نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    موت کی حقیقت ازل کی جستجو ابد تک قائم ہے ۔ انسان بھی ازل کی حقیقت کا شکار ہے مگر اس کا احساس وہ کر نہیں پاتا ۔ دنیا میں آنے کا ایک دروازہ ہے اور جانے کا بھی دروازہ ہے ۔ زائر جس طرح دنیا کی سیر کرتا ہے ۔ انسان بھی اس دنیا کی سیر کرنے کے لیے بھیجا گیا ہے کہ اللہ دیکھ کہاں کہاں ہے ؟ کیا...
  2. نور وجدان

    ولسلام ۔۔۔بہت شکریہ پسندیدگی پر ۔۔۔ میری خوش قسمتی کہ میرے لفظ آپ تک پہنچے ۔۔خوش رہیں ۔۔بے حد دعا

    ولسلام ۔۔۔بہت شکریہ پسندیدگی پر ۔۔۔ میری خوش قسمتی کہ میرے لفظ آپ تک پہنچے ۔۔خوش رہیں ۔۔بے حد دعا
  3. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    انسانیت کی معراج انسان کی زندگی میں لا تعداد واقعات ایسے آتے ہیں جو اس کو موت سے قبل موت کی حقیقت سے درکنار کرتے ہیں ۔ بالکل اسی طرح زندگی ایسے مراحل کی آمد گاہ ہے جو ہمیں مرگ کی کیفیت میں زندگی بخش دیتے ہیں ۔ ہماری زندگی کبھی خواب بن جاتی ہے اور کبھی خواب سے نکل جاتی ہے ۔ کبھی جاگتے ہوئے ہم...
  4. نور وجدان

    جنید جمشید پر حملہ

    ماشاء اللہ --سلمان دانش جی ! آپ سے درخواست ہے میرے مراسلے کا اقتباس مت لیا کریں ۔ میں جواب در جواب نہیں دے سکتی ۔ اس کے لیے کسی اور کو چن لیں ۔ آپ اقبال کی جواب شکوہ پڑھ لیں مگر اس طرح کے لفظ نہ پڑھیں اس سے سوچ لیتے عمل کرلیں ۔ علموں بس کریں او یار علم نہ آوے وچ شمار علموں بس کریں او یار
  5. نور وجدان

    کون ؟

    بابا جی اتنے بوڑھے ہوگئے کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔68 سال کے
  6. نور وجدان

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    میں نے بھی یہی سنا تھا اسی اشتیاق میں پڑھنے کے لیے کتاب اٹھائی مگر فلسفے سے نگاہیں چراتے ادھر ادھر جھانکا کچھ نہیں ملا ۔۔شاید جستجو مکمل نہیں تھی :)
  7. نور وجدان

    ان شاء اللہ -------آباد رہے گا

    ان شاء اللہ -------آباد رہے گا
  8. نور وجدان

    محفل متراں دی

    تجمل پرا جی ! قسم نالوں سواد آگیا ۔ودھیا لسی ہے ۔۔۔مینوں تے ایہہ لسی لگی ہے تے اوی مٹھی مکھن والی ۔۔۔۔ قسم نالوں گرمی دے دناں وچ صبح سویرے لسی پینا انی فرحت بخشندا ہے کہ نیند وی چنگی آن لگدی ہے ۔۔۔ایڈھے نال تسی جیوے ساڈا استقبال کیتا ہے ساڈھا لوں لوں نہال ہوگیا اور جے کوئی غلطی ہوجاوے تے سانوں...
  9. نور وجدان

    محفل متراں دی

    اللہ سوہنا توانوں خوشیاں نال نوازے ۔۔ سچی آکھاں تے بئیوں مٹھی زبان ہے جیوں گڑ ہوندا ہے یا ایہو ساڈا شہد وانگر
  10. نور وجدان

