نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    ایک ناقص شعر اصلاح کا منتظر ہے

    اس شعر کی بھی اصلاح درکار ہے۔ کل رات میرے ساتھ عجب سانحہ ہوا وہ پاس ہی میں تھا کہ مری آنکھ کھل گئی
  2. مزمل شیخ بسمل

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    خوب کلام ہے حضرت۔ بہت عمدہ۔ واہ۔ بہت داد قبول فرمائیں۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    بہت عمدہ جناب۔ داد قبول فرمائیں۔۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    یہی ہے کامل صدارت۔ خوب استادِ محترم۔ :)
  5. مزمل شیخ بسمل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہمنیں تو شیشہ دیکھا تھا لاسٹ ٹائم:rolleyes:
  6. مزمل شیخ بسمل

    کیا ہمارا جزبہ ایمانی صرف مُردوں کے لیے ہے؟

    جناب اس وقت جذبہ اور ہمت یہ خیالات کی حد تک رہ گیا ہے۔ اگر کوئی جوش میں آکر چوراہے پے نکل بھی کھڑا ہو تو اسے یا تو مار دیا جائے گا یا اسکو پاگل خانے پہنچا دیا جائےگا۔ امتِ مسلمہ کو اس وقت اجتماعی توبہ کی ضرورت ہے۔ اس کے بنا کسی تدبیر یا جتن سے کام نہیں بن سکتا۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    برائے تنقید و اصلاح: لذتِ حب خمار سے باہر

    عمدہ ترین استادِ محترم۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    حسرت موہانی توڑ کر عہد کرم نا آشنا ہو جائیے- مولانا حسرت موہانی

    عمدہ کلام یہ کلام اگر یہاں نہ ملتا تو ابھی پوسٹ کرنے والا تھا. خوب
  9. مزمل شیخ بسمل

    لسانیات کا زمرہ

    اردو والے اردو میں ہی حصہ ڈالینگے میرا یہ خیال ہے۔ باقی آپ بہتر سمجھتے ہیں۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    کمالِ ترک

    جی خوب۔ ان سے پہلے یہ خیال کسی کے گمان سے نہیں گذرا تھا۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    کمالِ ترک

    وحدۃ الوجود۔ صوفیانہ۔ خوب۔ رابیعہ بصری کے اقوال کبھی نظر سے گذرے ہیں؟
  12. مزمل شیخ بسمل

    لسانیات کا زمرہ

    کیونکہ پھر عالمی زبان کا انتخاب ہونا چاہیئے جسے باقی لوگ بھی سمجھ سکیں اور اپنا حصہ ڈال سکیں۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    ہوا تھمی تھی ضرور لیکن (توقیر علی ترمذی)

    بہت خوب۔ کئی ایک جگہ اندازے سے وزن پورا کردیا ہے دیکھ لیجئے گا۔ عمدہ شیئرنگ۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    رنج دے کر ملال کرتے ہو، تم بھی جانم کمال کرتے ہو.

    رنج دے کر ملال کرتے ہو، تم بھی جانم کمال کرتے ہو.
  15. مزمل شیخ بسمل

    لسانیات کا زمرہ

    میرے خیال سے تو محفل میں جو مختلف زبانوں کو زمرے ہیں وہاں اپنی مناسبت سے یہ کام چل ہی رہا ہے۔ پنجابی، سندھی، انگریزی، اردو وغیرہ۔ اور اگر لسانیات کا کوئی زمرہ وجود میں آ بھی جائے تو میرے ناقص خیال میں اسے انگریزی فورم میں رکھنا ہوگا۔ کیونکہ اردو فورم میں یہ کام ہو نہیں سکےگا۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    ذرا روٹھ جانے پر اتنی خوشامد.....قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی

    تجربہ نہیں. آج تک تو جو ہم سے روٹھا ہم اس سے بھی زیادہ اس سے روٹھ گئے. پھر وہی منا لیتا ہمیں. اب کیا کہیں ؟
  17. مزمل شیخ بسمل

    چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز (کلام فیض احمد فیض بزبان فاتح الدین بشیر)

    بہت عمدہ فاتح بھائی. زبردست سے زیادہ کی ریٹنگ سسٹم میں نہیں ہے افسوس.
  18. مزمل شیخ بسمل

    میری نئی غزل اصلاح کے لئے پیشِ خدمت!

    جزاک اللہ خیراً
  19. مزمل شیخ بسمل

    عروض!!

    محمد امین ہم یہاں خون کے آنسوں رو رو پیتے ہیں۔o_O
Top