نتائج تلاش

  1. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    نہ پوچھو عہدِ الفت کی، بس اک خوابِ پریشاں تھا نہ دل کو راہ پر لائے، نہ دل کا مدعا سمجھے فیض احمد فیض
  2. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    نہ پوچھو عہدِ الفت کی، بس اک خوابِ پریشاں تھا نہ دل کو راہ پر لائے، نہ دل کا مدعا سمجھے فیض احمد فیض
  3. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کب تلک آہ و فغاں تیرے بعد خیمۂ دل ہے دھواں تیرے بعد ہجرتیں کر گئے امکاں کے طیّور اب یقیں ہے نہ گماں تیرے بعد
  4. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    انہی خوش گمانیوں میں کہیں جاں سے بھی نہ جاؤ وہ جو چارہ گر نہیں ہے، اسے زخم کیوں دکھاؤ
  5. زیرک

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری محترم زیرک بھائی

    شکر ہے نشئ ہونے کی مبارکباد دی گئی ہے وگرنہ عزیزی سٹائل میں سیدھا چرسی بھنگی کے تمغے بھی دئیے جا سکتے تھے۔
  6. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    نگاہِ یار کا کیا ہے، ہوئی، ہوئی، نہ ہوئی یہ دل کا درد ہے پیارے، گیا، گیا، نہ گیا احمد فراز
  7. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    نگاہِ یار کا کیا ہے، ہوئی، ہوئی، نہ ہوئی یہ دل کا درد ہے پیارے، گیا، گیا، نہ گیا احمد فراز
  8. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    نگاہِ یار کا کیا ہے، ہوئی، ہوئی، نہ ہوئی یہ دل کا درد ہے پیارے، گیا، گیا، نہ گیا احمد فراز
  9. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    عشق میں دنیا گنوائی ہے نہ جاں دی ہے فراز پھر بھی ہم اہلِ محبت کی مثالوں میں رہے احمد فراز
  10. زیرک

    " عشق " پر اشعار

    عشق میں دنیا گنوائی ہے نہ جاں دی ہے فراز پھر بھی ہم اہلِ محبت کی مثالوں میں رہے احمد فراز
  11. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    ترے نصیب میں اے دل! سدا کی محرومی نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے احمد فراز
  12. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سچ کی عادت نے کیا رسوا مجھے دو قدم چلتے نہیں ہیں دوست بھی صفدر ہمدانی
  13. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سنتا ہوں اب کسی سے وفا کر رہا ہے وہ اے زندگی خوشی سے کہیں مر نہ جاؤں میں قتیل شفائی
  14. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اسی لیے تو جو لکھا تپاکِ جاں سے لکھا جبھی تو لوچ کماں کا، زبان تیر کی ہے احمد فراز
  15. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    عجب شرطیں لگاتی ہے محبت کی تجارت بھی مرے حصے میں لاگت بھی خسارہ بھی مشقت بھی
  16. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    عجب شرطیں لگاتی ہے محبت کی تجارت بھی مرے حصے میں لاگت بھی خسارہ بھی مشقت بھی
  17. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ کارِ گفتنِ احوال کوئی سہل ہے کیا وہ چپ لگی ہے کہ تابِ سوال سے بھی گئے
  18. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    ہمیں تو حکمِ محبت تھا، ہم نے کرنی تھی ہمارے ساتھ مروت میں تم بھی مارے گئے
  19. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہو گی
Top