نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    شکوہ اور سوال ہماری سوچ کا محور اکثر دنیا ہو تی ہے ۔ دنیا میں لوگ بہت خوش ہیں اور کیوں خوش ہیں ۔ اسکو میری بد دعا لگی اسکے ساتھ برا ہوا ۔ ہم برا ہونے پر خوش اور کسی کے اچھا ہونے پر نا خوش ہو تے ہیں ۔ ہمارے ہونٹ کی جنبش میں مناجات بھی مطلب کی ہوتی ۔ اللہ سائیں اچھا کرنا ۔ بلکہ اس بندے سے زیادہ...
  2. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    اے خدا کہاں ہے تو ----حصہ دوم میں نے انسان کو خدا سے لڑتے پایا ہے ۔ میں نے کل سوشل میڈیا کی سائٹ پر ایک سوال پڑھا تھا جس میں لکھا تھا کہ اللہ اور انسان میں بیشتر چیزیں مشترک ہیں ۔ ہم اللہ کی کونسی صفت تلاش کریں جس سے پتا چلے کہ انسان اور خُدا جدا جدا ہیں ۔ ہم انسان خدائی کے دعویدار بن جاتے ہیں...
  3. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    اے خدا کہاں ہے تو ----حصہ اول ابھی کل پرسوں کی بات ہے کسی ادیب کی تحریر پڑھی ''خدا کہاں ہے '' جس میں یہ لکھا ہوا تھا خدا پاؤں کی ٹھوکر میں ہے . میں نے جھٹ سے نتیجہ اخذ کیا وہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ انسان جب جب گرتا ہے تو اسے اللہ تعالیٰ مل جاتے ہیں . آئینے میں خود کو کھڑا کیا پوچھا کہ خدا کہاں ہے...
  4. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    نائب کی حقیقت زندگی میں قافلہ میرِ کارواں کے بغیر چلتا ہے ۔ ۔ ۔ ؟ اگر ایسا ہوتا تو انسان سالار ہوتا ۔ انسانی کی سالاری دو چیزوں پر منحصر ہے ، ایک اس کی عقل اور دوسرا اس کا وجدان ۔ وجدان کا ردھم زندگی کی روح اور عقل فطرت کا تغیر ہے ۔ دونوں میں کا ساتھ متوازن چلنا مشکل ہے ۔ آسان الفاظ میں جوش و...
  5. نور وجدان

    ایک اور ادھوری نظم ۔۔۔۔

    بہت خوب ۔۔۔ اچھی نظم کہی ہے
  6. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    کینوس ''وہ'' اپنے کمرے کے اطراف کا جائزہ لے رہی تھی ۔کمرہ رنگوں کی خوشبو سے مہک ہوا تھا۔ کبھی ایک پینٹنگ کو تنقیدی نظر سے دیکھتی اور کبھی دوسری کو دیکھتی اور یونہی ناقدانہ جائزہ لیتے ہوئے ''میں'' سے مخاطب ہوئی ''میں'' تم نے یہ پینٹنگ دیکھی ہے ؟ اس میں سارا رنگ اسکیچ سے باہر نکلا ہوا ہے ۔۔۔...
  7. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    منتشر خیالات مایوسی ایسا دلدل ہے جس میں آپ نے خود گرنا ہوتا ہے۔اس کے آس پاس لہراتے بازو آپ کو کھینچنے کو کوشش میں رہتے ہیں ۔ جب آپ توازن کھو دیتے ہیں تو دو انتہائیں رہ جاتی ہیں ۔ایک انتہا آپ کو مسٹسزم کی طرف لے جاتی ہے اور دوسری ڈینائیل کی طرف، جب آپ مرتد ہو جاتے ہیں ۔ سوال یہ ہے دو انتہاؤں کے...
  8. نور وجدان

    واہ.... کبھی سوچیے "ہم " ایک ہیں ...کیہ فرق کریے... فرق کرنا پیندا ایہہ ...

    واہ.... کبھی سوچیے "ہم " ایک ہیں ...کیہ فرق کریے... فرق کرنا پیندا ایہہ ...
  9. نور وجدان

    :)

    :)
  10. نور وجدان

    یوم الست سے میں تیری دیوانی۔۔۔۔ ۔۔۔عشق نے برپا کی ہے ہیجانی

    یوم الست سے میں تیری دیوانی۔۔۔۔ ۔۔۔عشق نے برپا کی ہے ہیجانی
  11. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    متلاشی 'میں نے اپنے ارد گرد جنگیں دیکھیں ہیں ۔ کبھی کبھی ارد گرد بکھرا خون مجھے اپنا سا لگنے لگتا ہے ۔ چند دنوں سے اس جاری جنگ کے احساس نے مجھ میں اتنے خون کر دیے ہیں کہ یوں لگتا ہے باہر کی دنیا شفاف ہے اور اس پر بکھرا خون میرا ہے اور اسکو میرے من نے جذب کرلیا ہے '' ''یہ جنگ کس کے درمیان ہوتی...
  12. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    زندگی اور جنگ زندگی میں سلاخیں بدن میں گڑھ جاتی ہیں اور زندگی محدود ہوجاتی ہے. قیدی کا کام کیا؟ اس کو دو حکم ملتے: ایک مالک سے اور دوسرا نائب سے. وہ کس کا کہنے مانے؟ بدن کے اندر دھنسا مادہ التجا کرتا ہے اور کبھی خاموشی کی چادر اوڑھ کر سمندر کو شوریدہ کرتا ہے ۔ ''مکانی قیدی''کی بات قوقیت رکھتی...
  13. نور وجدان

    گل نرگس

    آپ کے ''ابا'' بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔ جو لکھ رہے اس سبب کہا
  14. نور وجدان

    میرا افسانہ

    حساسیت ایک نعمت ہے جو ہر کسی کو نہیں ملتی ۔۔۔ یہی یہاں جھلک رہی
  15. نور وجدان

    میسنی

    اچھی رہی ''میسنی ''' خوب لکھا
  16. نور وجدان

    درست جناب

    درست جناب
  17. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    پہچان کی منزل کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ایک پل میں شمع جل کر راکھ ہوگئ ہے ۔ ایسا کیوں ہوتا ہے ؟ دل پر بوجھ سا پڑجاتا ہے کہ اب کچھ کرنا ہے اور کچھ قرض ہے ۔ اس ادراک کی افہام سے دل میں زلزلے آجاتے ہیں ۔ سیلاب اور زلزے اور پھر بھی خاموشی ۔۔۔۔ یہ آگہی کا عذاب بڑا عجیب ہوتا ہے مگر جب بھی ملتا...
  18. نور وجدان

    حدیثِ ذات اور زندگی ----ناول

    آپ جیسی نظر شناس اور اہل.دل ہستی تحریر کی روح کو بخوبی سمجھ پائی ہے ... ان شاء اللہ مناسب وقت کے ساتھ اقساط پبلش کرتی رہوں گی. شکریہ جناب
  19. نور وجدان

    خوش آمدید

    خوش آمدید
Top