    محفل متراں دی

    سوہنے یار او تسی ت ! ہن اکو دعا دینی آں ۔۔اللہ لمبی حیاتی دیوے ۔۔ ہن پنجابی نوں سکھن واسطے تواڈی مدد درکار ہوندی روی گے ۔
  11. نور وجدان

    محفل متراں دی

    جیناں نوں پنجابی بولی تھوڑی جی آندی ہوئے کیہ او وی ایتھے گلاں مار سکدے ن کج ہنس لیے تے کج سکھ وی لئے
  12. نور وجدان

    تعارف شہناز

    جی ابھی میں نے سمجھا کہ کوئی خاتون تشریف لائی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اب شہناز صاحب آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ عارضی نام کی جگہ آپ کو ایک مستقل نام ملے گا ۔
  13. نور وجدان

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    یہی میرے ساتھ ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو صفحات گزار گزار پڑھنے کے باوجود نہ پڑھ پائی ۔۔۔۔
  14. نور وجدان

    کون ؟

    میں جن سے ملنا چاہوں گی ان کی لسٹ کم ہی ہے ۔۔۔۔ موقع ملا تو زیک بھائی سے ملوں گی کہ امکان سے پرے ہے ۔۔۔وجہ یہ ہے کہ ان کے متفرق انواع کے شوق ان کی حاضر جوابی اور برداشت کی صلاحیت اچھی لگتی ہے ۔۔۔ شروع میں ان سے ڈر لگتا تھا اب نہیں لگتا دوسرے شزہ مغل سے ملنا چاہوں گی کبھی ملاقات ہوئی تو باعث...
  15. نور وجدان

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    نہیں زیک بھائی ۔۔۔۔۔جنسی روحانیت سے مراد وہ لوگ جو آستانے سجاتے ہیں مگر کام نرالے ہوتے ہیں ۔۔اس کو شاید روحانی جنسیت کہنا چاہیے تھا ۔
  16. نور وجدان

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    جنسیت اور روحانیت ایک دوسرے کے قریب اس طرح جیسے انسان روح بھی ہے مادہ بھی ۔۔۔۔۔ باقی ایک اور ٹرم ہے جس کو کہتے جنسی روحانیت -----یہ آج کل پائی جارہی ہے جس سے ہر خاص و عام فائدہ نہیں اٹھا سکتے بس چیدہ چیدہ لوگ ہیں
  17. نور وجدان

    بیٹا! فون تو اٹھا :: نظم برائے اصلاح

    کوئی الفاظ نہیں میرے پاس ---- بس افسوس ہے ! اللہ شہید کے گھر والوں کو صبر عطا کریں ۔۔۔۔۔خون سے لت پت لاشے دیکھنے کی تاب نہیں لا سکتی
  18. نور وجدان

    شہاب نامہ از ڈاکٹر پرویز پروازی

    سلمان دانش جی مجھے آپ کی سمجھ نہیں آرہی۔۔۔۔آپ نے میری گزشتہ سے گزشتہ سعید الرحمن بھائی کی پوسٹ کا مقتبس لے کے مجھ سے سوال کیا ۔میں نے جواب دیا تو آپ نے اس کو مدوون کرکے پھر سے دوبارہ وہی اقتباس سے لے کے پھر وہی سوال پوچھا ہے ۔
  19. نور وجدان

    شہاب نامہ از ڈاکٹر پرویز پروازی

    میرا کوئی مسلک نہیں ہے -------میں نہ سنی ہوں نہ بریلوی نہ میں شیعہ ، اہل حدیث ہوں -----------میں اس مذہب پر ایمان رکھتی ہوں جو آخری بنی بنا کسی فرقے کے لائے تھے ۔۔۔ میرا کشف سے کوئی واسطہ نہیں ہے ۔۔اگر کسی لفظ کو استعمال کرنے کا مطلب ایسا ہے تو پھر آپ کی مرضی ہے ۔۔۔۔۔ باقی جب کوئی فرقہ ہے ہی...
Top