نتائج تلاش

  1. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سانپوں کے مقدر میں وہ زہر کہاں جو انسان عداوت میں اُگل دیتے ہیں
  2. زیرک

    مقدر،قسمت،نصیب

    سانپوں کے مقدر میں وہ زہر کہاں جو انسان عداوت میں اُگل دیتے ہیں
  3. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    ریکھاؤں کا کھیل ہے مقدر ریکھاؤں سے مات کھا رہے ہو کیفی اعظمی
  4. زیرک

    مقدر،قسمت،نصیب

    ریکھاؤں کا کھیل ہے مقدر ریکھاؤں سے مات کھا رہے ہو کیفی اعظمی
  5. زیرک

    خدا

    تیرا اندازِ تخاطب، ترا لہجہ، ترے لفظ وہ جسے خوفِ خدا ہوتا ہے، یوں بولتا ہے؟
  6. زیرک

    خدا

    نظر چرا کے کہا، ''بس یہی مقدر تھا'' بچھڑنے والے نے قصہ خدا پہ ڈال دیا
  7. زیرک

    خدا

    خدا ایسے احساس کا نام ہے رہے سامنے اور دکھائی نہ دے بشیر بدر
  8. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے بشیر بدر
  9. زیرک

    دعا

    لگے ہوئے ہو مجھے بھلانے کی کوششوں میں مِری دعا ہے، خدا تجھ کو کامیاب کرے
  10. زیرک

    خدا

    لگے ہوئے ہو مجھے بھلانے کی کوششوں میں مِری دعا ہے، خدا تجھ کو کامیاب کرے
  11. زیرک

    خدا

    اب مرے واسطے تریاق ہے الحاد کا زہر تم کسی اور پجاری کے خدا ہو جانا
  12. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایسی بے رنگ نہ ہوتی کبھی محفل اپنی روٹھے کچھ لوگ اگر خود ہی منائے ہوتے
  13. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تُو مِرا مول ذرا پوچھ میرے دشمن سے دوستوں نے مجھے بے کار سمجھ رکھا ہے
  14. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شاعر خودکش جناب جون ایلیا کیا خوب فرما گئے کہ ہوش میری خوشی کا دشمن ہے تُو مجھے ہوش میں نہ آنے دے
  15. زیرک

    ماں

    انمول تھی وہ خاک مِلی پھر سے خاک میں جنت کی ماں کے ساتھ زیارت چلی گئی
  16. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    انمول تھی وہ خاک مِلی پھر سے خاک میں جنت کی ماں کے ساتھ زیارت چلی گئی
  17. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    سو بار لغزشوں کی قسم کھا کے چھوڑ دی سو بار چھوڑنے کی قسم کھا کے پی گیا عبدالحمید عدم
  18. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس نے جب پلکوں کو جنبش دی عدمؔ رائیگاں سب گفتگو کے فن گئے عبدالحمید عدم
  19. زیرک

    مقدر،قسمت،نصیب

    کچھ تو قصور وار ہے میرا نصیب بھی لیکن میں اپنے حق میں زیادہ خراب ہوں
  20. زیرک

    ماں

    لوگ مٹی سے تعلق کی سند چاہتے ہیں ماں تیرے لال تری گود کے پالے چپ ہیں
Top