نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    تیل تو لیٹر میں ہوتا ہے یہ من والا حساب کب سے شروع ہو گیا ہے :shock:
  2. تیلے شاہ

    حاضری لگائیں

    میرے لیے دو عدد کشادہ دوکانیں بک کر لیں
  3. تیلے شاہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    اب جیہ جیہ بولو اگر کچھ چاہیے سعودیہ سے تو
  4. تیلے شاہ

    چھوٹے ہی رہ گئے: تبصرہ و تجاویز

    اچھی کاوش ہے
  5. تیلے شاہ

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    اور مجھے شمشاد بھائی اس لیے اچھے لگتے ہیں کہ کبھی کبھار دعوت پع بلا لیتے ہیں ہم کو بھی گھر کا پکا ہوا نصیب ہوجاتا ہے
  6. تیلے شاہ

    مبارکباد مبارکبادوں کے سلسلے کب ختم ہوں گے؟

    میری رائے میں تو اگر کسی کو پوسٹ کی تعداد پر مبارک دینی ہے تو کم از کم 3000 کے بعد دیں پوسٹوں کی تعداد زیادہ ہونا کونسی خوشی کی بات ہے
  7. تیلے شاہ

    مبارکباد باجو ڈھائی ہزاری

    باجو مبارک ہو لوگوں کو مٹھائی اور مجے سپانسر شپ بجھوادیں
  8. تیلے شاہ

    میں ناران میں

    اور ساتھ میں ریے بین بھی لگائی ہوئی ھے اور ہاں اس کا کیس بھی نمایاں کیا ہوا ہے
  9. تیلے شاہ

    سوال گندم جواب چنے

    جی بالکل کئی بار بجائی ہے ایک اور ایک گیارہ کیوں ہوتے ہیں ۔۔۔۔؟
  10. تیلے شاہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    یہ دور بھی آنا تھا کہ اب غلام ملکہ کو خواب دکھائے گا۔۔۔۔ :D
  11. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ہاں بھئ شیدے سنا کیا نئی تازہ ہے تھانیدار صاب تشریف لائے کے نہیں اور وہ کل جو ماسی کو میں بند کر گیا تھا وہ کیسی ہے اور کہاں اس کو ذرا پیش کر
  12. تیلے شاہ

    سوال گندم جواب چنے

    لنگڑا ہے تبھی آپ کھاسکتے ہیں ورنہ اس کی قیمت بھی پڑول کی طرح آسمان سے باتیں کر رہی ہوتی۔۔۔ پڑول پاکستان میں کیوں اتنا کم ہے۔۔۔۔۔؟
  13. تیلے شاہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    مجھے خوشی ہوگی بہن کے لیے کچھ کر سکوں تو
  14. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    جان چھوٹی سو لاکھوں پائے۔۔۔۔۔ 8)
  15. تیلے شاہ

    سوال گندم جواب چنے

    کرین کی مدد سے یوکرین اور کرین میں کیا فرق ہے۔۔۔؟
  16. تیلے شاہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    کوئی مسئلہ ہی نیں شہد کوئی جیہ سے زیادہ قیمتی ہے بولو جیہ کتنا چاہیے میری امی جان 24 کو پہنچ جائیں گی پاکستان
  17. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اس نام کا تو ایک ہی بندہ ہے اور وہ سپاہی نہیں ہے ضرور اس کو بدنام کرنے کی سازش ہے اوئے شیدے پکڑ مائی کو ذرا آج اس کو بھی آٹے ڈال کا بھاؤ بتا دیں ایں ویں سرکاری کارندوں کا بدنام کرتی پھرتی ہے
  18. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    مجھے کہیں سے سوغات سنائی دیا شمشاد بھائی ذرا چیک تو کریں بڑوں کا حق پہلے ہوتا ہے ۔۔۔۔ :wink:
  19. تیلے شاہ

    اب کس نے آنا ہے؟

    شہد کا استعمال جتنا زیادہ ہو سکے
  20. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    وا لیکم او مائی جو بھی کہنا ہے جلدی جلدی لکھ کر دے دو صاب آئیں گے تو دے دونگا اوئے شیدی جلدی سے مائی کو کاغذ پنسل دے اور جان بچا میں تو چلا گشت پر رب راکھا
Top