نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ محفلین سے اجتماعی جبری انٹرویو

    جبری انٹرویو سے متعلق ایک ضروری اعلان: جن حضرات کے جواب اس میں شامل نہیں ان سے معذرت خواہ ہوں کہ متعلقہ اقتباسات حاصل کرنے میں میں نے اپنی سی کوشش کی ہے اور یہ کتنا مشکل کام ہے یہ مجھے آج ہی پتا چلا ہے۔:):):):)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ محفلین سے اجتماعی جبری انٹرویو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تمام محفلین اور منتظمین حضرات و خواتین سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اسٹیج کی طرف متوجہ ہوجائیں۔ آج ہم آپ سے اجتماعی انٹرویو لیں گے۔ ہم محفل سے متعلق سوالات کریں گے ، جوابات آپ دیں گے۔ آپ میں سے کون جواب دے گا یہ ہم طے نہیں کرتے ، بل کہ جس سوال کا جواب جسے معلوم ہو...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    چھٹا پارہ اس پارے میں دو حصے ہیں: ۱۔ سورۂ نساء کا بقیہ حصہ ۲۔ سورۂ مائدہ کا ابتدائی حصہ (پہلا حصہ) سورۂ نساء کے بقیہ حصے میں تین باتیں ہیں: ۱۔ یہود کی مذمت ۲۔ نصاری کی مذمت ۳۔ میراث ۱۔ یہود کی مذمت: انھوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کو قتل کرنے کی کوشش کی، مگر اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    یہ آپ کا حسنِ نظر ہے۔ جزاکِ اللہ خیرا۔ اللہ تعالیٰ ہمیشہ کی خوشیاں نصیب فرمائے اور رمضان المبارک کی تمام سعادتوں سے مالامال فرمائے۔آمین!
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    پانچواں پارہ اس پارے میں آٹھ باتیں ہیں: ۱۔ خانہ داری کی تدابیر ۲۔ عدل اور احسان ۳۔ جہاد کی ترغیب ۴۔ منافقین کی مذمت ۵۔ قتل کی سزائیں ۶۔ ہجرت اور صلاۃ الخوف ۷۔ ایک قصہ ۸۔ سیدھے راستے پر چلنے کی ترغیب ۱۔ خانہ داری کی تدابیر: پہلی ہدایت تو یہ دی گئی کہ مرد سربراہ ہے عورت کا پھر نافرمان بیوی سے...
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    آہ بے چاروں کے اعصاب پہ۔۔۔

    جس دن دھاگا وجود میں آیا تھا اسی دن میں نے یہ لکھا تھا۔:)
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ریٹنگ یا درجات

    واقعی اگر اس طرح کرلیا جائے تو مقابلے کی صحیح نوعیت سامنے آسکتی ہے، ورنہ بعد کے شاملین رات دن کی فعالی کے باوجود اس مقابلے میں نمایاں مقام حاصل کر ہی نہیں سکتے۔ مگر یہ اتنا لمبا کام مشکل ہے کوئی کرنے کے لیے تیار ہو۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    میں نے سوچا ہے روز دو پاروں کے بارے میں دوں۔ اب کل ان شاء اللہ تعالیٰ پانچویں اور چھٹے پارے کا خلاصہ لکھوں گا۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    چوتھا پارہ اس پارے میں دو حصے ہیں: ۱۔ بقیہ سورۂ آل عمران ۲۔ ابتدائے سورۂ نساء (پہلا حصہ) سورۂ آل عمران کے بقیہ حصے میں پانچ باتیں ہیں: 1۔ خانہ کعبہ کے فضائل 2۔ باہمی جوڑ 3۔ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر 4۔ تین غزوے 5۔ کامیابی کے چار اصول 1۔ خانہ کعبہ کے فضائل: یہ سب سے پہلی عبادت گاہ ہے...
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    تیسرا پارہ اس پارے میں دو حصے ہیں: 1۔بقیہ سورۂ بقرہ 2۔ابتدائے سورۂ آل عمران (پہلا حصہ) سورۂ بقرہ کے بقیہ حصے میں تین باتیں ہیں: ۱۔دو بڑی آیتیں ۲۔دو نبیوں کا ذکر ۳۔صدقہ اور سود ۱۔ دو بڑی آیتیں: ایک ”آیت الکرسی“ ہے جو فضیلت میں سب سے بڑی ہے، اس میں سترہ مرتبہ اللہ تعالیٰ کا ذکر ہے۔...
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    دوسرا پارہ اس پارے میں چار باتیں ہیں: 1۔تحویل قبلہ 2۔آیت بر اور ابوابِ بر 3۔قصۂ طاعون 4۔قصۂ طالوت 1۔تحویل قبلہ: ہجرت مدینہ کے بعد سولہ یا سترہ ماہ تک بیت المقدس قبلہ رہا ، آپ ﷺ کی چاہت تھی کہ خانہ کعبہ قبلہ ہو، اللہ تعالیٰ نے آرزو پوری کی اور قبلہ تبدیل ہوگیا۔ 2۔آیتِ بر اور ابوابِ بر...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    فہرست: پہلے پارے کا خلاصہ دوسرے پارے کا خلاصہ تیسرے پارے کا خلاصہ چوتھے پارے کا خلاصہ پانچویں پارے کا خلاصہ چھٹے پارے کا خلاصہ ساتویں پارے کا خلاصہ آٹھویں پارے کا خلاصہ نویں پارے کا خلاصہ دسویں پارے کا خلاصہ گیارھویں پارے کا خلاصہ بارھویں پارے کا خلاصہ تیرھویں پارے کا خلاصہ چودھویں پارے کا خلاصہ...
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    اکڑشاہ نے اسکوٹر سیکھی اکڑشاہ سے دوستوں نے کہا تمھاری سواری کا پھر کیا رہا اکڑشاہ نے جھنجھلا کر کہا جواب اس کا میں دے چکا بارہا مجھے کار کا شوق تو ہے مگر نہیں مال اتنا جو ہو کارگر بنا کار کے میں ہوں بے کار سا کسی میں نہیں ہے مزہ کار سار ہیں سستی اگرچہ یہ اسکوٹریں چلا جو نہیں سکتے وہ...
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    پانچ ہزار کو میرے خیال میں آج تک بیک وقت کسی نے ٹیگ نہیں کیا ہوگا۔ ہر کوئی صرف اپنے شناساؤں کو ٹیگ کرتا ہے۔ باقی معلوماتی حوالے سے تو شمشاد بھائی آپ کو درست بتاسکتے ہیں۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ریٹنگ یا درجات

    بہت خوب بہت لاجواب کام کیا انیس بھائی! آپ نے۔ آٹھویں سالگرہ کا زبردست تحفہ پیش کیا ہے۔ بہت ساری داد قبول فرمائیے۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تو

    آمین! اور پھر جب سینچری مکمل ہوگی تو اس دھاگے کو پڑھ کر محفلین کچھ یوں تبصرہ کر رہے ہوں گے::)
Top