عجلت میں تبصرہ کر دیا۔
اگرچہ میرا خیال ہے کہ دو تین فقروں پر مشتمل اس کا تذکرہ یہاں اس دھاگے کے اولین اقتباس میں ہونا چاہیے تھا۔
پاکستان میں لوگ غالباً ماڈرن ازم کو سیکولرازم سمجھتے ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ پاکستان کا سیاسی اور سماجی ماحول اس بات کی گنجائش رکھتا ہے کہ وہاں کوئی سیکولر فکر پنپ سکے کجا یہ کہ برآمد کی جائے۔
ملاحضہ کیجیے معروف زمانہ آل بلیک ہا کا
اسی طرح کا ایک ہاکا میں نیوزی لینڈ نیوی کا بھی دیکھ چکا ہوں جو انہوں نے ہماری فرمائش پر ہمارے سامنے میس میں کیا۔ خوب متاثر کن پیش کش ہے۔ :)
کسی مذہبی جنونی سے میں نے کبھی کامن سینس کی توقع نہیں رکھی۔ میرے یہ دو تبصرے دوسرے اراکین کے سامنے مذہبی جنونی کی جہالت کی نشاندہی کرنے کے لیے ہیں۔
میری طرف سے اتنے ہی پر اکتفا کریں۔