عروض ایک الگ علم ہے. علم کو سیکھنا ایک الگ اچھی بات ہے.
لیکن عروض کا تعلق شعر کہنے سے نہیں.
خاص کر میں یہ کہونگا کیونکہ میں نے بذات خود عروض کا نام پہلی بار اس محفل پے سنا تھا. اس سے پہلے تو جانتا بھی نہیں تھا کے عروض کیا چیز ہے.
اس کی دلیل یہ ہے کے خلیل بصری کی پیدائیش سے دو سو سال پہلے بھی...