مطلب چوری اور سینہ زوری ایک ساتھ۔ ہ اور ھ کا فرق جیسے ایجاد کرنے والے کی غلطی ۔۔۔۔صحیح کے لیے سہی والا صحیح وغیرہ وغیرہ ہر جگہ ایک ہی اصول ۔۔۔۔ کچھ لوگ کتنے مستقل مزاج ہوتے ہیں :p
اس میں فوری گزارش یہ ہے کہ قافیہ درست نہیں بلانا کے ساتھ جانا، کھانا بتانا، مٹانا وغیرہ آ سکتا ہے اور سمیٹ کے ساتھ شائد ہی کچھ اور آ سکے۔ اور تقطیع بھی درست نہیں
مطلب یہ کہ مطالعہ کے لیے ہماری طرح وقت نہیں ہوتا آپ کے پاس بھی۔ یا دوسروں کے خیالات و افکار سے ہٹ کے سوچنا چاہتے ہیں؟؟؟؟ جو بھی ہو یہی خامی میری بھی ہے۔جسے مات دینے کی سعی میں مصروف ہوں۔ آپ بھی کوشش کریں:)